=]sǑCIX|[@lΦK;.v!ZWhV)]{I)$8trz8?ʕ
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ایلویس پریسلے کی جیکٹ 1 لاکھ 28 ہزار پاونڈز میں فروخت کر دی گئی
امریکی راک اینڈ رول اسٹار ایلویس پریسلے کی ڈیزائنر جیکٹ ایک لاکھ اٹھائیس ہزار پاونڈز میں فروخت کر دی گئی۔ ایلویس پریسلے کی اپنی عمر کے آخری ایام میں پہنی چمڑے کی جیکٹ کو برطانیہ میں منعقدہ نیلامی میں فروخت کیا گیا ۔ جیکٹ ایک امریکی مجموعات پسند کی طرف سے ایک لاکھ اٹھائیس ہزار پاونڈز میں مزید پڑھیں
سری لنکن فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ،دو پائلٹ ہلاک
=]sƑ/%-}؎϶hR*f h^U SK*̓BSPCt/.*W%Tuu{fvETy’?֙hnŘ:Đr!SDBv4RY:$7_E$id2Q4v[H34wMB*Z”eeV-MtSi”H]N5yis4l5__{6H*MI[jcy4@ Ck{Ql⮭H}qy56`66n{#0+p/n:ftqZx4 yڄ2PvMe4@;%izHf|_CmO1 nbCA[@/’Nc|3ml /d Vl7$暮ZAB%BwuِE6h!tץ”jU*]1dLglMeײCwm׳UO* 8hBGf gGh”l#$juD6[2`-EΚb];Z=;ƲѬc%ÜLBi[5lå-EMRkRWhPCܦ,Gj9bPNMMA|vldԱȐcyuX@fZ~աx~hph|( V|Ȇ礣jUdL=G
ایران: خلیج بصرہ میں غیر ملکی فوجوں کی موجودگی نے سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے
=ksǑ]0-x J~ٴs)YK.v}h]zЬDUI.}*Ē,S#SӇ}qQ@~r}p3/`.ձ{Oxhnݘ!rƳ7^U52HeuSD^}~vH:uehPy{wMNӪX!eeV3KtSKY”H]N.7Is~]!K/ۛ{+sa-Ҿ@s~EY鬵t֠^ß{Vހ;;k@}~S](u
صدر پوتن کا مطالبہ: روسی ڈرون طیاروں کی پیدوار میں اضافہ کیا جائے
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے روسی ڈرون طیاروں کی پیداوار میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ پوتن نے دارالحکومت ماسکو میں روس کی سرکاری دفاعی کمپنی ‘روسٹیک ‘ کے سربراہ سرگے چیمزوف کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں نے مغربی طیارہ ساز کمپنیوں کے روس سے نکلنے کے بعد منڈی میں پیدا ہونے مزید پڑھیں
صدر پوتن کا مطالبہ: روسی ڈرون طیاروں کی پیدوار میں اضافہ کیا جائے
=]sqEn $b$Hnn=xDB٬#ˉJLie r)/*)’Uٯ]?Scnwfvp#o8ӣ/1ݫӇU+erq3զ=(썗fgLsOe]u2ξLdSKsimͰmymv+K’L5gx|YrJwm]έJ$A
فلپائن کے بحری جہازوں کی ہراسگی کا واقعہ،چینی سفیر کی طلبی
فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس نے کہا ہے کہ متنازع جنوبی بحیرہ چین میں فلپائن کے بحری جہازوں کو چینی کوسٹ گارڈ کی جانب سے روکے جانے اور ان پر واٹر کینن سے حملہ کرنے پر فلپائن نے چین کے سفیر ہوانگ شی لیانگ کو طلب کیا۔ خبرکے مطابق ،یہ واقعہ گزشتہ ہفتے کے روز اس مزید پڑھیں
ایران نے ڈنمارک کے سفیر کو وزارتِ خارجہ طلب کرلیا
ایران نے کوپن ہیگن کے سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک پر حملے کی وجہ سے تہران میں تعینات ڈنمارک کے سفیر جیسپر وہر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنانی نے دارالحکومت تہران میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ایجنڈے کا جائزہ لیا۔ کنانی نے کہا کہ مزید پڑھیں
برطامیہ میں کورونا وائرس کی ذیلی قسم اومیکرون پورے ملک میں پھیل جانے کا تعین
=ksqU0:`2=#Ar,w;wqw#ĔY[8eBHA$(S} tJ;R.D*tkf'{~3L djJBiS8Fj’S3s’̞sOe]u2o=Lf]KsimͰmymv+KY3vvntnw6/2}]w:.7: 6߿:_^vCхu?W [އ{cOֹ]֠zlfgn3Ѹ[qgVd:q/հ/Bj%R0
یورپی یونین ایک ناکام منصوبہ ہے: اے ایف ڈی
جرمنی کی انتہائی دائیں بازو کی الٹرنیٹیو فار (اے ایف ڈی) پارٹی نے کہا کہ یورپی یونین (EU) ایک ناکام منصوبہ ہے اور اس نے یورپی یونین کو "یورپی اقوام کی فیڈریشن” کے طور پر دوبارہ قائم کرنے کا مطالبہ کیاہے۔ AfD، جو جرمنی میں کرائے گئے پولز کے مطابق تقریباً 21 فیصد ووٹوں کے مزید پڑھیں