بلیو، ترکیہ کی تحصیل مُولا کے ساحل پر لنگر انداز ہو گئی

=ksǑ]0,Lx)R#gΥT.f`BA+iV$s$zEsr+䪫z{f_.EJhXttt̮?k5Lժ3-Gyq3f?(0E=ʪ+gޚ{^ȻiWlͰmymv;K’L5gxo_-w/Z/mauoCyֻyowMYfw{vŭu.vס[fpyUEUhzmEn{࿋{{]vuwuWשnFXxNoX~xf_[AP} .6natP%W E64O/kQ @[UM^.ixm3]U-Bm5ә7U獆Z|2Uv”?hH!uF0R85da3″tnsќ=Σf5Ki+~Kh0Vu SituSi:iN)z[wS)L ۋU5+Ay2׼ëxC’J%ƴx%?1J,=*N*M܉iש~’PM;1w45V1¬c7u`LZðQ X9oh;o̶p:ͨlڼBJNua-2LV[3(_9C4RtR[SO Ti3″H{a0O:| ڄv*WY’4o`?mh’׋S^Psivʃ}{gk-gR k}_̜FpZpm6jF !P~; mE(2:7zԏfUU-2 d{:on*QW]7?H~y60_1|-AY7,nL ͓ 1jyhI9pGۀNi%FYqy

اسرائیلی فوج نے عسکری مہاجر کیمپ میں ایک فلسطینی کے مکان کو تباہ کر دیا

=ksFS0cK|mT֏$%{[$$P*CqnK.{rvYvea龤)}J}p= Y_ڣmt3’87_`W573URHWRL3B4rU:򌢰^eH{*+rzgEe%ZjCOh{nlmӴifX_H3D̞|Zo/o_b5^޾Z[kx@]kB^k.3 +e8m_d+ )kn_j Bи[rgVhO(ިَah^Q PM-/8yܙ(֫UiΘS3FUT6UvB}9^%ЇO~ՂxjR;6$cq~(l՝Spfv078͍_i*MT9.TYGӛ՚RmZJsNWt TtWQ(cc d e t4+L’AYҿKX’g|4eFxvtX˗Gji3cGGrchpҾC5r*jXX :5 ~8jU Zmv+Dܷk7f-/Rcis nNY{(!8BevAt%RV*S*)#d`VX3

ہماری فوج نے یوکرین میں اہم چوکی حاصل کر لی ہے: روس

 روسی اموردفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے کہا ہے کہ ہماری فوج نے  یوکرین کے خارکیف  علاقے میں کوپیانسک میں ایک اہم چوکی پر قبضہ کر لیا ہے۔  کوناشینکوف نے روسی فوج کے یوکرین میں آپریشن کے بارے میں بتایا کہ ہماری فوج  یوکرین میں آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے،کپیانسک گاوں کے قریب ہماری فوج نے  خارکیف  کی سول مزید پڑھیں

امریکہ  میں ملکی تاریخ کی  تیسری  سب سے بڑی لاٹری کی دوبارہ فروخت شروع

امریکہ  میں ملکی تاریخ کی  تیسری  سب سے بڑی لاٹری  میگا ملینز جس کی  مالیت  1.55 بلین ڈالر دوبارہ فروخت شروع ہوگئی ہے۔ مذکورہ گرانڈ پرائز کی رقم مہینوں میں بتدریج بڑھتی گئی ہے کیونکہ اب تک 31 قرعہ اندازی میں کوئی فاتح نہیں ہوا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق $1.55 بلین جیک پاٹ کے مزید پڑھیں

یوکرین: ہم جدّہ اجلاس کو ایک تاریخی اجلاس سمجھتے ہیں

یوکرین نے کہا ہے کہ ہم،سعودی عرب کے شہر جدّہ میں یوکرین کے موضوع اور مشیروں کی سطح پر منعقدہ  اجلاس کے بعد گلوبل امن سربراہی اجلاس کے انعقاد  کی تیاریاں جاری رکھیں گے۔ یوکرین صدارتی دفتر کے سربراہ اینڈری یرمک نے جدّہ میں، یوکرین میں قیام امن کی خاطر، منعقدہ اجلاس کے نتائج کا مزید پڑھیں

پرتگال میں شدید گرمی سے ہزاروں ہیکٹر رقبہ جل کر خاکستر

پرتگال میں شدید گرمی سے نبرد آزما ہے، فائر فائٹرز جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں جس سے ہزاروں ہیکٹر رقبہ جل گیا ہے۔ پرتگال کے جنوب میں اوڈیمیرا قصبے کے قریب ہفتے کے روز جنگل میں لگنے والی آگ میں تقریباً 6,700 ہیکٹر اراضی کو نقصان پہنچا مزید پڑھیں

جارجیا میں مٹی کا تودہ گرنے کا واقعہ،ہلاکتیں 19 ہو گئیں

 جارجیا  کے سیاحتی قصبے شوووی میں گزشتہ ہفتے  مٹی کا تودہ گرنے کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد انیس ہو گئی ہے ۔ راچا۔لیخومی  اور کوویمو سوانیتی نامی علاقے میں موجود اس علاقے میں امدادی کاروائیاں تاحال جاری ہیں۔ جارجیا کی انسداد ہنگامی حالات ایجنسی کے صدر  تیمور میگیبریشویلی  نے بتایا کہ  آج بھی ایک خاتون مزید پڑھیں