اقوام متحدہ کا روس کے سول ٹھکانوں پر حملوں پر بے چینی کا اظہار

اقوام متحدہ نے روس کے  یوکرین کے ڈونیٹسک علاقے میں کچھ رہائش گاہوں اور دیگر غیر فوجی اہداف کو نشانہ بنا کر بہت سے شہریوں کو ہلاک ہونے سے متعلق اطلاع دی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان فرحان حق نے روزانہ کی پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے مزید پڑھیں

ایکوواس نے نائجر پر قابض فوجی جنتا کے مالی اثاثے منجمد کر دیئے

مغربی افریقی  ممالک کی اقتصادی تنظیم ایکوواس نے  نائیجر میں فوجی بغاوت کے  موجب فوجی جنتا اور ان سے وابستہ شخصیات پر مالی پابندیاں لگا دی ہیں۔ نائیجیریا کے صدر اور ایکوواس  کے  سربراہ بولا احمد تینوبو    کے مشیر برائے ذرائع ابلاغ و تعلقات عامہ اجوری گیلالے نے اس حوالے سے  بتایا کہ تیونبو نے نائیجیریا کے مرکزی مزید پڑھیں

یوگنڈا: روس اور جنوبی کوریا، یوگنڈا میں، جوہری پاور پلانٹ تعمیر کریں گے

یوگنڈا کے صدر’ یوویری موسیوینی’ نے کہا ہے کہ روس اور جنوبی کوریا یوگنڈا میں جوہری پاور پلانٹ  تعمیر کریں گے۔ موسیوینی نے دارالحکومت کامپالا میں کافی کی پیداوار دینے والے 25 افریقی ممالک کے سربراہان اور وفود کی شرکت سے منعقدہ دوسرے "جی۔25 افریقہ کافی سربراہی اجلاس” سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

چمپینز لیگ کے تیسرے کوالیفائنگ مرحلے میں گلاتا سرائے کا شاندار آغاز

گلاتا سرائے نے UEFA چیمپئنز لیگ کے تیسرے کوالیفائنگ  راؤنڈ کے پہلے میچ میں سلووینیا کی ٹیم  اولپمیا لبلیانا کو 3-0 سے شکست دے  دی۔ یہ میچ کل شب دارالحکومت لُبلیانا کے سٹوزائس اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ میچ میں گالاتاسرائے کی طرف سے  9ویں 48ویں  اور اضافی وقت میں گول کیے گئے۔  اپنے حریف کو مزید پڑھیں

غیر قانونی نقل مکانی کے معاملے میں ترکیہ اور برطانیہ کے درمیان معاہدہ طے

برطانیہ نے ترکیہ  کے ساتھ یورپ کی جانب غیر قانونی نقل مکانی کی روش میں کمی  کرنے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ معاہدے کے تحت ترک اور برطانوی پولیس فورسز انسانی اسمگلنگ کے  جتھوں اور کشتیوں کی تجارت کے خلاف وسیع  پیمانے کےمشترکہ آپریشن کریں گی۔ برطانیہ میں اگلے سال متوقع عام مزید پڑھیں

روس، شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں قونصل خانہ کھول رہا ہے

روس، شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے دارالحکومت لیفکوشا میں قونصل خانہ کھول رہا ہے۔ روس کی خبر رساں ایجنسی تاس TASS کے مطابق جنوبی قبرصی یونانی انتظامیہ کے روس سفارت خانے سے ایک بااثر شخصیت نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "بہت جلد ہم لیفکوشا کے شمال میں قونصلر خدمات کا آغاز کر دیں مزید پڑھیں

چین میں شدید بارشیں، 33 افراد ہلاک متعدد لاپتہ

چینی حکام کے مطابق بیجنگ اور اس کے نواح میں ہونے والی ریکارڈ توڑ بارش کے نتیجے میں 33 افراد اپنی جانیں گنوا بیٹھے جبکہ 18 افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔ چین کے دارالحکومت میں حالیہ ہفتوں کے دوران شدید بارشیں ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں انفراسٹرکچر کو نقصان سمیت کئی علاقے پانی میں مزید پڑھیں