کویت نے" باربی" فلم کی نمائش روک دی

کویت  نے آج صبح اطلاع دی ہے کہ ملک میں عوامی اخلاقیات اور روایات کے تحفظ کی غرض سے باربی اور ‘ٹاک ٹو می’ فلموں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ خلیجی ملک کویت نے اس معاملے میں لبنان کی پیروی کی ہے۔ لبنان نے بھی بدھ کو ملک کے سینما گھروں میں فلم ‘باربی’ کی مزید پڑھیں

فرانس کی تردید: نائجر فوجی جتھے کے دعوے بے بنیاد ہیں

فرانس نے نائجر کے فوجی جتھے کی طرف سے کئے گئے  اور”فرانس  کے بلا اجازت پروازیں کرنے اور دہشت گردوں  کو رہا کرنے” سے متعلقہ دعووں کی تردید کی ہے۔ فرانس وزارت خارجہ اور جنرل اسٹاف کے جاری کردہ مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "نائجر کے فوجی جتھے کی طرف سے کئے گئے مزید پڑھیں

ایکواڈور: صدارتی امیدوار فرنینڈو ولاسینسو کو انتخابی ریلی کے دوران قتل کر دیا گیا

جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کے صدارتی امیدوار فرنینڈو ولاسینسیو کو انتخابی ریلی کے دوران قتل کر دیا گیا۔ خبر کے مطابق، ایکواڈورکے صدارتی امیدوار فرنینڈو ولاسینسیو کو  گزشتہ روز شمالی شہر کوئٹو میں ریلی کے بعد  گاڑی  میں بیٹھتے وقت ایک شخص نے سر میں گولی مار کر قتل کیا۔ ایکواڈور کے موجودہ صدر نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

امریکہ، ریاست ہوائی میں خشک جھاڑیوں میں لگی آگ پر قابو پانے کی سرتوڑ کوششیں

امریکی ریاست ہوائی میں جھاڑیوں میں لگنے والی آگ کے باعث کچھ مکانات کو نقصان پہنچا اور علاقے میں بڑے پیمانے پر انخلاء شروع کر دیا گیا ہے۔ ہوائی کی قائم مقام گورنر سلویا لیوک نے ریاست کے مختلف حصوں میں لگنے والی آگ پر قابو نہ پانے کے باعث ہنگامی حالت کا اعلان کر مزید پڑھیں