شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے ارکان تین مزید دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے ۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک فوجیوں کو شہید کرنے والے غداروں کا محاسبہ جاری رکھیں گے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اعصابی دباو اورپریشانیاں سرطان کا موجب نہیں بنتے، تحقیق
اس بات کا تعین ہوا ہے کہ اعصابی دباو اورپریشانیاں سرطان کا موجب نہیں بنتے۔ ہالینڈ کی یونیورسٹی آف گروننگن سے منسلک ہسپتال کے محققین نےاعصابی دباؤ اور پریشانی اورعارضہ سرطان کے درمیان تعلق کا جائزہ لیا۔ مطالعہ کے دائرہ کار میں، کینیڈا، انگلینڈ، ناروے اور ہالینڈ کےتین لاکھ بالغاں کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا مزید پڑھیں
ایران میں قید 5 امریکیوں کو گھروں میں نظر بند کر دیا گیا
ایران میں قید 5 امریکیوں کو گھروں میں نظر بند کر دیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کی ترجمان ایڈرین واٹسن نے اپنے تحریری بیان میں ایران کی جانب سے بلا جواز حراست میں رکھے گئے 5 امریکیوں کو جیل سے نکال کر گھروں میں نظر بند کیے جانے کی تصدیق کی مزید پڑھیں
ترک فٹ بال ٹیموں کا یورپ میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری
ترک فٹ بال ٹیموں نے یورپ میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ یو ای ایف اے کانفرس لیگ کے تیسرے کوالیفائنگ مرحلے کے پہلے میچوں میں ترک ٹیموں نے تین تین پوائنٹس اپنے نام کیے ہیں۔ فنیر باہچے نے اپنے ہوم گراؤنڈ میں میری بور کو 3۔1 کے اسکور شکست دی۔ بیشکتاش نے مزید پڑھیں
خطہ یورپ کو غیر قانونی نقل مکانی میں ریکارڈ اضافہ
=ru?
ترکیہ: امریکی ذرائع ابلاغ میں، بائکار کی سعودی عرب کے لئے برآمدات کی، گونج
ترکیہ کی دفاعی کمپنی ‘بائکار’ کی سعودی عرب کے لئے بڑھتی ہوئی برآمدات امریکی ذرائع ابلاغ میں بازگشت پیدا کر رہی ہیں۔ امریکہ کے معروف دفاعی نشریاتی پلیٹ فورموں میں سے ‘بریکننگ ڈیفنس’ کی خبر میں بائکار کے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی و فضائی مصنوعات کے برآمداتی سمجھوتے کی طرف توجہ مبذول کروائی گئی مزید پڑھیں
نائیجیریا میں سیلاب کے باعث 7000 سے زائد افراد بے گھر
=]sǑCIX|C#ٖ}6Jbv. Ѻ2eV)]{%Hf$(t`?ʕ
ڈرلنگ بحری جہازعبدالحمید حان نے آق سیکی کے کنویں ون میں کھدائی کے کام کا آغاز کردیا
سمندروں میں قدرتی گیس کی تلاش اور ڈرلنگ کے بیڑے کا سب سے طاقتور ڈرلنگ بحری جہاز عبدالحمید حان آقسیکی 1 کنویں میں ڈرلنگ شروع کرے گا۔ ٹرکش پیٹرولیم کارپوریشن (TPAO) کے X سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ایک بیان میں کہا ہے کہ عبدالحمید حان ڈرلنگ بحری جہاز توانائی کے بیڑے کا سب سے مزید پڑھیں
امریکی ریاستوں بگ آئی لینڈ اور ماوئی آئی لینڈ میں آگ لگنے سے 53 افراد جان بحق
=]sǑCIX|[@Gٴs)Y`%B$ʔDrs^Ŕuirl:wzEW 䪫{p=_.EQTݙ’zl’=tnofVi:k/ff86s Ea/?;{):TVU^)sdFZjCKl{nUlTmӴ[YfX?e=3LgY۾ezzwyֹ:|Uۗ4X1hXuw/nv/m_au5P߀KMf (:hxmEFӹޕF”!1tVguVKb7:bnwx( -hPtso/JRc|Wa_^^
ایکواڈور میں صدارتی امیدوار ولاویسینسیو کی ہلاکت کے شعبے میں 6 افراد حراست میں
=ru?