ترکیہ: سوندا نامی راکٹ کا کامیاب تجربہ

  ترک  راکٹ سان  کے ماہرین کی جانب سے تیار کردہ سوندا راکٹ کو ضلع قرق قلعہ میں واقع ایعنے ادا سے داغا گیا ہے ۔  راکٹ سان نے اس حوالے سے اپنی ایک ویڈیو  صدارتی ادارہ برائے دفاعی صنعت کی سوشل میڈیا سائٹ پر  جاری کی ہے۔  وزیر صنعت و ٹیکنولوجی مہمت فاتح کاجر مزید پڑھیں

روس کے یوکرین پر ڈرون حملے، متعدد ہلاک و زخمی

یوکرین کے پُررونق علاقے پوکروسک  پر روسی فوج نے 2 میزائل داغے جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے جب کہ رہائشی عمارتوں، ہوٹل، پکوان مراکز ، دکانوں اور انتظامی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا۔ روسی امور دفاع کے مطابق، یوکرین کے مشرقی شہر پوکروسک میں روس نے 40 منٹ کے فرق مزید پڑھیں

چین میں شدید بارشیں 21 افراد ہلاک

چین کے شہر شیان میں شدید بارشوں کے بعد مٹی کا تودہ گرنے سے 21 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر کے مطابق، چینی صوبے شانژی کے شہر شیان میں شدید بارشوں نے نظام زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔ چینی میڈیا کا کہنا ہےکہ شدید بارشوں کے بعد مٹی کا تودہ گرنے سے 21 افراد ہلاک ہوگئے مزید پڑھیں

باجوڑ میں آپریشن،چار دہشت گرد ہلاک ،ایک گرفتار

پاکستان کی حفاظتی قوتوں نے باجوڑ کے علاقے چارمنگ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کر کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک اور ایک کو گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 12 اور 13 اگست کی درمیانی شب دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں