چین کے وزیر دفاع روس اور بیلاروس کے دورے پر

چین کے وزیر دفاع ‘لی شینگ فو’ روس اور بیلاروس کا دورہ کریں گے۔ چین وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق  وزیر دفاع لی ، روس میں 15 اگست کو متوقع ، 11 ویں ماسکو بین الاقوامی سلامتی کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ اپنی مصروفیات کے دوران وہ روس  کے دفاعی حکام کے ساتھ مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز میں سفر کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ، ایرانی پانیوں سے دور رہیں

مشرق وسطیٰ میں مقیم اور بحرین میں تعینات متحدہ امریکہ کے پانچویں بحری بیڑے کے ترجمان ٹموتھی ہاکنز نے آبنائے ہرمز میں سفر کرنے والے بحری جہازوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایرانی علاقائی پانیوں سے "جتنا ممکن ہو دور رہیں”۔ ٹموتھی ہاکنز نے وضاحت کی کہ امریکی زیرقیادت بین الاقوامی اتحاد برائے میری مزید پڑھیں

اٹلی: سسلی کے آتش فشاں پہاڑ میں دھماکے، علاقے کی تمام پروازیں بند کر دی گئیں

اٹلی کے جزیرے سسلی  کے آتش فشاں  پہاڑ ‘ایتنا ‘میں رات کے وقت دھماکہ ہوا ہے۔ اطالوی حکام نے جاری کردہ بیان میں آتش فشاں کے وارننگ الارم کو ایک درجہ بڑھا نے کا اعلان کیا اور کہا ہے کہ یہ دھماکہ ایک پیشگی وارننگ کی حیثیت رکھتا ہے ۔ دھماکے کے بعد سسلی کے کاتانیا ایئر مزید پڑھیں

ویگنر کی تشہیر،پولینڈ نے 2 روسی شہریوں کو گرفتار کرلیا

پولینڈ میں روس کے اجرتی فوجی گروپ  ویگنر کی تشہیر کے الزام میں دو روسی شہریوں کو گرفتار کیاگیا ہے۔ پولش وزیر داخلہ ماریس کامنسکی نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ  ہماری ملکی سلامتی ایجنسی نے پولیس کے ہمراہ ایک آپریشن میں  ویگنر کی تشہیر میں ملوث دو روسی شہریوں کو حراست میں لیا ہے۔ مزید پڑھیں

ڈنمارک میں توہین قرآن کے واقعات،ڈینش وزیر خارجہ کی معذرت

 ڈینش وزیر خارجہ لارس لوک  راسموسین نے کوپن ہیگن میں بعض اسلامی ممالک کے سفارت خانوں کے سامنے قرآن  کی بے حرمتی پر معذرت طلب کی ہے۔ الجزائری امور خارجہ کے مطابق، ڈینش وزیر خارجہ نے الجزائری ہم منصب احمد عطاف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا  جس میں  ڈینش وزیر نے  کوپن ہیگن میں مزید پڑھیں