مشکلات کے باوجود حکومت مستحکم اور خوشحال ترکیہ کی جانب گامزن ہے:ایردوان

 صدررجب طیب ایردوان  نے کہا ہے کہ مشکلات کے باوجود حکومت ایک مستحکم اور خوشحال ترکیہ کی جانب گامزن ہے۔  صدر ایردوان نے نو شہر میں منعقدہ  مشہور مفکر حاجی بیک تاش  ولی کی752 ویں بردسی کے موقع پر منعقدہ ایک یادگاری تقریب کو ویڈیو پیغام بھیجا ہے۔  صدرنے  اپنے پیغام میں اتحاد و یک جہتی مزید پڑھیں

ایفل ٹاور میں بم کی اطلاع جھوٹی نکلی

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع مشہور سیاحتی مقام ایفل ٹاور کو گزشتہ روز بم کی دھمکی کے بعد دوگھنٹے کے لیے خالی کرالیا گیا ہے۔ فرانسیسی پولیس کے ایک ذریعے نے بتایا ہے کہ سیاحوں کو مکمل چھان بین کے بعد ایفل ٹاور میں واپس آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اس ذریعے کا مزید پڑھیں

ریاست ہوائی کی جنگلاتی آگ،ہلاکتوں کی تعداد 89 ہو گئی

امریکی ریاست ہوائی کی کاؤنٹی ماؤوی میں لگنے والی آگ کو امریکہ کی 100 سالہ تاریخ کی بدترین آتشزدگی قرار دیا جا رہا ہے۔ خبر کے مطابق، ہوائی میں بدترین آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 89 تک جاپہنچی ہے جبکہ جنگلات سے پھیلی آگ سے تباہ عمارتوں میں لاشیں تلاش کرنے کا کام جاری ہے جس مزید پڑھیں

ایران اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ قیدیوں کے تبادلے پر مذاکرات جاری

امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں زیر حراست امریکی شہریوں کی رہائی اور واپسی کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے اسٹریٹجک کمیونیکیشن کوآرڈینیٹر جان کربی نے ایک آن لائن پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔ اس بات کا اشارہ کرتے ہوئے کہ جیل سے مزید پڑھیں

امریکہ نے روس پر پابندیوں کے دائرے کو مزید وسعت دے دی

امریکہ نے  4 ممتاز روسی فنانس اشرافیہ اور ایک روسی بزنس  ایسوسی ایشن کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے دیے گئے بیان میں بتایا گیا کہ فارن ایسٹ کنٹرول آفس کی جانب سے ہدف بنائے گئے 4 افراد روس کے سب سے بڑے مالیاتی اور سرمایہ کاری مزید پڑھیں

ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں قرآن پاک پر حملوں کا سلسلہ جاری

ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں قرآن پاک پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام مخالف اور نسل پرست "دانسکے پیٹریٹر” نامی گروپ کے ارکان نے کل کوپن ہیگن میں پاکستانی، الجزائر، انڈونیشیائی اور مراکش کے سفارت خانوں کے سامنے قرآن پاک کو نذر آتش کیا۔ اس گروہ نے بعد ازاں  کوپن ہیگن میں ایک مزید پڑھیں

چین، طوفان اور سیلاب سے اموات کی تعداد میں اضافہ

بتایا گیا ہے کہ چین کے شمالی صوبے ہیبے میں گزشتہ ہفتے سمندری طوفان ڈوکسوری کی وجہ سے آنے والے سیلاب میں 29 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ قومی پریس میں شائع  خبروں کے مطابق سیلاب کی وجہ سے ریاست میں 40,000 مکانات منہدم ہوئے اور ڈیڑھ لاکھ سے زائد مکانات  کوبجلی کی مزید پڑھیں