خلا میں سیاحتی سرگرمیاں شروع، ماں بیٹی نے بھی خلا میں چہل قدمی کی

خلائی جہاز بنانے والی اور خلائی سیاحتی کمپنی ورجن گیلیکٹک نے جون میں اپنی پہلی تجارتی پرواز کے بعد پہلی بار سیاحوں کو خلا میں پہنچایا ہے۔ خلا میں جانے والے مسافروں میں ماں بیٹی بھی شامل ہیں۔ امریکی ریاست نیو میکسیکو کے اسپیس پورٹ امریکہ سے ٹیک آف  کرنے والے خلائی جہاز وی ایس مزید پڑھیں

امریکہ، ضروریات کو پورا کرنے کے لیے 40 بلین ڈالر کے اضافی فنڈ کی منظوری

=]sǑCIX|[@lϳiR*K.vA֕*%K.J6MQLN{qQ@^/wb؅o }U͙LժRuGyr3}BQث2E9ZJ+ޞ{ALɻZimMmymv#KiH3ϴ6[[_m]`Z[uh]b{Yim/x!GͱEnu w% W{uk6o .k-9F3l+ԅgTKol04O/h|(q~PM-/4yܙ*֫UiΛSFUT6g;!g=ǫ;ZdWpH؏P|$j1C,WsFUd,wU=ZGl:E]W44=eQo(ߎՄϦb6hN)MK4ӡZ-MU*Hst40(cI%:72yLJ’xy4;Z*GF’KyYUh+?~$?16:ڏ))=|ەkxfWUJ=Ƃ

روس نے لُونا۔25 خلاء میں بھیج دی

روس نے، آبی وسائل کی تلاش کے لئے، 1976 کے بعد سے اب تک پہلی دفعہ چاند پر خلائی گاڑی بھیجی ہے۔ روس وفاقی خلائی ایجنسی ‘روسکوسموس’ نے دارالحکومت ماسکو سے 5 ہزار 500 کلو میٹر مشرق میں واقع خلائی بیس ‘وسٹوچنی’  سے لُونا۔25 خلائی گاڑی  کے راکٹ ‘سویوز 2،1 وی ‘کو خلاء میں بھیج دیا مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

آج کے  ترکیہ کےاہم اخبارات  کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ ینی شفق : "قومی سلامتی کونسل  کے  اجلاس کے ایجنڈے پر  افریقہ " قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد جاری کیے گئے تحریری بیان میں کہا گیا کہ افریقہ میں ہونے والے واقعات کا قریب سے جائزہ لیا گیا مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت: ایک نیا کورونا وائرس دوبارہ پھُوٹ سکتا ہے

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈورس ایڈہینم گبریسس نےکہا ہے کہ ایک نیا کورونا وائرس ویریئنٹ  پھُوٹنے کاخطرہ بدستور موجود ہے اور یہ نیا ویریئنٹ کورونا کیسوں اور اموات میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔ گبریسس نے عالمی ادارہ صحت کی ہفتہ وار پریس کانفرنس کے بعد جاری کردہ بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں