ترکیہ خفیہ ایجنسی کا شمالی شام میں آپریشن،داعش کے 3 دہشتگرد گرفتار

=isuUZ`BÊHK0;%ĔB٬-ˉ|QXR ORjT/kw!^2$ѱ’}^hnØĐz%/刪ە9IeuD^ynvHuehP{kyi’ZMAӪZ#eeV+OtSKy”H]N. X߻_[{g:ot.ۿHݯI疿 7 @co/n o+|Qlc޿ 8ePZ?yM}sևKp.:k4}Ɵ1v隿D:g;k8vY{WXtv:*L.2s.Sw0ĈtA7Q09͋:m5-ۍɪVQ颮PI]]6$GZ)’i-u=ȶxlٮ9!ihSٵ]lSF?$`/jx’5Lg1yitVU (ԅ”jFѵV,KrIHZӆkF?F۔v4SR!I۪ͭTk-‘9Ռ3Ƞ”MAjy861/DvڦB%i7dz_wc?qȩT݂8jTٕ_ަw%’ߙBg*%;Xa Mzg`3y/OL”. JMCM@_؇zYdar)QP.ZlZeLm(u=|ӫRT~

نائجر کے پیرس  میں  سفیر کے صاحبزادے کو عبوری حکومت تسلیم نہ کرنے پر گرفتار کرلیا گیا

نائجر کے پیرس  میں  سفیر اچاٹو بولاما کین کےصاحبزادے  جنہوں نے   نائیجر میں باغی  انتظامیہ کو تسلیم  نہ کرنے کا اعلان کیا تھا کو  فوجی  جنتا نے گرفتار کر لیا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، سفیر کین کے صاحبزادےجو    نائجر پوسٹل سروسز کے ڈائریکٹر جنرل ہیں   کو بدعنوانی اور عوامی فنڈز کے غبن کے مزید پڑھیں

ترکیہ: پنجہ۔کلید آپریشن کے علاقے میں ایک اور فوجی شہید ہو گیا

ترکیہ مسلح افواج کی طرف سے عراق کے شمال میں جاری پنجہ۔کلید آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دہشت گردوں کی اشتعالی فائرنگ کے نتیجے میں میں ایک اور فوجی شہید ہو گیا ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم ‘پی کے مزید پڑھیں

ٹرمپ کی ٹویٹس نہ دینے پر ٹویٹر پر 350.000 ڈالر کا جرمانہ

=]sqEo$aEHK.{H1%B٬-ˉ(N,P(R 02S^TSJOJ5!=_w ]鯙]}NU-fN1xfM}JQثc2}=uqW̼52w-ơ]=7ʶq`*iAfX?;T1{gf{ssmsu6;K;W:,,*Zu5{x4l{ܹ7?m/uw ќ%Jݲc=ö”$7۫eȀ ڷ$~]dt?t_l׀ΕOYm KحsYmv ^ٹ}^IO1OqT_oE4+Ȭ/!]נU”W/߾^u”j5~(s~`PM-/8yܙ,6j5i͚SFML.Uv”}9^e҇qzB%snWw’sfg-wӬVn(?4O 92kU,]ZVK;򖃗 Oh

یوکرین: صدر ایردوان اناج راہداری سمجھوتے کو بحال کروا سکتے ہیں

یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کولیبا نے کہا ہے کہ ترکیہ کےصدر رجب طیب ایردوان بحیرہ اسود اناج راہداری سمجھوتے کو بحال کروا سکتے ہیں۔ کولیبا نے اطالوی روزنامے کوریئر ڈیلا سیرا کے لئے انٹرویو میں بحیرہ اسود اناج راہداری سمجھوتے  کا جائزہ لیا ہے۔ اس سوال کے جواب میں کہ کیا صدر ایردوان اناج مزید پڑھیں

فرانس کے گندم کے گوداموں میں آگ لگ گئی

فرانس کے، رودبارِ انگلستان کے ساتھ سرحدی شہر، لا روشیلا میں واقع گندم کے گوداموں میں آگ لگ گئی ہے۔ فرانس بلیو کی خبر کے مطابق آگ، گندم کو گودام  سے باہر نکالنے کے پَٹے سے شروع ہوئی اور اپنے جوار کے مزید تین گوداموں تک پھیل گئی ہے۔ فائر بریگیڈ ٹیمیں آگ بجھانے کے لئے کوششیں مزید پڑھیں

ورلڈ فوڈ 2023 استنبول نمائش کا اہتمام،روسی کمپنیاں بھی شامل ہونگی

 روس  کی متعدد زرعی کمپنیاں عالمی غذائی مصنوعات اور ٹیکنولوجی کی نمائش ورلڈ فوڈ استنبول 2023  میں شریک ہونگی ۔ روسی برآمداتی مرکز کے مطابق، روسی برآمد کنندگان ورلڈ فوڈ استنبول  نمائش میں چالیس سے زائد زرعی مصنوعات کو متعارف کروائیں گے۔ برآمد کنندگان  اپنی مصنوعات کو میڈ ان رشیا نامی اسٹینڈ  سے متعارف کروائیں گے مزید پڑھیں