قومی سلامتی کونسل اجلاس صدر ایردوان کی زیر قیادت شروع ہوگیا

 قومی سلامتی کونسل کا اجلاس صدر ایردوان کی قیادت میں منعقد ہو رہا ہے ۔  انقرہ کے صدارتی محل میں منعقدہ اس اجلاس کے موضوعات میں انسداد دہشتگردی  بھی شامل ہے ۔  علاوہ ازیں اجلاس میں اندرون و بیرون ملک جاری فوجی آپریشنز پر بھی غور ہوگا۔ اجلاس میں گزشتہ  قومی سلامتی  کونسل اجلاس میں زیر بحث   شامی مزید پڑھیں

امریکہ: واشنگٹن میں جرائم کی شرح میں اضافہ، قومی محافظوں سے فعال ہونے کی اپیل

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں بڑھتے ہوئے جرائم اور تشدد کے واقعات کی روک تھام کے لئے قومی محافظوں سے فعال ہونے کی اپیل کی گئی ہے۔ واشنگٹن ڈی سی  کے افریقہ الاصل اسمبلی ممبر ‘ٹرےآن وائٹ’ نے شہر میں تیزی سے بڑھتی ہوئی جرائم کی شرح پر قابو پانے کے لئے ہنگامی حالات کا مزید پڑھیں

روس: فیکٹری میں دھماکہ، 25 افراد زخمی

روس کے دارالحکومت ماسکو میں آپٹک مصنوعات کی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 25 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ روس وزارت ہنگامی حالات کے جاری کردہ بیان کے مطابق ماسکو کے سرگی ایف پوساد علاقے میں واقع زاگورسکی آپٹک۔مکینکل فیکٹری میں دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکہ، فیکٹری کے ڈپو میں موجود، آتش گیر مواد میں آگ لگنے مزید پڑھیں

اطالوی جزیرے لامپیڈوسا جزیرے میں کشتی الٹنے سے 41 تارکین وطن جان بحق

=]sǑCIX|CCIq6Jbv.ɺ2AV]qߋ/J2-QBNӽ TuugvB%Z ];===5=#O|^՜=TJ!Uw7_M1p )3SUm3^{q~)*TVU^!KdJ޵*v+ٖ-)ۦi7̰4~T1{gzvk}ZZ7wZ7v?b} n_n]Ym6[5uu” 6`4ZWw+p܆/_WZda5c%3olQ04O/hQ @^[RM^Gqx3]R-ǭWUZl|GsKv5iO);fBjt6h42 =΢@͆SGln*뙍x4ZkjZÕ?MKY]݃ϳTF,,eR)L”JVҬ0mfIײ/yL-jdkhqx8;MrqX0V~|*?6ϏNauJO= kjXXtj9v;^ց⴪U+6$j̮.%BeQ5ka5x a-1t$3JH”έ”˞Q=D Yw^mS+lEw MDqVWUFw2`BY]t_0䉉D(|OA5 NMj;{fJ(`2[WAZy’Ew ,`UN#lT ` L

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بھی عمران خان کو پانچ سال کے لئے نا اہل قرار دےدیا

الیکشن کمیشن نے چیئرمین  پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو پانچ سال کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے چیئرمین  پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو پانچ سال کے لیے نااہل قرار دے دیا ہے اور انہیں این اے 45 کرم کی نشست سے ڈی سیٹ بھی کردیا ہے،اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری مزید پڑھیں