=ksǑ]0,LxP|S#gΥT.f`B+SŹK|_|Nttrhrd*w`/.*WOgRԃʰM,vzzz{5=S?}{us8ejJBiS8Fj3S3’sOe]u2oLd]KsimͰmymv+KKY3tֻ;{v^Jgޥ_eдY[l쭰ΥǢuwV.@w9@Pϥy;J݊c4ö”a#”@’X .M ~~#x!ЫźM0`ނWvo·Ըhݕ”
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کرغزستان میں سیلاب سے 92 مکانات کو نقصان
=ru?
روس: 2 لاکھ 30 ہزار ہیکٹر اراضی پر پھیلی آگ کو بجھانے کی کوششیں جاری
روس کے مختلف علاقوں میں کُل 2 لاکھ 30 ہزار ہیکٹر اراضی کے 278 مقامات پر لگی جنگلاتی آگ کو بُجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ روس وزارت ہنگامی حالات نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ ملک میں، گذشتہ ہفتے کے مقابلے میں، آگ کی لپیٹ میں آئے علاقوں کی تعداد میں کمی مزید پڑھیں
نارویجن ڈیٹا پروٹیکشن ایجنسی Datatilsynet نے میٹا پر یومیہ ایک ملین کروانز کا جرمانہ عائد کردیا
نارویجن ڈیٹا پروٹیکشن ایجنسی Datatilsynet 14 اگست سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم میٹاپر ایک ملین کراؤنز (تقریباً 98,500 USD) کو "صارف کی رازداری کی خلاف ورزی”کرنے پر جرمانہ کرنے کا اغاز کررہی ہے۔ Datatilsynet نے 17 جولائی کو اطلاع دی کہ اگر میٹا نے مقررہ اصولوں پر عمل نہیں کیا تو اس پر جرمانہ عائد مزید پڑھیں
پاکستان، نواب شاہ کے قریب مسافر ٹرین پٹری سے اترنے سے 30 افراد ہلاک اور 90 سے زائد زخمی
=]sTT.6`XS)ʣnnVKINdþ̲58xq`f7ӾPl{ιWj[rc[}us|S=WaW7gofVi:ʫ/df8Umc^zfSu˽RgɌl:vؖ-SMneaiB3;t,+uWv.wcK5h,AߕEu6suKo@Ww%~)01 n+8#-c9:ŧk4VYݡ]B+gj؎eh^Y2
سعودی عرب سے 19 واں امدادی طیارہ ترکیہ کے لیے روانہ ہوگیا
سعودی عرب نے ترکیہ اور شام میں آنے والے ہولناک زلزلوں کے مرکزی شہر قہرامان مراش کے لیے انیسواں امدادی طیارہ روانہ کر دیا ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی SPA کے مطابق، یہ طیارہ ستائیس ٹن امدادی سامان لے کر ریاض کے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے سے غازی آتنپ کے لیے روانہ کیا گیا مزید پڑھیں
قرآن کو نذر آتش کرنے کے خلاف بے حسی کا مظاہرہ باعث تکلیف ہے، صدر ونیزویلا
ونیزویلا کے صدرِ مملکت نکولا مادورو نے یورپی سربراہان اور بعض میڈیا اداروں کے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن کریم کو نذر آتش کرنے کےواقعات پر بے حسی کا مظاہرہ کرنے کی مذمت کی ہے۔ المیادین چینل پر نشر ہونے والے پروگرام ‘ود مادورو اینڈ مور’ میں بات کرنے والے وینزویلا کے رہنما نے کہا مزید پڑھیں
چشمہ شفاء۔49
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ جس موضوع پر بات کریں گے وہ ہے ‘دوا نگلنے کا طریقہ’۔ دوا کا جسم میں انجذاب اس پانی سے لے کر، جسے ہم دوا نگلنے کے لئے پیتے ہیں، مزید پڑھیں
ہم دہشت گرد تنظیموں اور ان کی پشت پناہی کرنے والوں کو زیر کریں گے، وزیر خارجہ فیدان
وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا کہ ہم دہشت گرد تنظیموں اور ان کے پس پردہ قوتوں کو ترکیہ اور خطے میں نہیں رہنے دیں گے۔ صدارتی کمپلیکس میں حاقان فیدان نے "14ویں سفیروں کی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں اپنے خطاب میں کہا کہ ہم امن و سلامتی کے قیام کے لیے تدابیر اور مزید پڑھیں
واشنگتں اوپن ٹینس ٹورنا منٹ کے مردوں اور خواتین کے چمپین کا تعین ہو گیا
=ru?