=ksUߩ?A?bGf^R)R_nu+ݭ(JäfRCٝa0l8x@0iPl%ٟگson1IU#ԏ{=Ϲۇy’|i{us~3SjLQ^y4)eMjQssOe]u2=LeUKsimͰmy܂6U4VOdj”dLYosqgu..J;ӽ
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
نائجر سے ترک شہریوں کا انخلاء
=rǕ?!$c.x)Б6bf432%V%IvTL+(_~-o䓫ua9sf "‘:ӧO}3:ȓ/}̙cLժ3Gyq3f=(ŧf3E9Vʺ+f^}ZȻZ.ٞae0403,f=3Lg}ڛ;Z{c*kYlo\m_m*~YˉA5sz.f6;j#n{*?kot%1n HB#mm(-qѹDT%+عԾhtZX6~h_i $mhf}EXН:02L*2q,/o flМwoWu”m5~(s~[VM^,qxM3UV-mjӚ3U猚ZrGDs5v-HL j)m’mn8fݩlfa;F#d.4gyGq[ 6); ) )5+:0A9ܜOFc|IWsGё2UVGf’*-OLGÔ딿tw@Z/jXXt;v;^OiJjuH)`lWb;ϨUNK2|jLZ`7ded-I1C;{+bQQO#TnU3″b{ƶ0O*|f! 2mYefJ
ویمنز فٹبال کپ، آسٹریلیا اور انگلستان کوارٹر فائنل میں
خواتین کے عالمی فٹبال مقابلوں میں آسٹریلیا نے ڈنمارک کو دو گول سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی جبکہ راؤنڈ آف 16 کے ایک اور میچ انگلستان نے نائجیریا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے دی۔ سڈنی میں ان مقابلوں کا آسٹریلیا اور ڈنمارک کا پری کوارٹر فائنل میچ دیکھنے اسٹیڈیم میں 76 ہزار تماشائی موجود مزید پڑھیں
شمالی شام میں 4 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا
علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے چار دہشت گردوں کو شمالی شام میں غیر فعال کر دیا گیا ہے۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں ککے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ شام میں لوگوں کے امن و سلامتی کو درہم مزید پڑھیں
عالمی چیمپئن 'میتے گازوز' کا استنبول میں پُرتپاک استقبال
تیر اندازی کے عالمی چیمپئن ‘میتے گازوز’ کا استنبول میں پُر تپاک استقبال کیا گیا ہے۔ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں منعقدہ عالمی تیر اندازی چیمپئن شپ کے مردوں کے کلاسیک تیز اندازی مقابلے میں طلائی تمغہ حاصل کرنے کے بعد میتے گازوز وطن واپس لوٹ آئے ہیں۔ میتے گازوز عالمی چیمپئن شپ جیتنے والے پہلے مزید پڑھیں
ترکیہ۔امارات تجارتی حجم ڈھآْئی ارب ڈالر تک پہنچ گیا
ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارتی حجم اس سال کے دوران اب تک ڈھائی ارب ڈالرز تک پہنچ گیا ہے ۔ ترکیہ اور عرب امارات کے درمیان دو طرفہ تعلقات کا اثر حالیہ دوسالوں میں نئے تجارتی و اقتصادی معاہدوں کی شکل میں سامنے آرہا ہے۔ یاد رہے کہ صدر ایردوان کے دورہ امارات مزید پڑھیں
کرغز۔تاجک مذاکرات، سرحدی تنازعہ حل ہوگیا
کرغزستان اور تاجکستان کے درمیان 970کلومیٹر طویل سرحد کے 503 کلومیٹر کے متنازعہ علاقے کے 101.3 کلومیٹر حصے پر مفاہمت طے ہو گئی ہے ۔ کرغز حکومت کے پریس دفتر سے جاری بیان کے مطابق، اس سال کے دوران متعدد بار مذاکرات کے نتیجے میں دو شنبہ میں ہونے والی حالیہ ملاقات کے بعد یہ تنازعہ مزید پڑھیں
دس امریکی ریاستیں نا مساعد موسمی حالات کی زد میں
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے مشرقی حصے کو متاثر کرنے والے شدید طوفانوں میں ابتدائی معلومات کے مطابق 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ یو ایس نیشنل ویدر سروس نے واشنگٹن ڈی سی اور آس پاس کے علاقوں کے لیے سمندری طوفان کی وارننگ جاری کی ہے اور کہا ہے کہ آبادی 29.5 ملین کے قریب ہونے مزید پڑھیں
ترکیہ اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کا فیصلہ: وزیر تجارت عمر بولات
وزیر تجارت عمر بولات نے ترکیہ اور یورپی یونین (EU) کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے سے متعلق یورپی کمیشن برائے تجارت کے نائب صدر Valdis Dombrovskis کے ساتھ مذاکرات کیے ہیں ۔ عمر بولات نے کل Valdis Dombrovskis کے ساتھ ایک آن لائن میٹنگ کی ہے۔ میٹنگ میں ترکیہ اور یورپی یونین کے مزید پڑھیں
جولائی 2023، تاریخ کا مرطوب ترین مہینہ ثابت
=]sqEnxAR}FX*xvvG)_B٬Mۉ8v,P4) e Ç)/*)’Uٯ] Jt.?qՓs?zY{us8fjJbiS8f?(gfsOe]u2o=Lfd9˶fXŶ