=ksՕߩ?IazzYlayyM(gtK=[JTCvTQ|/-fOTm{ι_3ݲ,$Bm”`={^so7G;|^ݜ9TZ)tgf8h6s1Ea/=7eh{*ryue”#Zj]=7*qTmӴ[YfX?e=3Lg{mZFwyu::7XZFvgu{uv^a{Щhxnͫ+KGWhxmE% vnz= ^.cӧK5)`{Ku@Ounl݅[c!t:b:7;?=+X; E p;@_haĥtxK?kTB?PfgVTq^LUTGqMթyxpճ=k:ZbS`HQ 7-JТdV53″Tjr М=Σ`G|HmiT[ʢ㵕n*GjmuSW062а0xES/7OJwxg’ƹژ pkt:6sSc’#;0:}7(jXGX ~TnX5%[1oh;wkBb#}fdcIX}iXi:nj [ʐ)jYkXm{56X܂;DSݶUaQ8k;9ܧ2dH|3 [9M6wX֛ooLcjӪb0dpB’h fݩ;eo
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سعودی عرب سے 18 واں امدادی طیارہ ترکیہ کے لئے روانہ ہو گیا
سعودی عرب نے رواں سال 6 فروری کو ترکیہ کے ضلع قہرمان ماراش مرکز والے اور شام کو بھی متاثر کرنے والے زلزلے کے متاثرین کے لئے 18 واں امدادی طیارہ بھیج دیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق 32 ٹن طبّی سامان اور طبّی آلات پر مشتمل 18 مزید پڑھیں
پاکستان: ریل گاڑی پٹڑی سے اتر گئی، 15 افراد ہلاک اور 40 زخمی
پاکستان کے شہر نواب شاہ کے جوار میں ایک مسافر بردار ٹرین پٹڑی سے اترنے کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے ہیں۔ پاکستان ریلوے کے وزیر خواجہ سعد رفیق نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کراچی سے راولپنڈی کے لئے عازم سفر ہزارہ ایکسپریس ٹرین نواب مزید پڑھیں
چین: 5،5 کی شدت سے زلزلہ، 21 افراد ہلاک
چین کے شمالی صوبے شانگڈونگ میں 5،5 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق زلزلے کا مرکز صوبے کے مشرقی شہر ڈیجو کی تحصیل پنگیواین میں تھا۔ زلزلے میں 21 افراد ہلاک ہو گئے اور 126 عمارتیں منہدم ہو گئی ہیں۔ سرکاری کونسل اور ہنگامی حالات انتظامیہ مزید پڑھیں
ترکیہ: فولاد اور غیر فولادی دھاتوں کے سیکٹر کی برآمدات 7،4 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں
=]sqEn2(J2HK.{SI@(شʋcQ”QN`=E:T^=3uARCN^yhnØ=Đz%+gەh:{1I”/3?G$iD2Q4v[ɼTʈܠӪZ!eeV+KtS+Y”]vvpuVݵfRgC:u`-ٿWztv?HDE:W:;wvLu^VwoK{`w:O9]Ql}m ‘sMB.RCKpK:Zw/.bas
یوکرین: روس نے یوکرین پر 20 میزائل حملے کئے ہیں
یوکرین وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روس نے یوکرین پر 20 میزائل حملے کئے ہیں۔ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق روس نے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران یوکرین پر 20 میزائل اور فضائی حملے کئے ہیں۔ 12 کالبیر میزائلوں کو یوکرین فضائیہ کی میزائل دفاعی یونٹوں اور طیاروں کی طرف سے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: مسافر بردار کشتی اُلٹ گئی، 7 افراد ہلاک 5 لا پتہ
بنگلہ دیش کے علاقے منشی گنج میں کشتی کے حادثے میں 7 افراد ہلاک اور 5 لا پتہ ہو گئے ہیں۔ روزنامہ دی ڈیلی اسٹار کے مطابق منشی گنج کے دریائے پدما میں 46 افراد پر مشتمل کشتی دوسری کشتی سے ٹکرا کر اُلٹ گئی ہے۔ حکام نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ابتدائی مزید پڑھیں
سعودی عرب میں روس۔یوکرین بحران کے حل کے موضوع پر اجلاس
سعودی عرب میں روس۔یوکرین بحران کے حل کے راستوں پر غور کے لئے اجلاس جاری ہے۔ الاخباریہ چینل کے مطابق اجلاس کل جدّہ میں شروع ہوا۔ خبر میں، اجلاس میں بعض ممالک کے قومی سلامتی مشیروں اور نمائندوں کی شرکت کا ذکر کیا گیا لیکن شریک ممالک کے ناموں کو پوشیدہ رکھا گیا ہے۔ اجلاس مزید پڑھیں
اسرائیل: حکومت کی عدالتی اصلاحات کے خلاف مظاہرے پوری شدت کے ساتھ جاری
=ksqU0:`aAIIVqT{=SFUlZNl勣EAZ)_TSJTt̾vA|)eC~3:^dW3’3UZ4W3L3b4rU_a2}=uqW̼;2w-ơ]=7ʶq`*iAfX?5T1{gj{t.L+۾ڛ΅Xm߂5
ترکیہ: ہم اسٹاک ہوم میں صدر ایردوان کو ہدف بنا کر کئے گئے مظاہرے کی مذّمت کرتے ہیں
ترکیہ نے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے حامیوں کو، صدر ایردوان کو ہدف بناکر کئے گئے، اشتعالی مظاہروں کی اجازت دیئے جانے کی شدید مذّمت کی ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” آج) 5 اگست( کو اسٹاک ہوم میں منعقدہ مزید پڑھیں