=]sGrCI7)’36˕[`% $+eˬ;UNK%gJl|:=OyqQr kB{f.DQMe`_3:oɛ/0ݫsGU-+)N1xf yJQk/e2w=uqWL32w-ơ]=7ʶq`*i43,j”fL{ݽs/2:wG{vz5ֹ};w/
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
گزشتہ 60 دنوں میں 172 دہشت گردوں کو بےبس کر دیا گیا ہے، وزیر داخلہ علی یرلی قایا
=ksFS0H|-csy%{)WJC
یہودی آباد کاروں کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان ہلاک
=]sǑCIX|[@lϳiR*K.v݅ H֕iUK.)$t?ʕ
کینیا، حکومت مخلاف مظاہروں میں 10 افراد لقمہ اجل
بتایا گیا ہے کہ کینیا میں 23 جولائی سے 3 دن تک جاری رہنے والے حکومت مخالف مظاہروں میں 10 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اپوزیشن کے مظاہروں کے حوالے سے کینیا میڈیکل ایسوسی ایشن، کینیا ایمنسٹی انٹرنیشنل اور کینیا لاء ایسوسی ایشن کی تیار کردہ رپورٹ کو رائے عامہ کے سامنے آشکار مزید پڑھیں
ڈنمارک قرآن کریم اور دین اسلام کے خلاف گستاخیوں کا نیا گڑہ بن گیا
ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں ایک انتہائی دائیں بازو کے گروہ کی قرآن کریم کی گستاخیاں کی جارہی ہیں تو اشتعال انگیزی ملک کے دیگر شہروں تک پھیل گئی ہے۔ اسلام مخالف اور انتہائی قوم پرستDanske Patriots گروپ کے ارکان نے کوپن ہیگن میں ترکیہ، عراق، مصر، سعودی عرب اور ایران کے سفارت خانوں مزید پڑھیں
نائجر، ایکو واس نے فوجی مداخلت کرنے کی دھمکی دے دی
=ksu=pYc[@GqE;h{]r.A:4’LiK6H)ʑP; 3~_9}EI=s]}7NLժ2MGyq37}JQk/c2w=UtqWʼ=2W-Ρ]=7*q`iڭ,3,2D̞|ҹ}Fgsu^ʺpuuWv?de8{ut;klnuwuC_WEQ4V!h["]K?cTB’%3TSq+K8exwf*Ez]uQWkOnpճH{tfŮ!F~3Kd2^;ϷZ0gq~ʼfѱ|a:_[meQKzKi U[m-馧,YۊBt )b
ایتھوپیا میں جھڑپیں جاری
شمالی ایتھوپیا میں پہلے تیگرائے باغیوں کے خلاف فوج کے شانہ بشانہ لڑنے والی ملیشیا طے پانے والے معاہدے کے بعد غیر مسلح ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ ملک کے امہارا علاقے میں فوج اور امہارا ملیشیا کے درمیان شدید جھڑپوں کے بعد انٹرنیٹ سروس روک دیے جانے کی اطلاع ملی ہے۔ خبروں کے مزید پڑھیں
سوڈان میں جنگی جرائم کا بدترین ارتکاب ہوا ہے:ایمنیسٹی انٹرنیشنل
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سوڈان میں اپریل سے شروع ہونے والی جنگ کے دوران بڑے پیمانے پر اور بدترین جنگی جرائم کا ارتکاب کیا گیا ہے۔ خبر کے مطابق، گزشتہ روز ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ جنگی جرائم میں سوڈان کی فوج اور مخالف نیم فوجی دستوں کے اہلکار بھی ملوث مزید پڑھیں
جارجیا : مٹی کا تودہ گرنے سے دو افراد ہلاک
جارجیا کے سیاحتی قصبے شووی میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ امور داخلہ کے مطابق، راچا لیچکومی اور ویموسوانیتی نامی علاقے سے متصل شووی کے سیاحتی قصبے میں گزشتہ روز مٹی کا تودہ گر گیا جہاں ہیلی کاپٹروں کی مدد سے امدادی کاروائیاں جاری رہیں۔ علاقائی وزیر برائے ترقیایت امور اراکلی مزید پڑھیں
ہنڈائی اور کیا کمپنیاں 92ہزار گاڑیوں کو امریکہ سے واپس منگوا رہی ہے
=]sqEn