پولینڈ اپنے فوجی نظام کو متحد کر رہا ہے

پولینڈ کے صدرآندرزچ  دودا نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک جلد ہی اپنے فوجی کمانڈ سسٹم کو یکجا کر دے گا۔ دودا نے دارالحکومت وارسا میں فوجی  افسروں کی جنرل اور ایڈمیرل کے عہدوں پر ترقی کے حوالے سے  منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی۔ کمانڈ سسٹم کو معیاری بنانے کی ضرورت پر مزید پڑھیں

امریکہ، لڑاکا طیارہ ایک رہائش کالونی کی پارکنگ میں جا گرا

متحدہ امریکہ میں مظاہرے کے لیے پرواز کر نے والا ایک لڑاکا طیارہ  رہائشی کالونی کی پارکنگ میں گر کر تباہ ہو گیا۔ ریاست مشی گن میں پیش آنے والے اس واقعے میں طیارے کے دو پائلٹوں نے گرنے سے کچھ دیر قبل لانچ سسٹم کو فعال کرتے ہوئے پیراشوٹ سے لینڈنگ کی۔ معمولی زخمی مزید پڑھیں

شمالی عراق میں آپریشن۔پی کےکے کے دو دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق  میں پی کےکےکے دو دہشت گرد مارے گئے۔  ترک امور دفاع کے مطابق، ترک مسلح فوج  دہشتگردوں کے خلاف  آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے ،پنجہ کلید آپریشن کے تحت شمالی عراق کے علاقے متینہ  میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا  ہے ۔  

اقتدار کی آق پارٹی کے رہنما اور صدرِ جمہوریہ ایردوان کا پارٹی کی سالگرہ پر ویڈیو پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ک ترکیہ کو اپنے  راستے سے ہٹانے اور اس کے کام کرنے والے پہیوں کو روکنے میں کسی کے پاس سکت نہیں ہے۔ صدر ایردوان نے اپنی قیادت کی  جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے قیام کی 22 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا۔ اس مزید پڑھیں

ایران، شاہ چراغ مقبرے پر حملے کے سے 4 افراد مبینہ طور پر گرفتار

گزشتہ روز ایران کے شہر شیراز میں شاہ چراغ کے مقبرے پر حملے سے متعلق مبینہ طور پر چار افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ انتخاب نیوز ویب سائٹ کے مطابق، فارس کے ریاستی اٹارنی جنرل  کاظم موسوی نے حراست میں لیے گئے افراد کے بارے میں معلومات دیں۔ موسوی نے بتایا کہ ” مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کا میزائیلوں کی پیداوار بڑھانے کا حکم

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے 21 اگست سے شروع ہونے والی امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں سے قبل اپنے ملک میں ہتھیاروں اور میزائلوں کی پیداوار میں "نمایاں اضافہ” کرنے کا حکم  جاری کیا ہے۔ شمالی کوریا کی سرکاری کورین سنٹرل نیوز ایجنسی (KCNA) کے مطابق کم نے ہفتے کے مزید پڑھیں

سر منڈواتے ہی اولے پڑ گئے

 بیلجیئم کے شہر لیخ میں ایک دوکان مالک نے خریداری کےلیے آنے والے  شخص کے پاس اپنا اے ٹی ایم  دیکھ کر اسے گرفتار کروا دیا ۔  مقامی پریس کے مطابق، مشتبہ  شخص نے  دوکان مالک کی گاڑِی سے  اس کا بٹوا چرا نے کے بعد اتفاقیہ طور پر اسی کی دکان سے خیرداری کرنے کی ٹھانی مگر مزید پڑھیں