جاپان، شدید بارش اور تیز آندھی سے زخمی ہونے والوں کی تعداد 49 ہو گئی

جاپان کے وسطی اور مغربی علاقوں کو متاثر کرنے والے طوفان لان کے باعث ہونے والی شدید بارش اور تیز آندھی سے زخمی ہونے والوں کی تعداد 49 ہو گئی۔ طوفان جاپان کے وسطی اور مغربی علاقوں  میں شدید بارشیں لایا ہے تو  خراب موسمی صورتحال کی وجہ سے ہوائی اور ریل خدمات میں  خلل مزید پڑھیں

ترک ڈرانز کے جرمن میڈیا میں چرچے

دفاعی صنعت میں ترکیہ کی طرف سے اٹھائے گئے اہم  اقدامات کی جرمن پریس میں جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ Frankfurter Allgemeine اخبار نے ترکیہ کی دفاعی صنعت کی اہمیت پر   تجزیہ شائع کیا ہے۔ آندریاس میہم کے دستخط شدہ تجزیے میں کہا گیا کہ "ترک دفاعی صنعت پہلے سے کہیں زیادہ کامیاب ہے” اور مزید پڑھیں

چین: ہم روس کے ساتھ عسکری تعاون میں اضافے کی خواہش مند ہیں

چین کے وزیر دفاع ‘لی شینگ فو ‘ نے دورہ روس کے دوران حالیہ دور میں باہمی عسکری تعلقات کے فروغ پر ممنونیت کا اظہار کیا اور دونوں ملکوں کی مسلح افواج کے درمیان تعاون میں اضافے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ گلوبل ٹائمز کی خبر کے مطابق لی نے روس میں منعقدہ 11 ویں مزید پڑھیں

بآئیڈن ہوائی جنگلات میں لگنے والی آگ کی وجہ سے علاقے کا ہنگامی دورہ کریں گے

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ہوائی کے جنگلات میں لگنے والی آگ ان کے ملک کے 100 سال سے زائد عرصے میں جنگل کی سب سے مہلک آگ ہے اور کہا کہ وہ جلد از جلد ریاست کا دورہ کریں گے۔ ملواکی، وسکونسن میں خطاب کرتے ہوئے، بائیڈن نے کہا کہ ہوائی مزید پڑھیں