امریکی امور دفاع پینٹاگون کی نائب ترجمان صابرینہ سنگھ نے کہا ہے کہ نائیجر امریکہ کا ایک اتحادی ملک ہے جہاں ہم نے کروڑوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کر رکھی ہے جسے فوجی مداخلت کے ذریعے ختم کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔ نائب ترجمان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ نائجر کی صورتحال پر ہم مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک اخبارات سے جھلکیاں
=ksqU0: 2I= b۹v{SfUlZNlK”!LNEE:IU|_Hwn@PRvzz{5=cO=əӽ9}?ZR(oa2gfq(SYEW{;3/*yRzes3b[
گلاتا سرائے نے چمپینز لیگ کے پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا
گلاتا سرائے نے یو ای ایف اے چمپینز لیگ کے تیسرے کوالیفائنگ مرحلے کے پہلے میچ میں 3۔0 سے شکست سے دو چار کرنے والے سلووینیئن کلب اولمپیا لبلیانا کو دوسرے میچ میں ایک۔ صفر سے شکست دیتے ہوئے پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ گلاتا سرائے کی طرف سے میچ کا مزید پڑھیں
نیمار جونیئر کا سعودی کلب الہلال سے دو سال کا معاہدہ
برازیل کے نیمار جونیئر فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین سے سعودی عرب کے کلب الہلال چلے گئے ہیں جہاں اُنہیں دو سالہ معاہدے کے تحت تین سو ملین یوروز ملیں گے۔ 31 سالہ کھلاڑی کا الہلال کلب میں ٹرانسفر میڈیکل اور ضروری دستاویزات کے مکمل ہونے سے مشروط ہے، نیمار جونیئر کو پی ایس جی مزید پڑھیں
کانگو: ADF باغی گروپ کے 55 اراکین ہلاک
جمہوریہ کانگو میں حالیہ 2 ہفتوں سے جاری فوجی آپریشنوں کے دوران جمہوری اتحاد فورس ADF نامی باغی گروپ کے 55 اراکین کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔ صوبہ ایتوری کے پولیس ڈائریکٹر ‘پیکوس مبوکا’ نے ایتوری اور شمالی کیوو میں باغی گروپوں کے خلاف جاری آپریشنوں کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔ مبوکا کے مطابق مزید پڑھیں
ترکیہ سے گھنوگوں کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ
ترکیہ سےاس سال جنوری سے جولائی کے عرصے میں سمندری گھونگوں کی برآمدات میں 100 فیصد اضافہ ہوتے ہوئے یہ 9 ملین 765 ہزار 9 ڈالر تک پہنچ گئی ہیں ۔ ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز یونین بورڈ کے ڈپٹی چیئرمین احمد حمدی گردووان نے کہا کہ 7 ماہ میں ترکیہ سے 935 ٹن سمندری گھونگے مزید پڑھیں
چین کا جاپانی وزیر اعظم کے مؤقف پر رد عمل
=]sǑCH|v|tr)Y`%$ʔEǹK|/b*4E9;=Or+|rս_/`)I2~SLjifjUg3GylTrU;矚?et{*+ro6dFZjCKd{nmTlӴ̰4~qbs{k5a{o7;w(cko?;Y۹Ya ;m־N()wˎQۊsGlfvH_MCY/ee䳅8ixw˪EZMuZTQSKnpճH{pFٮ!{IᘑtϫӹoӬV/x,eIWVKi^j9ʥn)rє@є ˚ퟠue9m8+Or)Z~XzIπ SH/aut kx[fTOXJЮux-xiUV ̮~’ ;דp[hDӖXӰM0:rcF;DJg3$ʹ(^IYE]FlݪfmV1O*|g!ZiŸ궬2}R3dAsih(M’/gc{ +jf{xBWV̰LpA0537yCC)T* D@^i=2^gҡunTDEZeS56}0″^ιq_덒ise͡â0j~.LP`ΡgצEQCI,x-AdeC6)4+L/R2j0 U)5weg+U;a G ̛t9@*ikerآ8″)
نائجر: فوجی کانوائے پر مسلح حملہ، 17 فوجی ہلاک
نائجر کی مالی کے ساتھ سرحد پر دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں 17 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ نائجر وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ تلابیری کی تحصیلوں بونی اور ٹوروڈی کے درمیانی علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فوجی کانوائے پر حملہ کر دیا۔حملے میں 17 فوجی ہلاک ا مزید پڑھیں
برطانیہ کا پناہ گزینوں کو بحری جہاز منتقل کرنے کا پلان
=]sǑCI|CCYXu6Jbv.ɺhV.)+ir`?ʕ
فرانس میں دنیا کی پہلی فرنچ فرائز چیمپئن شپ منعقد ہو رہی ہے
فرانس میں دنیا کی پہلی فرنچ فرائز یعنی آلو تلنے کی چیمپئن شپ منعقد ہو رہی ہے۔ فرانس ٹیلی ویژن چینل BFMTV کے مطابق انگلش چینل کے ساتھ سرحدی شہر پاس۔ڈے۔کلائس 7 اکتوبر کو دنیا کی پہلی فرنچ فرائز چیمپئن شپ کی میزبانی کر رہا ہے۔ چیمپئن شپ آراس گرینڈ پلیس فیسٹیول ایریا میں منعقد ہو مزید پڑھیں