=]sƑ,A”t(lڹ`X"Zɺ2eV$Jr^rH˲)e:wzEW 䪫{p=,(Z*S;@Gxc?9ӽ9}3SjLQa2gfW#O( {(GSYEW{̛+ju=V-[ SMneaiTb[UͿs[e:5_?ܹa%C5;ÿ/Cv~aEw ÑJ݊c4ö”
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شمالی کوریا: واشنگٹن جوہری جنگ کا جنونی ہے، جسمانی طاقت کا استعمال واحد حل ہے
شمالی کوریا کے وزیر دفاع کانگ سن۔نام نے کہا ہے کہ امریکہ، یورپ اور شمال مشرقی ایشیاء میں عسکری تناو کو ہوا دے رہا ہے ۔ علاقے اور کوریا جزیرہ نما میں امن و استحکام کا واحد راستہ "جسمانی طاقت ” کا استعمال ہے۔ کانگ نے روس میں شمالی کوریا کے نمائندہ دفتر کی وساطت مزید پڑھیں
بھارت میں سیلاب کی تباہ کاریاں،81 ہلاک
بھارتی ریاستوں ہماچل پردیش اور اترا کھنڈ میں شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے کے مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 81 ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، صرف ریاست ہما چل پردیش میں چند روز کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 71 ہو گئی ہے اور 13 افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش کے مزید پڑھیں
آئرلینڈ کے بینک میں تکنیکی خرابی کا فائدہ کھاتہ داروں کو ، آئی ٹی ایم کے سامنے طویل قطاریں
آئرلینڈ کے ایک بینک نے اپنے اے ٹی ایم میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے درخواست سے زیادہ رقم دینے کے بعد ان علاقوں میں لمبی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ بینک آف آئرلینڈ کے کچھ اے ٹی ایمز نے ان صارفین کو بھی رقم نکالنے کی اجازت دی جن کے اکاؤنٹ میں رقم نہیں مزید پڑھیں
جینن کیمپ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ،1 فلسطینی شہید
مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپ جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا جس سے اس ماہ شہادتوں کی تعداد 10 سے تجاوز کرگئی۔ خبر کے مطابق، اسرائیلی قوتوں نے نوجوان کو جنین میں چھاپا مار کارروائی کے دوران شہید کیا، نوجوان کی شناخت 32 سالہ مصطفیٰ الکستونی کے نام سے مزید پڑھیں
علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف ترک مسلح افواج کی کارروائیاں جاری
=]sƑ,A”t(v|ٴs..f rueV%%b*4E2;=Or]UWz{X`(Zt*3.v3Ouo}^՜TJ!Uw/f8)UmS^ynz)*TVU^!XJZj]=7Jq`ʶiڍ43,/j”eLl_ֺZ^۹[k,n: _k_ag_zmsi_nfk}c־ȗ[6V[|zkVdu[w VCи[rgVh;נ/YK ˭Ml؟~WAw{4I盭5cs#ܺ;w0p$W[7#ͤ?xKA8RU #7jㅤ04O/h|(q~PM-/4y/֫UiΘS3FUT6g;!{WwzɮC8m1^buIJ;6E|g37`np(GfS*MZ)GS|fYATꚺRnfi4:Mh'(9$XҬ0fid^K;4:Qxّ’j*z9188:4xbx7]t(PMb:hvU5,x5ǮqkYWaWZmv+E=s7*f-,/Iwݦa1D3J(*q!E!6D(YW_mQS+YwWMEiV૪;YκZeѷ͝OuIsFFS=eVmz]v .NLrUw`T߬ۗfo3RȡlT /luտ̒8Ō!FFT2^:¦UR-2 ]{t/5M{ȾV/F)[r,.)H2FKȓ8(ifl a)yvu|0W[dOUUCʀf*f,`hܦIǖQg”)`y.#(,1y[TfJ[.3LM=[@oiY”ʠ[5.ғ,c̯4Y݄`K!yX :L
برٹش میوزیئم سے متعدد نوادارت چوری یا غائب ہو گئے
=]sƑ/%RKElϳiR*f
نائجر کی سرحد پر دہشت گردانہ حملے میں 17 افراد کی ہلاکت پرECOWAS کی مذمت
مغربی افریقی ریاستوں کی اقتصادی برادری (ECOWAS) نے مالی کے ساتھ نائجر کی سرحد پر دہشت گردانہ حملے جس میں 17 فوجی مارے گئے ہیں کی مذمت کی ہے۔ ECOWAS کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے نائجر میں مسلح گروپوں کے ہاتھوں 17 فوجی مارے جانے پر انہیں دکھ پہنچا ہے۔ مزید پڑھیں
لبنان میں پاور اسٹیشنز نے کام بند کر دیا،بجلی کا بحران شدید ہونے کا خظرہ
لبنان میں بجلی کے پاور اسٹیشن نے مرکزی بینک کی جانب سے ایندھن کی خریداری کے لیے بجٹ مختص نہ کرنے پرکام بند کر دیا ۔ لبنان کے ادارہ برائے بجلی نے اس حوالے سے بتایا کہ دیر العمار اور الزہران پاور اسٹیشن کو چلانے کےلیے دس ملین ڈالر کی ضرورت ہے مگر مرکزی بینک نے مزید پڑھیں
ملک میں دوبارہ سے جھڑپوں کا آغاز ناقابل قبول ہے: وزیر اعظم عبدالحمید الدبیبہ
لیبیا قومی اتحاد حکومت کے وزیر اعظم عبدالحمید الدبیبہ نے کہا ہے کہ ملک میں دوبارہ سے جھڑپوں کا آغاز ناقابل قبول ہے۔ دبیبہ کے، دارالحکومت طرابلس میں بعض بلدیہ میئروں اور معتبر شخصیات کے ساتھ ملاقات کے دوران، جاری کردہ بیانات کو ان کے فیس بُک پیج سے شیئر کیا گیا ہے۔ بیانات میں مزید پڑھیں