جنوبی کوریا میں گرمی کی لہر سے اموات کی تعداد 23 ہو گئی۔ یونہاپ خبر ایجنسی کی آگ بجھانے والے دفتر کے حکام کے بیان پر مبنی خبر میں لکھا ہے کہ ملک بھر میں موسمی معمول سے تجاوز کرنے والا درجہ حرارت معمولات زندگی کوبری طرح متاثر کر رہا ہے۔ ملک میں شدید گرمی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
استنبول ہوائی اڈےکو لگاتار"بہترین ٹرانزٹ ہوائی اڈےکا ایوارڈ
استنبول ہوائی اڈے کو لگاتار دوسری بار "بہترین ٹرانزٹ ہوائی اڈے” اور "بہترین فیملی فرینڈلی بین الاقوامی ہوائی اڈے” کے ایوارڈز کا حقدار سمجھا گیا۔ امریکہ میں قائم ٹریول میگزین گلوبل ٹریولر کی 11ویں "لیزر لائف اسٹائل ایوارڈز” ایوارڈ کی تقریب اس سال منعقد ہوئی۔ استنبول ایئرپورٹ، جسے تقریب میں دوسری بار "بہترین ٹرانزٹ ہوائی مزید پڑھیں
جموں و کشمیر کی حصوصی اہمیت کو کالعدم قرار دیے کے خلاف مقدمے کی کاروائی شروع
ہندوستان میں جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کو کالعدم قرار دیے جانے کے بر خلاف اعتراض کے حوالےسے دائر کردہ مقدمے کی کاروائی شروع ہو گئی ہے۔ سماعت میں، سپریم کورٹ آف انڈیا کا 5 ججوں کا آئینی پینل 2019 میں جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے کے حکومت کے فیصلے پر مزید پڑھیں
بیلجیئم: ماہِ جولائی کی بارشوں نے گذشتہ 35 سال کے ریکارڈ توڑ ڈالے
بیجلیئم میں ماہ جولائی کے دوران 21 روزہ بارشوں نے گذشتہ 35 سال کے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ بیلجیئم شاہی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ ماہِ جولائی پچھلے 35 سالوں کا بارانی ترین مہینہ رہا ہے۔ ملک میں جولائی کے مہینے میں اوسطاً 14 دن بارش برستی ہے لیکن اس سال جولائی میں 21 دن تک بارشیں برسی مزید پڑھیں
روس نے بحیرہ بالٹک مشقیں شروع کر دی ہیں
روس نے بحیرہ بالٹک میں بحری ڈھال 2023 نامی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ روسی امور دفاع کے مطابق ہمارے بحری بیڑے نے بحیرہ بالٹک میں مشقیں شروع کر دی ہیں جن میں تیس سے زائد جنگی بحری جہاز ،بیس اضافی بری جہاز،تیس جنگی طیارے اور تقریبا چھ ہزار فوجی حصہ لے رہے مزید پڑھیں
بیلجیم، برسلز ہوائی اڈے پر پاسپورٹ چیک کے لیے لمبی قطاریں، مسافر بیزار
=ksǑ]0,Lx)R#ɏv.r1
ایران کی افغانستان سے پانی کے معاملےپرمذاکرات کی اپیل
ایران کی ماحولیاتی ایجنسی کے سربراہ علی سیلاجیکے نے کہا کہ اگرچہ افغانستان میں طالبان انتظامیہ کو سالانہ 850 ملین لیٹر پانی ایران کے لیے چھوڑنا چاہیے تھا لیکن اس نے اب تک بہت کم اجازت دی ہے۔ ایرانی سٹوڈنٹس نیوز ایجنسی (ISNA) کے مطابق کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کو ایک بیان دینے مزید پڑھیں
ایران: آئل ٹینکر میں دھماکہ،متعدد مکان و گاڑیاں تباہ
ایران کے کرمان شہر میں غیر قانونی ایندھن کے رساو کے باعث دھماکہ ہوا جس میں متعدد مکان اور گاڑیاں جل گئیں۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق کرمان شہر کے علاے گول دشت میں صبح غیر قانونی ایندھن سے بھرے ٹینکر سے رساو کے نتیجے میں شدید دھماکہ ہوا۔ اس دھماکے کی مزید پڑھیں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات49
ترکیہ کے وسطی اناطولیہ میں کرشہر کی ایک تاریخ ہے جو کہ ایک آباد علاقے کے طور پر ہٹی سلطنت سے ملتی ہے۔ کر شہر، جو کہ اناطولیہ کے مرکز میں واقع ہے اور بہت سی علاقائی خصوصیات کا حامل ہے، "چولامہ” نامی کھانے کی ایک قسم کا گھر بھی ہے، جس کی پیداوار مزید پڑھیں
ترکیہ کی طالبہ دوسری دفعہ کمپیوٹر اولمپکس کی چیمپئن بن گئی
ترکیہ کی طالبہ ‘دُرُو اوزیر ‘ نے سویڈن کے شہر لنڈ میں 52 ممالک سے 189 طالبات کی شرکت سے منعقدہ "تیسرے یورپی گرلز اولمپکس” میں اوّل درجہ حاصل کر کے طلائی تمغہ جیت لیا ہے۔ ضلع قہرمان ماراش کی رہائشی ‘دُرُو’ ترکیہ ایوانِ تجارت سائنس ہائی اسکول کی گیارہویں جماعت کی طالبہ ہیں۔ قہرمان مزید پڑھیں