1 ملین 149 ہزار سے زیادہ افراد سال کے آغاز سے اب تک پامک قلعے  کی سیر کرچکے ہیں

سال کے آغاز سے اب تک 1 ملین 149 ہزار سے زیادہ افرادپامک قلعے  کی سیر کرچکے ہیں۔ پامک قلعے    کھنڈرات، جو اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کی عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل ہے، پوری دنیا سے آنے والوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا  ہے، جو اپنے زائرین کو مزید پڑھیں

ترک ٹیم فنیر باہچے نے کانفرس لیگ کے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا

ترک فٹ بال ٹیم فنیر باہچے نے یو ای ایف اے یوپرین کانفرس لیگ کے سیکنڈ کوالیفائنگ مرحلے  کے سلسلے کے پہلے میچ میں  ۔ صفر کی فتح کے بعد دوسرے میچ کو بھی  4۔ 0 کے اسکور سے  جیتتے ہوئے  اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ترک کلب نے 48 ویں، 57ویں، مزید پڑھیں

ترکیہ اور پاکستان کے باہمی منصوبے کے تحت چوتھے کارویٹ کو سمندر میں اتار دیا گیا

انقرہ اور اسلام آباد کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے کے فریم ورک کے اندر، پاکستان کے چوتھے کارویٹ(توپ بردار بحری جہاز) کو کراچی میں ایک تقریب کے ساتھ لانچ کیا گیا۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں ترک نائب صدرجودت یلمازاور پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔ یلماز نے اس اہم مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ کی نائجر کے صدر سے ٹیلی فونک بات چیت

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے نائجر کے صدر محمد بزوم کے ساتھ ٹیلی فون پر  نائجر میں بغاوت کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے بیان کے مطابق بلنکن اور بزوم نے فون پر بات چیت کی۔ بلنکن نے بزوم اور نائجر کی جمہوریت کے لیے اپنی "غیر متزلزل حمایت” سے مزید پڑھیں

نائیجر کے وزیر اعظم مہامدو کی انقلاب برپا کرنے والوں کے خلاف بین الاقوامی امداد کی اپیل

نائیجر کے وزیر اعظم مہامدو نے اپنے ملک میں انقلاب برپا کرنے والوں کے خلاف بین الاقوامی مدد کی اپیل کی ہے۔ پریس کو ایک بیان میں، مہامدو نے مغربی افریقہ میں جمہوریت کے دفاع کی ضرورت پر زور دیا اور عالمی برادری سے بغاوت کی سازش کرنے والوں کے خلاف مدد کی درخواست کی مزید پڑھیں

یونان کے جنگلات میں آگ لگنے کا سلسلہ جاری

یونان میں 15سے 31 جولائی کو جنگلات میں لگنے والی 7 بڑی آگ میں کل 470 ہزار ڈیکیر اراضی جل کی خاکستر ہوگئی ہے ۔ یونانی میٹرولوجیکل سروس کے بیان کے مطابق جولائی میں ریکارڈ درجہ حرارت کے علاوہ فضا میں نمی کا کم ہونا بھی جنگل کی آگ کو ہوا دینے کی ایک وجہ مزید پڑھیں

روس کے اسپتال پر حملے کی اقوام متحدہ کی جانب سے شدید مذمت

اقوام متحدہ نے یوکرین میں ایک ہسپتال پر روس کے حملے کی مذمت کی ہے، جس میں ایک نو عمر  ڈاکٹر کی موت ہو گئی تھی۔ اقوام متحدہ کے  سیکرٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حق نے یومیہ پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔ فرحان حق نے بتایا کہ  اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

انگلینڈ: نقل مکانوں کی بیبی اسٹاک ہوم پر منتقلی دوسری دفعہ منسوخ ہو گئی

انگلینڈ میں 500 مرد مہاجرین کے قیام کے لئے تیار کئے گئے ‘بیبی اسٹاک ہوم  بحری جہاز’ میں 50 افراد پر مشتمل پہلے مہاجر گروپ کی آمد دوسری دفعہ ملتوی ہو گئی ہے۔ انگلینڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق 50 مرد نقل مکانوں  کو جہاز  پر پہنچانے کا کام، ڈورسیٹ اینڈ ولٹشائر فائر بریگیڈ  کے طریقہ کار مزید پڑھیں