نااہل کرنے کیلئے توشہ خانہ تحائف کا پوچھا جارہا ہے، عمران خان کا عدالت میں بیان

توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعطم  عمران خان نے 35 سوالات پر مبنی 342 کا بیان عدالت میں ریکارڈ کروا دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی مقررہ مزید پڑھیں

دنیا میں ہر سال 87 لاکھ افراد تمباکو نوشی سے ہلاک ہو رہے ہیں: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ 5.6 ارب لوگوں یا دنیا کی 71 فیصد آبادی کو مہلک تمباکو سے اپنی زندگیوں کی حفاظت کے لیے موثر طریقہ کار کے حوالے سے کم از کم ایک پالیسی کے ذریعے تحفظ حاصل ہے۔ یہ تعداد 2007 کے مقابلے میں پانچ گنا زیادہ ہے۔ ادارے کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق، مزید پڑھیں

یورپی انڈر 23 ویٹ لفٹنگ مقابلے،ترک ایتھلیٹز کی کامیابیاں

 ترک ایتھلیٹز نے رومانیہ میں منعقدہ 23 سال سے کم عمر یورپی ویٹ لفٹرز مقابلوں میں سونے اور چاندی کے تین تین تمغے حاصل کیے ہیں۔  بخارسٹ میں منعقدہ  چیمپیئن شپ میں 23 سال سے کم عمر خواتین کے 76 کلو گرام کے مقابلے میں دل آرا نارین نے 126اور 97  یعنی مجموعی طور پر 223 مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا کمسن گھریلو ملازمہ پر وحشیانہ تشدد کے واقعے کا نوٹس

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے سول جج کی اہلیہ کی جانب سے رضوانہ نامی کم عمر گھریلو ملازمہ پر وحشیانہ تشدد کا نوٹس لے لیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس بدھ کو طلب کیا گیا ہے۔ دوسری جانب لاہور کے جنرل ہسپتال میں زیر علاج تشدد مزید پڑھیں