مالدووا اور روس کے درمیان سفارتی بحران،سفارت کاروں کی کمی کا فیصلہ

 مالدووا میں روسی سفارت خانے نے اگلے ماہ سے  سرگرمیاں محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  روس نے یہ فیصلہ مالدووا  کی جانب سے روس میں پندرہ اگست سے  اپنے سفارتی عملے کو اسی سے پچیس تک کم کرنے کے اعلان کے بعد  کیا ہے۔ سفارت خانے کی جانب سے بیان میں بتایا گیا ہے کہ  سفارتی سرگرمیاں پانچ اگست سے مزید پڑھیں

فلسطینی گروہ اسرائیلی حملوں کے خلاف یکجا ہو جائیں: محمود عباس

فلسطینی صدر محمود عباس نے مصر میں ہونے والے قومی مفاہمتی کانفرنس میں اس بات پر زور دیا کہ غزہ میں 2007 کی بغاوت نے فلسطینیوں کو ایک نئی تباہی میں ڈال دیا ہے ۔ صدر عباس  کا اشارہ سن2007ء میں حماس اور تحریک فتح کے درمیان سیاسی محاذ آرائی کی طرف تھا جس کے مزید پڑھیں

چشمہ شفاء ۔ 48

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ جس موضوع پر بات کریں گے وہ ہے  ‘ناخن چبانے کی بیماری  ، اس کے صحت پر اثرات اور اسے ترک کرنے کے طریقے ‘۔   ناخن چبانے کی  بیماری کیا مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

آج کے  ترکیہ کےاہم اخبارات  کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ حریت: "روسی رہنما کا ‘ترکیہ فارمولہکی پوری دنیا میں گونج " ترکیہ میں گیس ڈسٹری بیوشن سینٹر کے قیام کے منصوبے کے بارے میں بات کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ اس منصوبے پر غور کیا جا مزید پڑھیں

ترکیہ، شمالی شام میں تین دہشت گرد غیر فعال بنا دیے گئے

شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے تین دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔ اس بات کا تعین ہوا تھا کہ دہشت گرد شمالی شام میں امن بہار کے علاقے میں حملے کی تیاری کر رہے ہیں۔ نشاندہی کردہ  پی کے کے۔ وائے پی جی کے تین دہشت گردوں کو مزید پڑھیں

ترکیہ: سیاحتی آمدنی میں23،1 فیصد اضافہ

ترکیہ کی سیاحتی آمدنی سال کی دوسری تہائی میں گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 23،1 فیصد اضافے کے ساتھ 12 ارب 87 کروڑ 53 لاکھ 7 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ ترکیہ محکمہ شماریات نے رواں سال کے  اپریل۔جون سیاحتی اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مزید پڑھیں

یوکرین پر روس کا تازہ حملوں میں شہری ہلاک اور زخمی

بتایا گیا ہے کہ روسی فوج نے آج صبح یوکرین کے شہروں کرییف رگ اور خرسون  میں اپارٹمنٹس اور ایک یونیورسٹی کی عمارت کو نشانہ بنایا، جس دوران  ہلاکتیں  اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں آج صبح یوکرین کے شہروں پر مزید پڑھیں

مضبوط ترکیہ مضبوط آذربائیجان کا اور مضبوط آذربائیجان مضبوط ترکیہ کا مفہوم رکھتا ہے: فیدان

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ "مضبوط ترکیہ مضبوط آذربائیجان کا اور مضبوط آذربائیجان مضبوط ترکیہ کا مفہوم رکھتا ہے”۔ وزیر خارجہ فیدان نے دارالحکومت انقرہ میں آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہان بائراموف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ "مضبوط مزید پڑھیں

سویڈن اور ڈنمارک کو قرآن کی بے حرمتی کے نقصانات کا اندازہ ہو رہا ہے:ترک وزیر خارجہ

 وزیر خارجہ خاقان فیدان نے  قرآن کی بے حرمتی سے متعلق کہا ہے کہ ڈنمارک اور سویڈن کو ان شرپسندیوں کا نقصان نظر آ رہا ہے۔  وزیر خارجہ نے انقرہ میں آذری ہم منصب جیہون بائراموف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران قرآن کی بے حرمتی کے حوالے سے بتایا کہ وہ  اسلامی ممالک مزید پڑھیں