اجرتی روسی فوجی گروپ ویگنر پولش سرحد کے قریب پہنچ گیا

پولینڈ کے وزیراعظم میتھیوز موراویسکی نے بیلاروس میں موجود روسی ویگنر افواج کی پولینڈ کی سرحد کی جانب نقل و حرکت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے  اخباری  کانفرنس میں بتایا کہ ان کے پاس معلومات ہیں کہ روسی ویگنر گروپ کے 100 سے زائد فوجی گروڈنو سے زیادہ دور نہیں ہیں جو کہ پولینڈ مزید پڑھیں

ترکیہ میں گیس مرکز قائم کیا جا سکتا ہے: پوٹن

 روسی صدر ولا دیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ  ترکیہ میں گیس مرکز کے قیام  کی بات چیت جاری ہے ۔  پوٹن نے  سینٹ پیٹرزبرگ  میں روس۔ افریقہ اجلاس  کے بعد  اخباری نمائندوں کے سوالوں کو جواب دیئے۔ پوٹن نے بتایا کہ  ترکیہ میں گیس مرکز کے قیام کا موضوع زیر غور ہے جبکہ  گیس کی مزید پڑھیں

کینیڈا میں طیارہ حادثے کا شکار،چھ افراد ہلاک

کینیڈا کے صوبے البرٹا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر کے مطابق، ایک چھوٹا طیارہ جمعے کی رات پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔ حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے مسافر  گرجا گھر میں ہونے والی تقریب میں مزید پڑھیں

سعودی عرب نے 12 ممالک کے لیے اسٹیکر ویزہ ختم کر دیا

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 12 ممالک کے لیے پاسپورٹ پر ویزا اسٹیکر ختم کرنے کا آغاز کردیا۔ خبرکے مطابق، سعودی عرب کا ای  ویزا اب پاسپورٹ پر اسٹکر کے بجائے کیو آر کوڈ کے ساتھ جاری کیا جائے گا۔ سعودی محکمہ شہری ہوا بازی نے سعودی  ہوائی اڈوں  کے لیے پروازیں آپریٹ کرنے والی تمام فضائی کمپنیوں مزید پڑھیں

پاکستانم کے۔ٹو سر کرنے والا پاکستانی کوہ پیما برف کا تودہ گرنے سے جان بحق

  پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان میں دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ K2 کو سر کرنے والے کوہ پیما محمد حسن برفانی تودے کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئے۔ ریڈیو پاکستان کی خبر کے مطابق پاکستانی کوہ پیما حسن 8611 میٹر بلند K2 پر چڑھنے کے دوران برفانی تودہ گرا۔ حکام نے اعلان مزید پڑھیں