یوکرینی فوج نے ایک دیہات آزاد کروا لیا

یوکرینی فوج نے دونیسک میں واقع ستارومایورسکہ دیہات کو آزاد کروا لیا ہے۔  صدر ولودیمیر زیلنسکی  نے سوشل میڈیا پر دیہات کو آزاد کروانے کی ایک ویڈیو جاری کی ہے۔ اس ویڈیو میں یوکرینی پرچم تھامے فوجیوں کو دکھایا گیا ہے جنہوں نے ستارومایورسکہ دیہات کوآزاد کروایا ۔  

ترکیہ: صدر ایردوان کی صدر النہیان کے ساتھ تعزیتی ٹیلی فونک ملاقات

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے متحدہ عرب امارات  کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان  کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی اور ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ترکیہ صدارتی  محکمہ اطلاعات کے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان نے متحدہ عرب امارات کے صدر النہیان  کے مزید پڑھیں

خاقان فیدان کی مصروفیات،اہم شخصیات سے رابطے

 وزیر خارجہ خاقان فیدان  نے اقوام متحدہ  کی ڈاریکٹر برائے قدرتی تحفظ میمونہ محمد شریف اورعراقی ترکمین محاذ  کے صدر  حسن توران سے انقرہ میں ملاقاتیں کیں۔ امور خارجہ نے ٹویٹر پر بتایا کہ وزیر خارجہ نے  اقوام متحدہ کی ڈاریکٹر برائے قدرتی تحفظ میمونہ شریف  اور بعد ازاں  عراقی ترکمین محاذ کے صدر  حسن توران سے مزید پڑھیں

چین: ہم ترکیہ کے علاقائی و بین الاقوامی کردار کی حمایت کرتے ہیں

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ علاقائی و بین الاقوامی  پلیٹ فورم پر ترکیہ کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے اور چین اس  کردار کی حمایت کرتا ہے۔ روزنامہ گلوبل ٹائمز کے مطابق کل اپنے دورہ ترکیہ کے دوران وزیر خارجہ وانگ نے  وزیر خارجہ خاقان فیدان کے ساتھ ملاقات مزید پڑھیں

اسرائیل میں 830 فوجیوں نے استعفے دے دیئے

اسرائیل مسلح افواج کے 830 اراکین نے، ملک بھر میں وسیع پیمانے کے احتجاجی مظاہروں کا سبب بننے والی عدالتی اصلاحات  کے خلاف ردعمل  کے لئے، استعفے دے دیئے ہیں۔ اسرئیل  کے سرکاری نشریاتی ادارے KAN کے مطابق اسرائیل ایئر فورس سے 260 سے زائد پائلٹوں سمیت تقریباً 830 فوجیوں نے مستعفی ہونے کا اعلان مزید پڑھیں

‘5 سال کی پابندی جنرل باجوہ اور جنرل فیض کو روکنے کے لئے لگائی گئی’

ادارے کے نظم و ضبط کو بہتر بنانے کے لئے آرمی ایکٹ میں ترمیم ایک اچھا اقدام ہے مگر اس میں کچھ سوال ہیں کہ کیا یہ صرف فوجیوں پر لگے گا یا عام شہریوں کو بھی پکڑا جائے گا اور یہ بھی کہ کون فیصلہ کرے گا کون سی بات فوجی مفادات کے خلاف مزید پڑھیں