اگر نگران وزیر اعظم کسی ماہر معیشت کو بنانا ہے تو پھر پی ٹی آئی کے ناکام وزیر خزانہ حفیظ شیخ سے ن لیگ کے اسحاق ڈار بہتر آپشن ہیں جنہوں نے مشکل حالات میں ملک کی معیشت کو سنبھالا ہے۔ پاکستان تیزی سے انتخابات کی جانب بڑھ رہا ہے اور انتخابات 90 روز کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستان میں کسی وزیر اعظم کی آرمی چیف کے ساتھ نہیں بنی؛ ابصار عالم
نواز شریف کو پاکستان کا ‘سسٹم’ قبول نہیں کرے گا کیونکہ ان کی کسی آرمی چیف کے ساتھ نہیں بنی، یہ بات غلط ہے اور ایسی باتیں جان بوجھ کر ہمارے ذہنوں میں ڈرل کی جاتی ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان میں کسی بھی وزیر اعظم کی کبھی آرمی چیف کے ساتھ نہیں بنی۔ مزید پڑھیں
بھارت: ماں باپ نے سیل فون خریدنے کے لئے اپنا بچہ بیچ دیا
بھارت کے صوبہ مغربی بنگال میں ایک خاندان نے سیل فون خریدنے کے لئے اپنا 8 ماہ کا بچہ بیچ ڈالا۔ انکوائرر نیوز کے مطابق مغربی بنگال کے علاقے شمالی 24 پارگاناس میں ایک مفلوک الحال کنبے کا مغربی بنگال کی سیر کرنا اور نئے ماڈل کا سیل فون خریدنا پڑوسیوں کی نظر سے چھُپ مزید پڑھیں
ترکیہ: گرے لسٹ میں مطلوب دہشت گرد غیر فعال کر دیا گیا
=]sƑ/-稜%َϟgΥT..@bѼ2AV]8wŗTLK,ӔNs^T|K^/
ہماری نئی ٹیکنالوجی مصنوعات ایک نئے عصر کے دروازے کھول دیں گی: ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم جدید ٹیکنالوجی کی حامل ایسی نئی مصنوعات کے ساتھ دنیا کے سامنے آئیں گے کہ جو ایک نئے عصر کے دروازے کھولیں گی اور اپنے سیکٹر کو رُخ عطا کریں گی۔ صدر ایردوان نے استنبول میں منعقدہ سولہویں بین الاقوامی دفاعی میلے "آئی ڈی ای مزید پڑھیں
روس: امریکہ، نیٹو اور یوکرین مذاکرات کو مسترد کر رہے ہیں
=ksǑ]0,x)P#Ylڹ,v%B,KY .q%”E:w/.*WO{f%ҾT;3ؙWѫm3’Yd[zQu]#TVgNIgfOI9٠LMV2o+MeD)7(db.5fTRbvuנ3[ftֻW:vvY#ݕݵVwW;ܭ|
شام: موٹر سائیکل میں نصب بم پھٹ گیا، 6 افراد ہلاک، 23 زخمی
شام کے دارالحکومت دمشق میں موٹر سائیکل میں نصب بم پھٹنے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے ہیں۔ شام کی خبر رساں ایجنسی سانا کی، وزارت داخلہ کے حوالے سے، شائع کردہ خبر کے مطابق کل شام کے وقت دمشق کے علاقے سیّدہ زینب میں موٹر سائیکل میں نصب بم مزید پڑھیں
نائیجرمیں عوام سڑکوں پر،معزول صدر کا پارٹی دفتر نذر آتش
نائیجر میں حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد فوج کے حامی سڑکوں پر آ گئے۔ دارالحکومت نائیمی میں پارلیمانی عمارت کے اطراف میں جمع ہوئے ہزاروں افراد نے ” فرانس نکل جاو” اور” نائیجر فوج زندہ باد” کے نعرے لگائے جبکہ ڈوسو میں یکجا مجمعے نے فرانسیسی فوجیوں کی ملک سے فوری بے دخلی کا مطالبہ مزید پڑھیں
امریکہ روس کے جنگی جرائم کے ثبوت بین الاقوامی تعزیراتی عدالت میں پیش کرے گا
امریکہ کے صدر جو بائڈن نے، یوکرین میں روسی فوج کے جنگی جرائم سے متعلق جاری تحقیقی کاروائی کے ساتھ تعاون کے لئے موضوع سے متعلق شواہد کو بین الاقوامی تعزیراتی عدالت میں پیش کرنے کی، منظوری دے دی ہے۔ امریکہ سینٹ کی عدالتی کمیٹی کے سربراہ ڈِک ڈربن اور کمیٹی کے تجربہ کار رکن مزید پڑھیں
ترک خفیہ ایجنسی کا شمالی عراق میں آپریشن،پی کےکے کا اہم لیڈر ہلاک
=ksqU0:`O$g$Hvn=%ĔP6rb+_,P4 r֧|QN)u|RU*_=3=rِt3:oћ/m٨[zQu]#TVg?%II=ܤLMVs̽(M]SnRjb.5nTrRvuנK;*lw.ww6wΧҹ=螅ߝ