مالی نے فرانسیسی زبان کی سرکاری حیثیت ختم کر دی ہے۔ ملک میں 1960 سے بحیثیت سرکاری زبان مرّوج فرانسیسی زبان کو نئے آئین کی رُو سے کام کی زبان کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ مالی میں 18 جون کو کروائی گئی رائے شماری میں 96،91 مثبت ووٹوں اور آئینی عدالت کے منظوری کردہ نئے آئین مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکیہ کےاہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ خبر ترک: "ایردوان کی طرف سے لوزان کا پیغام” صدر رجب طیب ایردوان نے لوزان امن معاہدے پر دستخط کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پیغام جاری کیاہے۔ایردوان نے کہا، "ہماری عظیم قوم نے معاہدہ لوزان کے موقع مزید پڑھیں
جنوبی کوریا اور جاپان کا اعلان: شمالی کوریا نے 2 بیلسٹک میزائل فائر کئے ہیں
جنوبی کوریا اور جاپان جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹروں نے، رات گئے شمالی کوریا کی طرف سے 2 بیلسٹک میزائل فائروں کا، اعلان کیا ہے۔ جنوبی کوریا جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان کی طرف 2 مختصر مسافت کے بیلسٹک میزائل فائر کئے ہیں۔ بیان کے مزید پڑھیں
چین: وزیر خارجہ چن گینگ بر طرف کر دیئے گئے
=]sqEnx!Ɋ#Ar,;wq?p8BL $lT٦V^,0iet)/*)’V/.؆컽ɧξ~fo?qH:uehPy{i$#ZMNӪX!eeV3KtSY”H]o/,wGIg}kgNڿo7vbgl!i_ûwsN
روسی وزیر خارجہ شمالی کوریا کا دورہ کریں گے
روسی وزیر خارجہ سرگی شوئیگو ایک وفد کے ہمراہ شمالی کوریا کا دورہ کریں گے۔ اموردفاع کے مطابق، شمالی کوریائی وزارت دفاع کی دعوت پرشوئیگو اور ہمراہی وفد 25 تا 27 جولائی کے درمیان شمالی کوریا کی جنگ آزادی کی سترہویں سالگرہ کی مناسبت سے تقریبات میں شرکت کریں گے۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سرکاری افسران کو دھمکی دینے کے مقدمے سے بری
گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سرکاری افسران کو دھمکی دینے سے متعلق کیس میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو بری کردیا۔ مدعی مقدمہ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف الزامات واپس لے لیے۔ مدعی مقدمہ کا کہنا تھا کہ عدالت کے رانا ثنا اللہ کو مقدمہ سے خارج مزید پڑھیں
ضلع خیبر میں مسجد کی حدود میں دھماکہ، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید
خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں تھانہ علی مسجد کی حدود میں دھماکا ہوا جس نتیجے میں ایڈیشنل ایس ایچ او شہید ہوگئے۔ ترجمان خیبر پولیس کے مطابق علی مسجد کے قریب خودکش حملہ ہوا اور یہ حملہ نئی تعمیر مسجد کے احاطے میں ہوا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو مزید پڑھیں
امریکہ یوکرین کو 400ملین ڈالر کی فوجی امداد دے گا
امریکہ یوکرین کو چار سو ملین ڈالر کی اضافی فوج امداد دے گا۔ امریکی پریس سے گفتگو کرنے والے امریکی حکام نے بتایا کہ اس اضافی امداد میں اعلی صلاحیتوں کے حامل راکٹ سسٹم اور خشکی سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سسٹم سمیت ہورنییٹ نامی ڈرونز اور دیگر فوجی سازو سامان شامل ہوگا۔ امریکہ مزید پڑھیں
تیونس میں لگنے والی آگ سے متاثرہ افراد کو دوسرے علاقے منتقل کردیا گیا
تیونس کے شمال مغرب میں واقع صوبہ سینڈوبا کے جنگلاتی علاقے میں آگ لگنے کے باعث علاقے کے مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ تیونس کی شہری دفاع کی انتظامیہ نے ملک کے شمال مشرق میں جنگلات میں لگنے والی آگ کے حوالے سے ایک تحریری بیان جاری کیا ہے۔ بیان مزید پڑھیں
بین الاقوامی اٹامک انرجی ایجنسی: زاپوریژیا جوہری پاور پلانٹ کے جوار میں بارودی سرنگیں ملی ہیں
بین الاقوامی اٹامک انرجی ایجنسی IAEA کے سربراہ ‘رافائل ماریانو گروسی’ نے کہا ہے کہ یوکرین کے زاپوریژیا جوہری پاور پلانٹ کے جوار میں "اینٹی۔ پرسنل برّی بارودی سرنگیں” ملی ہیں۔ ‘آئی اے ای اے ‘کے جاری کردہ تحریری بیان میں گروسی کی آراء کو جگہ دی گئی ہے۔ گروسی نے کہا ہے کہ جوہری پاور پلانٹ مزید پڑھیں