ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ، فلسطین کے دعوے کی حمایت جاری رکھے گا۔ مشرقی القدس کے دارالحکومت والی آزاد فلسطینی حکومت کا قیام امن و استحکام کی بنیادی شرط ہے۔ صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ کے صدارتی سوشل کمپلیکس میں فلسطین کے صدر محمود عباس کے ساتھ ملاقات کی۔ مذاکرات مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
وزیر دفاع کی یونانی ہم منصب سے بات چیت،طیارہ حادثے پر تعزیت کا اظہار
وزیر دفاع یشار گولیر نے یونانی ہم منصب نیکوس دندیاس سے ٹیلیفون پر رابطے میں یونان میں آگ بجھانے والے طیارے کے حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ امور دفاع کے مطابق، اس بات چیت میں پلاتینوستوس نامی علاقے میں آگ بجھانے والے طیارے کے حادثے میں دو پائلٹوں کی ہلاکت مزید پڑھیں
نائیجیریا: مسلح حملہ، 7 فوجیوں سمیت 34 افراد ہلاک
=]sǑHX|@G-,ڹJ,v%~h^Y_4+QUŹK|/bɔD9 ;=Or+|Rս_.Qhǁbgv}SoᙗVcM٬S-y=ET.lHA#c/JyDU+Em;3H)qהzZ%uRDL
شہباز گِل کو عدالت میں عدم حاضری پر اشتہاری قرار دیدیا گیا
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں عدم حاضری پر شہباز گِل کواشتہاری قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے شہباز گل کے خلاف افواج پاکستان کے خلاف بغاوت پر اُکسانے کے کیس کی سماعت کی. عدالت نے مسلسل عدم حاضری پر مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں تین خصوصی اقتصادی زونز کا سنگ بنیاد رکھا
وزیراعظم محمدشہبازشریف نے لاہور اور شیخوپورہ میں تین صنعتی زونز کا سنگ بنیاد رکھا۔ OMBRE خصوصی اقتصادی زون، سندر گرین خصوصی اقتصادی زون اور سمارٹ خصوصی اقتصادی زون لاہور اور شیخوپورہ میں قائم کئے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم نے پیر کے روز کو لاہور میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صنعتی شعبے پر زور مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان کا کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ ترک صدی کی تعمیر کے مقصد کے ساتھ اپنے ہدف کی راہ پر گامزن ہیں۔ صدر ایردوان نے گزشتہ روز دارالحکومت انقرہ میں صدارتی محل میں کابینہ کے اجلاس کے بعد قوم سے خطاب کیا۔ صدر ایردوان نے کہا کہ تمام شعبوں میں وسیع پیمانے پر انفراسٹرکچر، مزید پڑھیں
امریکہ: ہمیں امید ہے کہ ایردوان۔ پوتن مذاکرات کے نتائج مثبت نکلیں گے
امریکہ نے امید ظاہر کی ہے کہ اناج راہداری سمجھوتے کے موضوع پر ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان اور روس کے صدر ولادی میر پوتن کے درمیان متوقع مذاکرات کے مثبت نتائج نکلیں گے۔ امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو مِلر نے معمول کی پریس کانفرنس میں اخباری نمائندوں کے سوالوں کے جواب دیئے۔ مزید پڑھیں
ترکیہ کا الجزائیر سے اظہار تعزیت
=ksqU0:`/
ناروے کی 12 وزارتوں پر سائبر حملہ
ناروے کی 12 وزارتوں پر سائبر حملہ کیا گیا ہے۔ وزارتوں کو سروسز فراہم کرنے والی سرکاری ایجنسی کے سربراہ ایرک ہوپ نے کہا کہ ہم نے ایک پلیٹ فارم پر خامی کی نشاندہی کرکے اسے ٹھیک کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک پلیٹ فارم پر غیرمعمولی ٹریفک تھا جس کی وجہ مزید پڑھیں
‘اسحاق ڈار کا نام ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ کی انڈرسٹینڈنگ کے بعد سامنے آیا’
اسحاق ڈار کا نام سامنے آنے سے پہلے ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین کوئی نہ کوئی انڈرسٹینڈنگ ہو چکی تھی جس میں پیپلز پارٹی کو آن بورڈ نہیں لیا گیا تھا ورنہ یہ نام آنا ہی نہیں تھا۔ اگر اسحاق ڈار کے نام پر اسٹیبلشمنٹ بھی راضی ہے تو پھر اس کا مطلب یہ مزید پڑھیں