=ksqU0: ط
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روس: ہم افریقی ممالک کو اناج فراہم کرتے رہیں گے، خواہ تجارتی بنیادوں پر ہو خواہ مفت
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ ہم افریقی ممالک کو وہ اناج تجارتی بنیادوں پر یا پھر مفت فراہم کرتے رہیں گے جو انہیں یوکرین سے نہیں مِل رہا۔ صدر پوتن نے، 27 تا 28 جولائی کو روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں متوقع، روس۔افریقہ سربراہی اجلاس کے بارے میں مزید پڑھیں
وکیل قتل کیس: سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے سے روک دیا
سپریم کورٹ نے پولیس کو کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ میں وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کے مقدمے سے نام نکالنے کی درخواست مزید پڑھیں
کراچی میں موبائل سروس 10 محرم تک جزوی طور پر معطل رہے گی: پی ٹی اے
شہر قائد میں محرم الحرام کے جلوسوں کی حفاظت کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کے تناظر میں کراچی کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس جزوی طور پر متاثر رہی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ کراچی کے کچھ حصوں میں موبائل سروس 10 محرم (29 مزید پڑھیں
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی انتظامات کے جائزے کیلئے مرکزی کنٹرول روم کا دورہ
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے محرم کے دوران سکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ کیلئے قائم مرکزی کنٹرول روم کا دورہ کیا اور حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سول سیکرٹریٹ پہنچے جہاں انہوں نے محرم کے سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کے عمل کا جائزہ لیا۔ چیف سیکرٹری، سی سی پی او لاہور مزید پڑھیں
نامعلوم شخص نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پانی کی بوتل دے ماری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کو اسلام آباد عدالت میں پیشی کے موقع پر کسی نے پانی کی بوتل ان پر پھینک دی۔ پیر کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سپریم کورٹ میں کوئٹہ کے وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کیس کے سلسلے میں پیش ہوئے۔ بعد ازاں اسلام آباد مزید پڑھیں
ترک اخبارات سے جھلکیاں
=]sGrC$}X|?@J}mYh_T*;. D3eJͺSU.:_r$w9SVI(J’SOyqQr TkBgf]([,v{z{z{f’^=ɟ}NM?Dj1ZwRDѬbr4RY?$ޘ 4~FUٲSL}84wF,”ep0SFhBD֑9:oloIZZ7sIZ;I;Z H`7rp ˖Vw4up}h/(۳mM !74Q Tb?pɺdeQNCsjʲn[)]tJU#ZTvL+crKqf-"f(kdyack}[V̚W#sYR*JM3.’^ҔOjDGجؠ%X9 ]3fEup~*8ղb^vNTVeQg*S7)e0#WIo3v[8DFҬ24ne_ה[Ȼ?p$(";rZ}c]q2`’}Lj/Lj´AL=ib9-;( V0=ۭuP`kh|.R@*lZe0vbiV)ut rA]J}rցkЅuSv L6c$ɰ,3hr1vՒk69PX”QqqҤލ@2P2y; dbe0[{zZ6!!Rm禎M6ED۞d*Cf=gt َfT9qc,VS$b9`Jrk]ҏ3 odD2wd`6p撁Au*NPYh~GgVMRk1rDpy2P(`fIT’gLX.b*-[.Y6mˆ-*!~-9tΑK.Hfu 18Aۜ9f- ,eE0[LP@1! sfY”KRER|=+x@ɒ͵iE:Gr(@ͬӹ)W3Efg3s8$!bnhW@P*)I`|!ы6aG”xE%”/F[ d Ǟ沼S2)c)GOu@)l Q1FF*6G1⯕ܬ:FWcb'({$ޣ"JkIԊPu* pE# -rz:8p_ÓPǓFlVM$”GI5ЁC`)6hݘ@YxkwW@GOאCUWJ}ai䭝k;=ҮJt? rS6,bF-74@LqIwOwJBD,sT hQM`vSr*0wM/u’n}^Vm ȧo?$ E
چین: اسکول کی چھت گِر گئی، 11 افراد ہلاک
چین کے صوبہ ہیلونگ جیانگ میں ایک اسکول کے اسپورٹس ہال کی چھت گرنے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ شن خوا خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسکول کے اسپورٹس ہال کی چھت اتوار کے دن شام کے وقت بیٹھ گئی۔ علاقائی فائر بریگیڈ اور امدادی ٹیموں کے مطابق حادثے کے وقت مزید پڑھیں
نگران وزیر اعظم کو اہم فیصلوں کے اختیارات دینے کے لیے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کریں گے: اسحاق ڈار
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ نگران وزیراعظم کو اہم فیصلے کرنے کا اختیار دینے کے لیے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کی جائے گی۔ جب کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعظم کیلیے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے نام پر اتفاق کر لیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں
ترکیہ: ایردوان۔ تبون ملاقات
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کل عوامی جمہوریہ الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات،استنبول دولماباہچے دفتر میں طے پائی ۔ دو طرفہ مذاکرات میں ترکیہ اور الجزائر کے باہمی تعلقات اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے فروغ کے لئے ممکنہ اقدامات پر بات چیت کی گئی۔ بین الصدور مزید پڑھیں