مالی: دہشتگردانہ حملہ، 10 شہری ہلاک

مالی کے وسطی حصّے میں دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں 10 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے تحصیل تومینیان کے گاوں جانکوئین  میں ایک شادی کی تقریب پر دھاوا بول کر فائرنگ کرنا شروع کر دی۔ واقعے میں کم از کم 10 شہری ہلاک اور 3 مزید پڑھیں

ڈنمارک میں بھی قرآن کریم کو شہید کرنے کی اشتعال انگیزی

ڈینش دارالحکومت کوپن ہیگن  میں قرآن کریم   کو شہید کرنے کا واقع رونما ہوا ہے۔ ڈنمارک کے اسلام  مخالف اور کٹر قوم پرست (ڈینش محبان وطن) نامی ایک   مختصر سے گروپ کے ارکان  نے  عراق کے کوپن ہیگن سفارتخانے کے سامنے قرآن کریم کو نذر آتش کیا۔ اسلام مخلاف پین کارڈز اٹھاتے ہوئے  دین اسلام مزید پڑھیں

ہم امید کرتے ہیں کہ"اناج  معاہدے میں جمود   عبوری ہو گا۔" ترکیہ مندوب برائے اقوام متحدہ

ترکیہ کی اقوام متحدہ  میں مستقل  مندوب جیرین خاندے اوزگیور  کا کہنا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں کہ”اناج  معاہدے میں جمود   عبوری ہو گا۔” اوزگیو نے سلامتی کونسل  میں  روس کے  اناج راہداری معاہدے کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے اثرات پر غور و خوض ہونے والی نشست سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا  مزید پڑھیں

یوکرینی پائلٹوں کو ایف۔16 کی تربیت پر کام جاری ہے، امریکہ

متحدہ امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا کہ یوکرین کے پائلٹوں کو  ایف 16 کی تربیت پر تیزی سے کام کیا جائیگا، تاہم انہوں نے  قطعی  تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔ سلیوان نے کولوراڈو میں جاری آسپن سیکیورٹی فورم میں کہا کہ ہم یوکرین کو F-16 جنگی طیاروں کو مؤثر طریقے مزید پڑھیں

‘سپریم کورٹ فوجی عدالتوں کا مقدمہ اگلے چیف جسٹس پر ڈالنا چاہ رہی ہے’

فوجی عدالتوں والے مقدمے میں سپریم کورٹ کے پاس دو ہی آپشن ہیں کہ یا تو اجازت دیں یا منع کر دیں مگر اس میں تیسرا آپشن بنچ کی جانب سے دیا جا رہا ہے کہ جن لوگوں کا ٹرائل کرنا ہے انہیں رائٹ آف اپیل دے دیں جس کی کوئی منطق نہیں نظر آتی۔ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے میزائل کے نئے تجربات

شمالی کوریا نے متعدد کروز میزائل تجربات کیے  ہیں۔ جنوبی کوریا کے چیف آف آرمی اسٹاف نے بیان میں کہا کہ  شمالی کوریا نے کروز میزائل جزیرہ نما کوریا کے مغرب میں سمندر کی جانب فائر کیے۔ ہم  ان  نئے تجربات کے  حوالے سے  امریکہ سے رابطے میں ہیں۔اس سے قبل شمالی کوریا نے بدھ مزید پڑھیں

ریت کے طوفان نے میکسیکو کی ریاست سونورا کو اپنے زیر تسلط لے لیا

ریت کے طوفان نے میکسیکو کی ریاست سونورا کو اپنے زیر تسلط لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ طوفان کے باعث علاقے میں بجلی کی سروس 80 فیصد تک متاثر ہوئی اور املاک کو نقصان پہنچا۔ ریاست کے 3 شہروں سے ٹکرانے والے طوفان کے باعث کئی عمارتوں کی چھتیں اڑ گئیں جب کہ گرے مزید پڑھیں

روس، یوکرین نے کلسٹر بموں سے حملے کیے ہیں

روس کے بیلگوروڈ علاقے کے گورنر ویاچسلاو گلادکوف نے بتایا کہ یوکرین کی فوج نے اس علاقے پر کلسٹر گولہ بارود سے حملہ کیا۔ گلادکوف نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ یوکرین نے گزشتہ روز بیلگرود کے علاقے پر مختلف حملے کئے۔ ان کا کہنا تھا کہ یوکرین  نے ان حملوں میں  کلسٹر مزید پڑھیں

ترک صدر کی الجزائر کے صدر سے استنبول میں ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے الجزائر کے صدر  عبدالمجید طبون سے ملاقات کی۔ صدر ایردوان نے صدر  ایردوان  نے ان کی  دعوت پر  ایک اموری دورے پر استنبول تشریف لانے والے الجزائر کے صدر طبون   کا دولما باہچے پیلس میں خیر مقدم کیا۔ دونوں سربراہان نے  بعد ازاں بلمشافہ ملاقات کی۔ ترکیہ  اور الجزائر کے مزید پڑھیں

قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف مسلم امہ کا رد عمل

  اسلامی مملکتوں اور بین الاقوامی اسلامی تنظیموں نے قرآن کریم کو ہدف بنانے والے حملوں کی اجازت دینے پر سویڈن کے خلاف رد عمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں 28 جون کو قرآن کو جلانے والے عراقی نژاد سلوان مومیکا نے 20 جولائی کو پولیس کی حفاظت میں سویڈن مزید پڑھیں