جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹیو ریویو واپس کر دیا گیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دوبارہ نظرثانی واپس لینے کی بنیاد پر خارج کرتے ہوئے تحریری فیصلے میں کہا کہ پاکستان کے فقہ قانون میں’ کیوریٹیو ریویو‘ کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے وفاقی حکومت کی جانب سے کیوریٹو ریفرنس واپس لینے کی مزید پڑھیں

کینیڈا میں جنگلات کی آگ بجھانے والا ہیلی کاپٹر گرگیا،پائلٹ ہلاک

کینیڈا میں جنگلات کی آگ بجھانے والے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا جس میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ خبر کے مطابق، کینیڈا کے جنگلات میں گزشتہ ہفتے آگ بھڑک اٹھی تھی جس پر تاحال قابو نہیں پایا گیا ہے لیکن آگ بجھانےکے لیے  امدادی آپریشن جاری ہے جس میں فائر فائٹرز زمینی اور فضائی راستوں سے آگ بجھانے مزید پڑھیں

یورپی یونین یوکرین کو فوجی مدد کے دائرہ کار میں 4 سال کے لیے 20 بلین یورو فراہم کرے گا: جوزپ بوریل

یورپی یونین  کے خارجہ تعلقات اور سلامتی کی پالیسی کے اعلی نمائندے جوزپ بوریل نے کہا کہ وہ روس کے ساتھ جنگ ​​میں مصروف یوکرین کو فوجی مدد کے دائرہ کار میں 4 سال کے لیے 20 بلین یورو فراہم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ مزید پڑھیں

ترکیہ اور یورپی یونین کے درمیان مضبوط تعلقات استوار کرنے میں باہمی فائدہ ہو گا، جوزف بوریل

یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سلامتی کی پالیسی کے اعلی نمائندے جوزف بوریل، "ہم سمجھتے ہیں کہ ترکیہ اور یورپی یونین کے درمیان مضبوط تعلقات استوار کرنے میں باہمی فائدہ ہو گا۔” بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ہونے والے اجلاس میں یورپی یونین کے ممالک کے وزرائے خارجہ نے ترکیہ سمیت کئی امور پر مزید پڑھیں

الجزائر کے صدر ترکیہ کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں

الجزائر کے صدر عبدالمصد طیبون صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر آج ترکیہ پہنچیں گے۔ ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کل استنبول میں ہونے والی ملاقاتوں میں ترکیہ اور الجزائر کے درمیان دوطرفہ تعلقات کا تمام پہلوؤں سے جائزہ لیا جائے گا اور تعاون کو مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی اسلام و فوبیا کاروائیوں کی مذمت

اقوام  متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس  نے عدم رواداری، تشدد اور اسلام و فوبیا   کی کاروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے مسلمان  معاشرے کے ساتھ اظہار  یکجہتی کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے دفتر ترجمان کی جانب سے جاری کردہ  تحریری اعلامیہ  میں واضح کیا گیا ہے کہ گوٹریس نے نیو یارک  میں اقوام متحدہ  کے مزید پڑھیں

انقرہ میں اسٹریٹجک تھنکنگ انسٹی ٹیوٹ (SDE)کے زیر اہتمام مسئلہ کشمیر پر پینل کا انعقاد

یومِ  استحصال ِ  کشمیر  کے موقع پرترکیہ کے دارالحکومت   انقرہ میں اسٹریٹجک تھنکنگ انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام ” تنازع  جموں و کشمیر  حال کی تلاش میں "کے زیر عنوان  پینل کا اہتمام کیا گیا ۔ یومِ استحصالِ کشمیر پوری دنیا میں 5 اگست کے بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف منایا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں

بحیرہ اسود کے اناج کے معاہدے کو جاری رکھنے پر یقین ہے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ وہ بحیرہ اسود کے اناج کے معاہدے کو  تسلسل کو  ساتھ   جاری  رکھنے پر  یقین رکھتے ہیں۔ صدر ایردوان نے اپنے خلیجی دورے  سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات اور اور ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے اپنے دوروں،  کے بعد واپسی پر طیارے مزید پڑھیں

بیلجیئم کی آئینی عدالت کا مقامی مذہبی تنظیموں کے بارے میں فیصلہ

بیلجیئم کی آئینی عدالت نے بیلجیئم کے فلیمش ریجن میں عبادت گاہوں کے لیے بیرون ملک سے مالی امداد پر پابندی کے حکم نامے کی منسوخی کے لیے دی گئی درخواست کو درست قرار دیا ہے۔ فلینڈرس میں 22 اکتوبر 2021 کو ایک حکم نامہ جاری کیا گیا تھا "مقامی مذہبی برادریوں کی شناخت، مذہبی مزید پڑھیں

ہمارے علاقے میں ریاست کی رٹ ختم ہو چکی ہے؛ محسن داوڑ

پارلیمان کے ایک وفد کے ساتھ میں چین میں تھا جب اطلاع ملی کہ ہماری پارٹی کے ایک مقامی رہنما اور ہمارے دوست عتیق داوڑ کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا گیا ہے۔ اس واقعے پر تحقیقات کا مطالبہ تو ہم کیا کریں گے، ہمیں معلوم ہے اس کی کوئی تحقیقات مزید پڑھیں