صدر ایردوان خلیجی ممالک کا دورہ مکمل کرنے کے بعد شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے دورے پر

صدر رجب طیب ایردوان اپنے خلیجی ممالک کے آخری  مرحلے  متحدہ عرب امارات کا دورہ مکمل  کرنے کے بعد شمالی   قبرصی   ترک جمہوریہ روانہ ہوگئے ہیں۔ ایردوان قبرص پُر امن  کاروائی  کی سالگرہ کے موقع پر دارالحکومت  لفکوشیا میں مکمل ہونے والے نیو ایرکن ایئرپورٹ کا افتتاح کریں گے۔ صدر ایردوان شمالی   قبرصی   ترک جمہوریہ  مزید پڑھیں

ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 50.7 بلین ڈالر کا معاہدہ

ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 50.7 بلین ڈالر کا معاہدہ ہوا ہے۔ گزشتہ روز متحدہ عرب امارات  کے  صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے خلیجی دورے کے آخری مرحلے  متحدہ عرب امارات پہنچنے پر   سرکاری تقریب کے ساتھ صدر رجب طیب ایردوان کا استقبال کیا۔ الوطن محل میں تقریب کے بعد، ایردوان مزید پڑھیں

تمام شرائط پوری ہونے پراناج راہدری معہادے کو بحال کیا جاسکتا ہے: صدر پوتن

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ اگر تمام شرائط پوری ہو جاتی ہیں تو وہ بحیرہ اسود کے اناج راہداری کے معاہدے پر فوری طور پرمعاہدے کو  بحال کردیں گے۔ پوتن نے دارالحکومت ماسکو میں سرکاری حکام کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں بحیرہ اسود کے اناج راہداری کے معاہدے کا جائزہ  پیش کیا۔ مزید پڑھیں

قبرص پُر امن کاروائی کی 49 ویں سالگرہ

وزارت قومی دفاع نے قبرص پُر امن کاروائی  کی 49 ویں سالگرہ منائی ہے۔ وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر دیے گئے بیان میں میں کہا گیا ہے کہ ہم قبرص کی پُر امن کاروائی  کی 49 ویں سالگرہ پر اپنے شہداء  کے لیے مغفرت کی دعا کرتے ہیں جنہوں نے نے قبرصی مزید پڑھیں

ارجان ہوائی اڈے کی نئی عمارت خطے کےلیے مثال بنے گی: ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ارجان کا نیا ہوائی اڈہ  خطے میں ایک مثال بنے گا۔  صدر ایردوان نے خلیجی ممالک کے بعد شمالی قبرصی ترک  جمہوریہ  کے صدر مقام لیفکوشا (نکوسیا)  میں ارجان ہواءی اڈے کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر یہ بات کہی ۔ ایردوان نے کہا کہ  ارجان مزید پڑھیں

یورپی یونین نے روس پر عائد پابندیوں کی مدت میں ایک دفعہ پھر اضافہ کر دیا

یورپی یونین نے روس پر عائد کردہ اقتصادی پابندیوں کی مدت میں 6 ماہ کا اضافہ کر دیا ہے۔ یورپی یونین کونسل نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روس پر سب سے پہلے یہ پابندیاں، اس کے یوکرین کو غیر مستحکم کرنے  پر مبنی اقدمات  کی وجہ سے، 2014 کو لاگو کی گئیں مزید پڑھیں

‘عمران خان جیل میں ہوں گے، انتخابی مہم بھی نہیں چلا سکیں گے’

سائفر کے معاملے پر تین اور اہم بیانات ہیں جو ایف آئی اے اعظم خان کی گواہی سے پہلے ریکارڈ کر چکا ہے۔ اسد عمر نے ایف آئی اے کو بتایا ہے کہ عمران خان سائفر کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کر رہے تھے۔ دوسرا بیان سیکرٹری خارجہ سہیل کا ہے اور تیسرا بیان مزید پڑھیں

روس کا جنگ کے آغاز کے بعد اوڈیسا شہر پر سب سے بڑا حملہ کیا ہے: مئیر اوڈیسا

اوڈیسا کے میئر گیناڈی تروخانوف نے اطلاع دی کہ روس نے جنگ کے آغاز کے بعد شہر پر سب سے بڑا حملہ کیاہے۔ تروخانوف نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا کہ روس نے رات کے وقت شہر پر مختلف میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا  کہ حملے مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

آج کے  ترکیہ کےاہم اخبارات  کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ صباح "ترکی اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 50 بلین ڈالر کا معاہدہ” صدر رجب طیب ایردوان کی متحدہ عرب امارات میں صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان 50.7 بلین ڈالر کا مزید پڑھیں

روس: یوکرین کی طرف جانے والے تمام بحری جہازعسکری مال بردار جہاز سمجھے جائیں گے

روس وزارت دفاع نے کہا ہے کہ آج رات سے یوکرین کی بندرگاہوں کی طرف جانے والے تمام جہازوں کو "عسکری مال بردار جہاز” کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔ وزارت دفاع نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ اناج سمجھوتہ ختم ہو گیا اور بحیرہ اسود  کی انسانی راہداریاں کم ہو گئی مزید پڑھیں