امریکہ اور جنوبی کوریائی حکام نے سیئول میں شمالی کوریا کی جوہری سرگرمیوں کے جواب میں مشترکہ لاَئحہ عمل کے لیے جوہری یک جہتی گروپ کے تحت ملاقات کی ہے۔ گروپ کا افتتاحی اجلاس وائٹ ہاوس کے ہند پیسیفک رابطہ افسر کرٹ کیمبل اور جنوبی کوریا کے صدارتی دفتر کے مشیر برائے قومی سلامتی کم تائی کی زیر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سعودی ولی عہد کی طرف سے ترک گاڑی ٹوگ کو پسند کرنے کا اظہار
وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مہمت فاتح کاجر نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے صدر رجب طیب ایردوان کی طرف سے تحفے میں دی گئی ترک مقامی گاڑی ٹوگ کو پسند کیا ہے ۔ کاجر، جو صدر اردگان کے خلیجی ممالک کے وفد کا حصہ تھے، نے اپنے مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا: مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے قبل از وقت قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی اس کی 12 اگست کو پوری ہونے والی مدت سے چار روز قبل یعنی 8 اگست کو تحلیل کیے جانے کے فیصلے سے متعلق میڈیا رپورٹس کی مزید پڑھیں
ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی شعبے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط
سعودی عرب کے وزیردفاع خالد بن سلمان نے ترکیہ کے ساتھ دفاعی شعبے میں تعاون کے لیے ایگزیکٹو پلان پر دستخط کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ، بن سیلمان نے جمہوریہ ترکیہ کی وزارت قومی دفاع اور سعودی عرب کی مملکت کی وزارت دفاع کے درمیان تعاون کے نفاذ مزید پڑھیں
امریکہ: زہریلے مادّوں سے لدی مال گاڑی پٹڑی سے اتر گئی
امریکہ کی ریاست پینسلوانیا میں ‘خطرناک مادّوں’ سے لدی مال گاڑی کی 16 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی ہیں۔ سی این این کی خبر کے مطابق مال گاڑی کی مالک سی ایس ایکس ریلوے لائن کمپنی نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ حادثہ فلیڈلفیا کے علاقے پلے ماوتھ میٹنگ میں پیش آیا مزید پڑھیں
روس کے یوکرین پر فضائی حملے
یوکرین کی سدرن آپریشنل کمانڈ نے اطلاع دی ہے کہ یوکرین کے جنوب میں روسیوں کے میزائل اور ڈرانز کے حملے کی وجہ سے اوڈیسا کے علاقے میں بندرگاہ کو نقصان پہنچا ہے۔ کمانڈ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی فوج نے گزشتہ رات یوکرین مزید پڑھیں
اسرائیل میں سول نافرمانی کا خطرہ،مظاہروں کا آغاز
اسرائیل میں سول نافرمانی اور احتجاجی مظاہروں کا آغاز ہونے کا امکان ہے ،وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کی اس صورتحال پر تردید اور دھمکیاں صورتحال کی سنگینی کو مزید بڑھا رہی ہے۔ اسی لیے حزب اختلاف کے سربراہ یائر لاپڈ نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ نیتن یاہو اسرائیل کو ایک قومی تباہی کی طرف مزید پڑھیں
ترک چیف آف جنرل سٹاف کی قازقستان کے وزیر دفاع سے ملاقات
چیف آف جنرل سٹاف اوربری افواج کے کمانڈر جنرل موسی آوسیویر نے قازقستان کے وزیر دفاع روسلان جاکسلیکوف سے ملاقات کی۔ قازقستان کی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، آوسیویر کی سربراہی میں فوجی وفد مذاکرات کے لیے دارالحکومت آستانہ گیا۔ آو سیویرنے قازقستان کے وزیر دفاعجاسیلیکوف سے ملاقات کی۔ ملاقات مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کی سعدیہ دانش بلامقابلہ ڈپٹی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی منتخب
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما سعدیہ دانش بلا مقابلہ گلگت بلتستان اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر منتخب ہوگئیں۔ ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے لیے گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس سپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ کی صدارت میں شروع ہوا۔ ڈپٹی سپیکر کے لیے حکومتی اتحاد اور پیپلزپارٹی کی امیدوار سعدیہ دانش کے علاوہ کسی مزید پڑھیں
فوجی عدالتوں میں ٹرائل، سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس میں فُل کورٹ تشکیل دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اس وقت ججز دستیاب نہیں۔ فل کورٹ تشکیل دینا نا ممکن ہے۔ یہ کیس تعطیلات کے دوران مقرر ہوا۔ تعطیلات کے دوران ججز دستیاب نہیں ہوتے۔ مزید پڑھیں