توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کا جج پر عدم اعتماد کا اظہار

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کرنے والے جج پر عدم اعتماد کر دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر گوہر نے جج کی مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے رہنما کا بیٹا روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے صاحبزادے حنضہ فضل چوہدری منگل کو اسلام آباد میں سیونتھ ایونیو پر آبپارہ کے قریب ایک المناک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق حنضہ فضل خود گاڑی چلا رہے تھے جب گاڑی سیونتھ ایونیو پر بے قابو ہو کر کھمبے مزید پڑھیں

پشاور کے علاقے حیات آباد میں خودکش دھماکا، 8 افراد زخمی

پشاور کے پوش علاقے حیات آباد فیز 6 میں سیکورٹی فورسز کے گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ ایس پی کینٹ وقاص رفیق نے خود کش دھماکے کی تصدیق کی ہے جو سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا  ہے۔ دہشتگردوں کا ٹارگٹ سیکیورٹی اہلکار تھے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حیات آباد میں مزید پڑھیں

وزیر خارجہ ہ حقان فیدان کا سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ ہ حقان فیدان نے اقوام متحدہ  کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس سے استنبول اناج معاہدے کے بارے میں ٹیلی فون پر  بات چیت کی ہے۔ وزارت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، فیدان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتریس سے ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا ہے۔ ٹیلی فونک رابطے کے مزید پڑھیں

یوکرین: روس کو اناج راہداری سمجھوتے سے خارج کر دیا جائے

یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی نے کہا ہے کہ میں نے ترکیہ اور اقوام متحدہ کو بحیرہ اسود اناج راہداری سمجھوتے  سے روس کو خارج کرنے کی تجویز پر مبنی مراسلہ ارسال کیا ہے۔ زلنسکی نے ٹیلی گرام پیج سے، 22 جولائی 2022 کو استنبول میں ترکیہ، یوکرین، روس اور اقوام متحدہ کے درمیان طے مزید پڑھیں

" روس نے اچھا نہیں کیا"اناج راہداری انسانی جان بچانے کا وسیلہ تھی:عالمی غذائی پروگرام

اقوام متحدہ کے عالمی غذائی پروگرام کی ایگزیکیوٹیو ڈاریکٹر سِنڈی میک کین نے کہا ہے کہ بحیرہ اسود اناج راہداری  کروڑوں انسانوں کی جان بچانے کا ایک  وسیلہ تھا ،ہمیں اس بارے میں پیش رفت کے لیے لائحہ عمل تلاش کرنا ہوگا۔ میک کین  نے  روس کی طرف سے اناج راہداری  معاہدے سے دستبرداری پر اپنی ایک ٹویٹ میں مزید پڑھیں

اناج راہداری معاہدے کے خاتمے ہر نیٹو کی مذمت

نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ نے اطلا ع دی ہے کہ وہ  ترکیہ اور اقوام متحدہ کی کوششوں کے باوجود روس کی  اناج معاہدے سے دستبرداری کی مذمت کرتے ہیں۔ اسٹولٹن برگ نے سوشل میڈیا پر اس موضوع پر ایک بیان دیا، "میں ہمارے اتحادی ترکیہ اور اقوام متحدہ کی کوششوں کے باوجود مزید پڑھیں

افغان طالبان اپنے ملک کو دہشتگردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیں: امریکا

امریکا نے اس بات پر زور دیا کہ افغان طالبان کو اس بات کی ضمانت دینا ہوگی کہ وہ اپنے ملک کو دہشتگردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیں۔ امریکی وزرات خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر  نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ افغان طالبان یہ ہر صورت یقینی بنائیں کہ ان کا ملک دہشتگرد مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس قابلِ سماعت قرار، نوٹسز جاری

اسلام آباد کی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور سابق خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کو قابلِ سماعت قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دورانِ عدت مبینہ طور پر غیر شرعی مزید پڑھیں

. .ترک اخبارات سے جھلکیاں

آج کے  ترکیہ کےاہم اخبارات  کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ اسٹار ” ترکیہ کی کامیابی " یونانی اخبار نے ایجیئن میں بحریہ کی موجودگی کی طرف توجہ مبذول کراتے ہوئے،  اس بات پر زور دیا کہ ترکیہ کی دفاعی صنعت کی ترقی کے ساتھ ہی انہیں خود کو ترقی دینا مزید پڑھیں