خواجہ آصف نے افغانستان میں دہشتگردی روکنے کے لیے طالبان انتظامیہ کے عزم پر سوال اٹھا دیا

وزیر دفاع خواجہ آصف سمیت سینئر سیاستدانوں کی جانب سے طالبان انتظامیہ کے دعوے پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ دوحہ معاہدہ پاکستان سے نہیں بلکہ امریکہ کے ساتھ کیا گیا تھا جو اس وقت ہوا جب ملک تشدد میں اضافے کا سامنا کر رہا تھا۔ برطانوی خبر رساں ادارے، بی بی سی فارسی، مزید پڑھیں

عدالتوں، ججوں کی حفاظت کے لیے جوڈیشل پروٹیکشن یونٹ قائم

حکومت نے عدالتوں اور ججوں کے حفاظتی اقدامات کو مضبوط بنانے کے لیے اپنا پہلا جوڈیشل پروٹیکشن یونٹ (جے پی یو) قائم کر دیا۔ اسلام آباد پولیس ترجمان کے مطابق، یہ اقدام وزیر اعظم شہباز شریف کی درخواست اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی بھرپور دلچسپی پر اٹھایا گیا اور اس  نے اسلام آباد مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے زرعی مقاصد کیلئے فوج کو اراضی دینے سے روکنے کا فیصلہ معطل کر دیا

لاہور ہائی کورٹ نے فوج کو 20 سالہ لیز پر زرعی اراضی دینے سے روکنے کا اپنا سابقہ فیصلہ معطل کر دیا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کے سنگل رکنی بینچ کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت کی۔ مزید پڑھیں

امریکہ: شدید بارشیں اور سیلاب، 3 افراد ہلاک 4 لاپتہ

امریکہ کی ریاست پینسلوانیا میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 9 ماہ کے بچے سمیت 4 افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ  کے مطابق  ریاست پینسلوانیا میں شید بارشیں سیلابی ریلوں کا سبب بن رہی ہیں۔ سیلابی ریلے بعض گاڑیاں بہا کر لے گئے ہیں۔ آفت مزید پڑھیں

نائجر میں مسلح حملے میں 5 افراد ہلاک

نائجر کے جنوب مغرب میں دہشت گردانہ حملے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ فوج کے ایک تحریری بیان کے مطابق، نامعلوم مسلح افراد نے تلبیری کے علاقے میں ایک قافلےکی ہمراہی کرنے  والی پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ اس واقعے میں 4 شہری اور 1 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ  19 افراد زخمی مزید پڑھیں

خلیجی ممالک سے تعلقات بڑھیں گے: جودت یلماز

 نائب صدر جودت یلماز نے کہا ہے کہ   نئی کسٹم یونین زیادہ موثر اور جامع طریقے سے اقتصادی تعاون کو  ممکن بنائے گی ۔  ایک نجی ٹی وی چینل پر حالات حاضرہ سے متعلق  سوالوں کا جواب دیتے ہوئے یلماز نے صدر ایردوان  کے دورہ خلیج سے قبل  وزیر خزانہ مہمت شیمشیک کے ہمراہ خلیجی ممالک کے مزید پڑھیں

جسے دیکھ کر ٹینس کھِیلا،اسے ہرا کر چھا محسوس ہو رہا ہے: الکاریز

اسپین کے نوجوان ٹینس اسٹار کارلوس الکاریز نے ومبلڈن ٹینس کے فائنل میں سربیا کے نوواک جوکووچ کو شکست دیکر اپنے کیرئیر کا پہلا گرینڈ سلیم ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ کارلوس الکاریز اور نوواک جوکووچ کے درمیان ومبلڈن کا فائنل 4 گھنٹے 42 منٹ تک جاری رہا، کارلوس الکاریز نے پہلا ومبلڈن ٹائٹل اپنے مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں۔ 46

کیا آپ کو معلوم ہے کہ  بودرم  قلعے کی تاریخ 600 سال سے زیادہ قدیم ہے۔ یہ قلعہ آج بھی پورے وقار سے اپنے قدموں پر  کھڑا ہے اور موئثر شکل میں استعمال کیا جا رہا ہے؟   ترکیہ کے جنوبی ایجیئن حصّے میں واقع اور بے حد مقبول سیاحتی علاقہ بودرم تاریخ بھر میں مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الٰہی کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو تھری ایم پی او کے تحت ایک ماہ کے لئے نظر بند کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے چوہدری پرویز الٰہی کی نظر بندی کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ اس حکم نامے کے مطابق تھری ایم پی او مزید پڑھیں

کینیڈا نے 1 لاکھ 66 ہزار سے زائد افراد کو کینیڈا میں مستقل رہائش دی ہے

 کینیڈا  نے جنگ سے فرار ہونے والے  1 لاکھ 66 سے زائد یوکرینی باشندوں کو مستقل رہائش دی ہے۔ کینیڈا کی وزارت ہجرت کے مطابق، کینیڈا میں گزشتہ سال سے اب تک ایک لاکھ چھیاسٹھ ہزار سے زائد اُن یوکرینی باشندوں کو مستقل اقامت دی گئی ہے جن کے وہاں رشتے دار پہلے سے مقیم تھے۔  بتایا گیا ہے مزید پڑھیں