‘جس بندے کا عدالتیں انتظار کرتی تھیں آج وہ خود پیش ہو کر تفتیش بھُگت رہا ہے’

پہلے پولیس عمران خان کے گھر تفتیش کرنے جاتی تھی اور اسے باہر ہی سے واپس بھیج دیا جاتا تھا، اب وہی بندہ ڈی آئی جی آفس میں چار گھنٹے کی تفتیش بھگت رہا ہے۔ جس کے لئے رات کو 10 بجے تک عدالتیں کھلی رہتی تھیں اب وہ صبح صبح اپنی اہلیہ کے ہمراہ مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کا 15 جولائی یومِ جمہوریت و قومی یکجہتی پر پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر 15 جولائی کو جمہوریت  و قومی یکجہتی  کے دن کے موقع پر  جاری کردہ  اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں اپنے ان ہیروز پر خدا کی رحمت چاہتا ہوں جو 15 جولائی کو اپنی ریاست، قوم، آزادی اور مرضی کی حفاظت کرتے ہوئے شہید مزید پڑھیں

وزیر اعظم بنا تو آپ کو ان کارروائیوں کا جواب دینا ہوگا، عمران خان کی جے آئی ٹی کو دھمکی

9 مئی کے  واقعات سے متعلق مقدمات میں  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہونےکی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ عمران خان نے جے آئی ٹی ارکان کو دھمکی دی ہے کہ میں وزیر اعظم بنوں گا تو آپ کو ان کارروائیوں کا مزید پڑھیں

صحافی ارشاد بھٹی کی وائرل ویڈیوز اور تصاویر کی حقیقت کیا ہے؟

گذشتہ کچھ روز سے سوشل میڈیا پر سینیئر صحافی و تجزیہ کار ارشاد بھٹی کی کچھ تصاویر وائرل ہیں جن کو بنیاد بنا کر ان پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے اور ان کی ذاتی زندگی پر کیچڑ اچھالا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے جب ارشاد بھٹی کی ٹیم سے رابطہ کیا گیا مزید پڑھیں

13 جولائی 2018 کا دن جب نواز شریف کو وطن واپسی پر گرفتار کر لیا گیا

13 جولائی وہی دن ہے جب پانچ سال پہلے 2018 میں میاں نواز شریف اور مریم نواز مقدمات کا سامنا کرنے وطن واپس آئے تھے اور انہیں ایئرپورٹ ہی سے گرفتار کر لیا گیا تھا۔ آج ٹی وی کی جانب سے مجھے نواز شریف کا انٹرویو کرنے کے لئے لندن بھیجا گیا تھا۔ اسٹیبلشمنٹ کو مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی برداشت نہیں کروں گا: وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینجنگ ڈائیریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کا پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے سٹینڈ بائی ایگریمنٹ میں اہم کردار ادا کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کا بیل مزید پڑھیں

آج فتح اللہ دہشت گرد تنظیم (FETO) کی غدار بغاوت کی کوشش کی 7ویں برسی

آج فتح اللہ دہشت گرد تنظیم (FETO) کی ناکام  بغاوت کی کوشش کی 7ویں برسی ہے۔ فیتو دہشت گرد  تنظیم  کے اراکین، جو جمہوریہ ترکیہ کے قومی اتحاد اور سالمیت پر حملہ کرنے کے ارادے سے ملک کو اندھیروں میں ڈالنا چاہتے تھے، نے 15 جولائی 2016 کو ناکام  بغاوت کی کوشش کی۔ ترک جمہوریت مزید پڑھیں

آج دہشت گرد تنظیم فیتو کی ناکام بغاوت کی 7 ویں برسی

آج فتح اللہ دہشت گرد تنظیم (FETO) کی غدار بغاوت کی کوشش کی 7ویں برسی ہے۔ FETÖ کے اراکین، جو جمہوریہ ترکی کے قومی اتحاد اور سالمیت پر حملہ کرنے کے ارادے سے ملک کو اندھیروں میں ڈالنا چاہتے تھے، نے 15 جولائی 2016 کو ایک غدار بغاوت کی کوشش کی۔ ترک جمہوریت کو نشانہ مزید پڑھیں

15 جولائی جمہوریت اور قومی اتحاد کے دن کے موقع پر ترک رہنماوں کے پیغامات

وزیر خارجہ  حقان  فیدان نے 15 جولائی جمہوریت اور قومی اتحاد کے دن کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔ فیدان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے پیغام میں کہا ہے کہ ہماری عظیم قوم نے ہمارے صدر کی قیادت میں 15 جولائی کو بین الاقوامی سامراج کی سازشوں  کے  ذریعے مزید پڑھیں

استنبول گلاتا  ٹاور پر 15 جولائی یومِ  جمہوریت اورقومی یک جہتی کے موقع پرشہداء کی تصاویرآویزاں

استنبول گلاتا  ٹاور پر 15 جولائی کے شہداء کی تصاویر 15 جولائی  یومِ  جمہوریت اورقومی یک جہتی  کے دائرہ کار میں لاگئی گئی ہیں  بے اولو   میونسپلٹی کے زیر اہتمام تقریب میں  تھوڑی  دیر خاموشی اختیار کرنے کے بعد قومی ترانہ بجایا گیا ۔ بعد ترکیہ کا  پرچم  اور 15 جولائی کے شہداء کی تصاویر مزید پڑھیں