ترکیہ: سال کے پہلے نصف میں زرعی اجناس کی برآمدات 5 ارب ڈالر  سے تجاوز کر گئیں

رواں سال کے پہلے نصف میں ترکیہ کی پھلیاں، دالیں، چنے، چاول اور روغنی بیجوں پر مشتمل  زرعی اجناس کی برآمدات 5 ارب ڈالر  سے تجاوز کر گئی ہیں۔ جنوب مشرقی اناطولیہ برآمداتی یونین کے اعداد و شمار کے مطابق ترکیہ کے چنے، دالوں اور روغنی بیجوں کے سیکٹر نے سال کے پہلے نصف میں مزید پڑھیں

ہم، صدر ولادی میر پوتن کی میزبانی کی تیاریوں میں ہیں: صدر ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ بحیرہ اسود اناج راہداری سمجھوتے کی میعاد میں اضافے کے معاملے میں ہم روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ متفق ہیں۔ صدر ایردوان نے استنبول میں اخباری نمائندوں کے سوالات  کے جواب دیئے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم آئندہ مہینے  میں صدر ولادی مزید پڑھیں

ویگنر کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے: پوتن

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ کرائے کے جنگجو گروپ ‘ویگنر ‘کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔ صدر پوتن نے روزنامہ کامر سینٹ کے لئے جاری کردہ بیان میں روسی انتظامیہ  کے خلاف بغاوت کرنے والے کرائے کے جنگجو گروپ ویگنر  کے بارے میں بات کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے مزید پڑھیں

‘کوئی سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں، ن لیگ پنجاب کے تمام حلقوں سے انتخاب لڑے گی’

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن پنجاب میں کسی جماعت سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کرے گی۔ پنجاب بھر پور انداز میں انتخابی عمل کو آگے لے کر بڑھے گی۔ پنجاب کے تمام حلقوں میں پارٹی کے مضبوط امیدوار موجود ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کا مزار بی بی پاکدامن توسیعی منصوبے کو محرم سے قبل مکمل کرنے کا حکم

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مزار بی بی پاکدامن تزئین و آرائش اور توسیعی منصوبے کو محرم الحرام سے قبل مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ نگران وزیراعلیٰ نے مزار بی بی پاکدامن کادورہ کیا اور دربار کو کشادہ کرنے کیلئے تعمیراتی سرگرمیوں اور دربار کی تزئین و آرائش اور توسیع پر پیش رفت مزید پڑھیں

پاک فوج کا افغانستان میں ٹی ٹی پی کی محفوظ پناہ گاہوں اور کارروائیوں پر شدید تحفظات کا اظہار

ترجمان پاک فوج کے مطابق مسلح افواج نے افغانستان سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی دہشتگرد کارروائیوں پر شدید تحفظات ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ژوب حملے میں زخمی ہونے والے مزید پڑھیں

عسکریت پسند کمانڈر مخلص محسود TTP کو چھوڑ کر حافظ گُل بہادر گروپ میں شامل

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ایک سینیئر کمانڈر مخلص یار محسود نے باضابطہ طور پر ٹی ٹی پی سے راہیں جدا کر لی ہیں اور حافظ گُل بہادر گروپ (HGB) نامی ایک اور عسکریت پسند تنظیم میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ باخبر ذرائع نے دی فرائیڈے ٹائمز کو اس پیش رفت مزید پڑھیں

یونین کے پاس مسلم مخالف جذبات پر قابو پانے کے لیے ٹھوس منصوبے موجود ہیں: ماریون لیس

یورپی یونین کے انسداد مسلم نفرت اور امتیازی سلوک کوآرڈینیٹر ماریون لیس نے کہا کہ یونین کے پاس مسلم مخالف نفرت کے رجحان سے نمٹنے کے لیے ٹھوس منصوبے  موجود ہیں ۔ بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے لیز نے کہا کہ یورپ میں مسلم کمیونٹی وسیع اقسام کے ساتھ سب مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

آج کے  ترکیہ کےاہم اخبارات  کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ اسٹار "عالمی صدرہنماوں  میں صدر ایردوان کا چرچا” صدر رجب طیب ایردوان  کی  لیتھوانیا کے دارالحکومت ولنیئس میں نیٹو سربراہی اجلاس  میں ان کی شرکت پر مہر ثبت   ہوگئی ہے۔ غیر ملکی پریس میں "نیٹو سربراہی اجلاس کا ہیرو ترک مزید پڑھیں

تیونس اور سینگال کے کھُلے سمندر میں غیر قانونی نقل مکانوں کی کشتیاں ڈوب گئیں

تیونس کے کھُلے سمندر سے 13 غیر قانونی نقل مکانوں کی لاشیں نکالی گئی ہیں۔ تیونس نیشنل گارڈ  کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق تیونس بحریہ کی یونٹوں نے سافاکس شہر کے کھُلے سمندر سے 13 غیر قانونی نقل مکانوں کی لاشیں نکالی  ہیں اور 25 کو بچا لیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق نقل مزید پڑھیں