شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود قبضے میں لے لیا گیا

شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن  کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کے بیان کے مطابق ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن   کے علاقے میں فوجی آپریشن جاری مزید پڑھیں

وزیر قومی دفاع یشار گیولر کی آذربائیجان کے نائب صدر خالد احدوف سے ملاقات

وزیر قومی دفاع یشار گیولر  نے آذربائیجان کے نائب صدر خالد احدوف سے ملاقات کی ہے۔ وزارت کے بیان کے مطابق، گیولر نے وزارت قومی دفاع میں ہونے والی میٹنگ میں کہا کہ ترکیہ اور آذربائیجان کے درمیان دو الگ الگ ممالک کے تعلقات کی بجائے یکجہتی کا غیر متزلزل جذبہ  موجود ہے۔ گیولر نے مزید پڑھیں

جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی کا چھوٹے راکٹ کا تجربہ ناکام

جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (JAXA) سے تعلق رکھنے والا ایپسیلن ایس قسم کا چھوٹا راکٹ انجن ٹیسٹ کے دوران پھٹ  کر تباہ ہوگیا ہے۔ ایجنسی کے بیان کے مطابق، JAXA نے Epsilon S راکٹ کو شمالی اکیتا صوبے میں نوشیرو ٹیسٹ سینٹر میں تجربہ کیا گیا تھا۔ ٹرائل کے دوران دوسرے مرحلے کے انجن مزید پڑھیں

سوڈانی حکومت کی رپیڈ فورسز سے اپنے حملے ختم کرنے کی اپیل

سوڈانی حکومت نے کہا کہ اگر "باغی ملیشیا” گھروں، محلوں، سرکاری عمارتوں پر حملہ کرنے، سڑکیں بند کرنے اور لوٹ مار بند کرنے کا عہد کریں تو سوڈانی مسلح افواج فوری طور پر فوجی کارروائیاں بند کرنے کے لیے تیار  ہے۔ خود مختاری کونسل کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

ترکش ایئر لائنز کی اٹلی میں ہڑتال کی وجہ سے پروازیں منسوخ

ترکش ایئر لائنز (THY) نے اٹلی میں ہونے والی ہڑتال کی وجہ سے کل اپنی کچھ پروازیں باہمی طور پر منسوخ کر دی ہیں  ترکش ایئر لائنز کے  پریس آفس کے بیان کردہ بیان کے مطابق ، انادولوجیٹ کے ٹی کے 7660 صبیحہ گیوکچین -روم ، ٹی کے 7661 روم – صبیحہ گیوکچین اور ترکش مزید پڑھیں

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں انٹخابات کے موقع پر جھڑپوں میں 48 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں بیلٹ بکس پر ہونے والی لڑائی میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 48 ہو گئی ہے۔ بھارتی پریس میں چھپنے والی خبروں کے مطابق 104 ملین کی آبادی والی ریاست مغربی بنگال میں بلدیاتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ پولیس نے مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات بزنس فورم کے اجلاس میں شرکت کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان کی شرکت سے سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بزنس فورم کا انعقاد کیا جائے گا۔ فارن اکنامک ریلیشن بورڈ (DEIK) کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی پوسٹ میں کہا ہے کہ ہم صدر رجب طیبایردوان   کے خلیج کے سرکاری دورے کے موقع پر سعودی مزید پڑھیں

انگلینڈ: گیٹ وِک ایئرپورٹ کے ملازمین نے 8 روزہ ہڑتال کا اعلان کر دیا

انگلینڈ کے دارالحکومت لندن کے گیٹ وِک ایئرپورٹ کے 950 ملازمین نے اُجرتوں پر عدم اتفاق کی وجہ سے 8 روزہ ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ ایئر پورٹ ملازمین کی نمائندہ لیبر یونین ‘ یونائٹ’  کے جاری کردہ  بیان کے مطابق بڑی فضائی کمپنیوں کے لئے چیک۔اِن، سیٹ اور سامان کی  خدمات دینے والی، مزید پڑھیں

‘آرمی چیف کے بیان سے پاک افغان تعلقات میں تناؤ کھل کر سامنے آ گیا’

تحریک طالبان پاکستان کی افغانستان میں موجودگی اور محفوظ ٹھکانوں کے بارے میں پہلی مرتبہ پاکستان کے کسی آرمی چیف نے خود بیان دیا ہے۔ افغان طالبان افغانستان میں ٹی ٹی پی کی موجودگی کا اقرار نہیں کرتے اور آرمی چیف کے بیان سے ایک واضح اختلاف سامنے آیا ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے مزید پڑھیں

جلوہ گیوزو سرحدی چوکی  سے  6 ماہ کے لیے   انسانی امداد کی نقل و حمل کی اجازت

شامی انتظامیہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  6 ماہ کے لیے جلوہ گیوزو سرحدی چوکی  سے  6 ماہ کے لیے   انسانی امداد کی نقل و حمل کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے ایک تحریری بیان میں کہا کہ میں تصدیق کر سکتا ہوں کہ ہمیں خط مزید پڑھیں