شامی صدر سے ملاقات کی خواہش کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے: ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ شامی صدر بشار الاسد سے ملاقات کرنے کی بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔  صدر ایردوان نے سعودی عرب روانگی سے قبل استنبول کے اتاترک  ہوائی اڈے پر پریس کانفرنس کا اہتمام کیا ۔ ایک موقع پر صدر ایردوان نے کہا کہ کسی بھی ملک پر اپنے دروازے مزید پڑھیں

ترک وزیر خزانہ کی امریکی ہم منصب سے ملاقات

 وزیر خزانہ مہمت شیمشیک نے امریکی ہم منصب جینیٹ یلین سے ملاقات کی ہے۔  بھارت میں منعقدہ جی ٹوئنٹی اجلاس  کے سلسلے میں  ترکیہ کی نمائندگی کرنے والے مہمت شیمشیک نے امریکی وزیر خزانہ جینیٹ یلین سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں  ترک مرکزی بینک کی گورنر حفیظہ گائیے ارکان  نے بھی شرکت کی ۔

پرویز خٹک کا پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔ خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ محمود خان، سابق رکن قومی اسمبلی شوکت علی اور سابق وزیر اشتیاق ارمڑ، ضیاء اللہ بنگش، رکن صوبائی افتخار مشوانی اور متعدد مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں ٹرائل، وفاقی حکومت نے فُل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا کر دی

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس میں فُل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا کر دی۔ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں تحریری جواب جمع کروا دیا۔ 31 صفحات پرمشتمل جواب اٹارنی جنرل کی جانب سے جمع مزید پڑھیں

کریمیا پُل آمدو رفت کے لیے بند کر دیا گیا

کریمیا پُل کو "ہنگامی صورتحال” کے پیش نظر آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ روس کی طرف سے غیر قانونی طور پر الحاق کردہ کریمیا کے نام نہاد گورنر سرگئے اکسینوف نے ایک تحریری  بیان میں کہا  ہے کہ پل پر  تفصیلات  کو جگہ نہ دی جانے والی ایک ہنگامی صورتحال  رونما ہوئی مزید پڑھیں

ترکیہ: پہلے 6 مہینوں میں زرعی اجناس کی برآمدات میں 1،4 فیصد  اضافہ

ترکیہ کے زرعی اجناس کے سیکٹر نے رواں برآمداتی سال کے پہلے نصف کو 16 ارب 62 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کے بلند ترین زرمبادلہ سے مکمل کیا ہے۔ سال کے پہلے 6 مہینوں میں زرعی اجناس کی برآمدات نے  2022 کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 1،4 فیصد  اضافے کے ساتھ ترکیہ کی کُل مزید پڑھیں

مطلوبہ شرائط پوری نہ ہونے تک اناج راہداری معاہدہ بحال نہیں ہوگا: روس

کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ بحیرہ اسود اناج راہداری کا معاہدہ معطل کر دیا ہے جو کہ ہماری شرائط پوری ہونے پر ہی بحال ہوگا۔ پیسکوف نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ  یوکرین اور روس کے درمیان اناج راہداری معاہدے کی میعاد آج پوری ہو رہی ہے ،اسے اب  معطل کیا جا رہا مزید پڑھیں

امریکہ: ایک طرف سیلاب ایک طرف شدید گرمی

امریکہ کے جنوبی مغربی حصّے میں شدید گرمی 11 کروڑ سے زائد افراد کو متاثر کر رہی ہے اور 38 شہروں میں درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافے کے توقع کی جا رہی ہے۔ کیلیفورنیا میں درجہ حرارت 53،9 ، لاس ویگاس میں 47،2، آریزونا میں 43 اور ٹیکساس میں 38 درجے تک پہنچ گیا ہے۔ قومی محکمہ مزید پڑھیں

ترک قومی والی بال ٹیم کی شاندار کامیابی پر صدر ایردوان کی مبارکباد

صدر رجب طیب ایردوان نے والی بال میں نیشنز لیگ 2023 میں چیمپئن بننے والی ترک ٹیم کو مبارکباد  دی ہے۔ سوشل میڈیا پر شائع ہونے والے اپنے پیغام میں صدر ایردوان نے کہا کہ میں قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جو ترکیہ کا فخر ہیں، جنہوں نے نیشنزلیگ کا چیمپئن بن کر مزید پڑھیں

نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم بنیں گے اور ملک کی تقدیر بدل دیں گے۔ وزیر اعظم نے لاہور میں وزیرِ اعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون سکیم کے تحت کامیاب نوجوانوں میں چیکس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں