جیو نیوز ٹیلی ویژن کے مطابقپاکستان میں طوفان جو بتدریج قریب آرہا ہے اور کراچی سے 460 کلومیٹر دور ی پر ہے، کے باعث ملک کے ساحلی شہروں میں اقدامات بڑھا دیے گئے ہیں ۔ ساحلی علاقوں سے 35 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ ٹھٹھہ، سجاول اور بدین کے علاقوں سے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکہ: ہم 24 ہزار سے زائد افغانیوں کو افغانستان سے نکال چُکے ہیں
امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ "ستمبر 2021 سے اب تک ہم 24 ہزار سے زائد افغانیوں کو امریکہ اور دیگر تین ممالک میں پناہ دے چُکے ہیں۔ بلنکن نے کہا ہے کہ 2021 میں افغانستان سے انخلاء کے بعد ہم نے انخلاء سمجھوتے پر دستخط کی تقریب میں افغان غازیوں مزید پڑھیں
فلسطینی سر زمین پر اسرائیل بستیوں کی تعمیر سے باز رہے: عرب لیگ
عرب لیگ نے مقبوضہ فلسطین میں ہزاروں بستیوں کی تعمیر کے خلاف خبردار کیا ہے۔ عرب لیگ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سیکریٹری جنرل احمد ابولیث نے مغربی کنارے میں ہزاروں بستیوں کی تعمیر کے منصوبے پر حکومت اسرائیل کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک خود مختار فلسطینی ریاست کی سر زمین مزید پڑھیں
حکمت عمملی جوہری اسلحہ کی درخواست بیلا روس نے کی ہے، صدر لوکا شینکو
بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے کہا کہ روس نے ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کو بیلاروس میں تعینات کرنے کی درخواست کی ہے۔ بیلٹا نیوز ایجنسی کے مطابق، منسک کے علاقے کے دورے کے دوران 11-12 جولائی کو لیتھوانیا میں ہونے والے نیٹو سربراہی اجلاس کے لیےلوکاشینکو نے روس کے بیلاروس میں ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کو مزید پڑھیں
20 ملین سے زائد امریکی کورونا سے ذائقے اور سونگھنے کی حس سے محروم ہیں
کورونا وائرس کی بیماری کا سامنا کرنے والے 20 ملین سے زیادہ امریکی سونگھنے اور ذائقے کی حس کھو چکے ہیں۔ ہیلتھ ڈے کی خبر کے مطابق دی لارینگوسکوپ میگزین میں شائع ہونے والی تحقیق کے دائرہ کار میں تقریباً 29,700 بالغوں کا سروے کیا گیا۔ محققین نےکورونا وائرس کی شدت اور ذائقہ اور بو مزید پڑھیں
آذربائیجان کے ساتھ قریبی تعاون جاری رہے گا: وزیر قومی دفاع یشارگیولر
وزیر قومی دفاع یشار گیولر نے کہا کہ ترکی کی مسلح افواج اور آذربائیجان کی مسلح افواج کے درمیان تعاون بڑھتا رہے گا۔ وزیر قومی دفاع یشار گیولر نے آذربائیجان کے دورے پر صدر رجب طیب ایردوان کے ہمراہ جب ایک آذربائیجانی صحافی نے وزیر قومی دفاع یشار گیولر کو ان کے نئے عہدے پر مزید پڑھیں
ریویو آف ججمنٹ ایکٹ: سپریم کورٹ نے قانون معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ معطل کرنےکی استدعا مسترد کر تے ہوئے ریمارکس دیئے ایک کے بعد ایک قانون پر عملدرآمد نہیں روک سکتے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے پنجاب انتخابات الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اور ریو یوآف مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے فوج مخالف پروپیگنڈے کے تانے بانے دشمن ملکوں سے مل رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے تحقیقات کے دوران اعتراف کیا ہے کہ عسکری اداروں کے خلاف جو الزامات عائد کیے، اپنے قتل کی سازش کا الزام لگایا، سب بے بنیاد ہیں اور ان کے پاس کوئی بھی ثبوت نہیں ہے۔ مزید پڑھیں
وزیر اعظم نے چیئرمین نادرا طارق ملک کا استعفا منظور کر لیا، بیرون ملک جانے پر پابندی
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کے دوران چیئرمین نادرا محمد طارق ملک نے اپنا استعفا پیش کر دیا جسے وزیر اعظم نے منظور کر لیا۔ وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران شہباز شریف نے چیئرمین نادرا کے طور پر طارق ملک کی خدمات کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ مزید پڑھیں
یوکرین فتح نہیں کیا جا سکے گا: ماکرون
فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون، پولینڈ کے صدر آندریژ ڈوڈا اور جرمنی کے چانسلر اولاف شولز نے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ملاقات کی اور یوکرین کی تازہ صورتحال، یوکرین کی یورپی یونین رکنیت اور نیٹو رکنیت کے موضوعات پر بات چیت کی۔ مذاکرات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں صدر ماکرون نے مزید پڑھیں