القدس کے خلاف اسرائیل جبری پالیسیوں پر کار بند ہے: حکومت فلسطین

 فلسطینی امور داخلہ نے  نے کہا ہے کہ  اسرائیلی حکام کی طرف سے القدس کے  خلاف جبری پالیسیوں کا نفاذ  جنگی جرم ہے جس کے خلاف  موثر اقدامات اٹھائے جائیں۔  امور داخلہ نے مقبوضہ علاقوں میں مقیم  پانچ دہائیوں سے مقیم خاندانوں کی بے دخلی سے متعلق تحریری بیان میں کہا ہے کہ  مشرقی القدس کے مزید پڑھیں

سمندری طوفان بائپر جوائے انتہائی شدت اختیار کر چکا ہے: این ڈی ایم اے

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے انتہائی شدت اختیار کر چکا ہے جس کے ممکنہ اثرات میں تیز آندھی، بارش اور سیلاب متوقع ہے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 13 تا 17 جون ماہی گیر، سیاح  سمندر کا رخ مزید پڑھیں

سال کے پہلے 6 مہینوں میں انطالیہ ہوائی اڈے پر پروازوں کا نیا ریکارڈ

سال کے پہلے 6 مہینوں میں انطالیہ ہوائی اڈے پر پروازوں کی سب سے زیادہ تعداد حاصل کی گئی ہے۔ انطالیہ میںسیاحت کی وجہ سے بڑے پیمانوں پرطیاروں  کی آمدو رفت کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف اسٹیٹ ایئرپورٹس اتھارٹی کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دیے گئے بیان کے مطابق انطالیہ ایئرپورٹ پر مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

آج کے  ترکیہ کےاہم اخبارات  کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ اسٹار: "ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں” یونانی قبرصی انتظامیہ کے صدر نکوس کرسٹوڈولائڈس نے صدرایردوان  کی انتخابی کامیابی کے بعد ترکیہ سے اپیل کرتے ہوئے  مذاکرات کی بحالی کے لیے تیار  ہونے سے آگاہ کیا ہے۔     ***روزنامہ مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کا قازقستان کے صدر قاسم جومرت  توکایف سے اظہار تعزیت

صدر رجب طیب ایردوان نے قازقستان کے صدر قاسم جومرت  توکایف سے جنگل میں آگ لگنے سے 14 جنگلاتی کارکنوں کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹریٹ  کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  ایردوان نے توکایف  سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ ٹیلی فونک مزید پڑھیں

صدر ایردوان کی شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کے صدر ایرسن تاتار سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے  شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں اپنے  سرکاری دورے   کے دوران اپنے  رابطوں کے دائرہ کار  میں  نکوسیا میں اتاترک یادگار کی زیارت کی اور  پھولوں کی چادر چڑھائی۔ صدر ایردوان   جو دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورےشمالی قبرصی ترک جمہوریہ  میں دارالحکومت نکوسیا  میں یادگار مزید پڑھیں

امریکہ، ٹیکساس کے ساحلوں پر ہزاروں مچھلیاں تلف

امریکی ریاست ٹیکساس کے ساحلوں پر ہزاروں مردہ مچھلیاں آ ٹکرائی ہیں۔ ٹیکساس کے برازوریا اور کوئنتانا اضلاع  کے حکام نے بتایا  ہے کہ بروز  جمعہ کے بعد سے ابتک  ہزاروں مچھلیاں ساحل سمندر پر مرد حالت میں پہنچی ہیں اور مزید ہزاروں مچھلیوں کے ساحل سے ٹکرانے  کی توقع ہے۔ ضلعی عہدیداروں نے اپنے مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے رہنما کا روس سے تعاون کا عندیہ

روسی صدر ولادیمر پوتن کو بھیجے گئے پیغام میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے پیانگ یانگ اور ماسکو کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات کو بہتر بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ کورین سنٹرل نیوز ایجنسی کے حوالے سے یوناہاپ  کے مطابق، کم نے "یوم روس” کے موقع پر پوتن کو مبارکباد کا پیغام مزید پڑھیں

پاکستان، ایک بڑا سمندری طوفان صوبہ سندھ کی جانب بڑھ رہا ہے

پاکستان کے قریب آنے والے بائپرجوائے سمندری طوفان کے باعث صوبہ سندھ کی ساحلی پٹی سے انخلاء کی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ جیو نیوز ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی خبر کے مطابق صوبائی  حکومت نے اب تک شاہ بندر جزیرے سے 2 ہزار افراد کو نکال کر محفوظ مقامات کو پہنچایا ہے۔ مزید پڑھیں

نیٹو کی تاریخ کی سب سے بڑی فضائی مشقوں کا آغاز

جرمن فضائیہ کے زیر اہتمام "ایئر ڈیفنڈر 2023″، جسے "نیٹو کی تاریخ کی سب سے بڑی فضائی مشق” قرار دیا جاتا ہے، شروع ہو گئی ہیں۔ جرمن خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق، مشق کا آغاز جرمن فضائیہ کے "A400M” قسم کے ٹرانسپورٹ طیاروں نے لوئر سیکسنی کے ونسٹرف ایئر بیس سے ٹیک آف مزید پڑھیں