کیا آپ جانتے ہیں۔41

کیا آپ کو معلوم ہے کہ انگور کا مادرِ وطن اناطولیہ ہے؟ انگور ایک ایسا پھل ہے جس کا شمار  تاریخ کے قدیم ترین پھلوں میں ہوتا  ہے۔  اور اس قدیم پھل کا مادرِ وطن اناطولیہ ہے۔ انگور کی کاشت کے لئے موزوں ترین موسمی و زمینی شرائط کے مالک اس علاقے میں تقریباً  6 مزید پڑھیں

پولیس موبائل وین پر فائرنگ، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کر لی

انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور راولپنڈی میں پولیس کی موبائل وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کر لی۔ ہزارہ کالونی میں تھانہ رتہ امرال کی پولیس موبائل وین پر دوران پٹرولنگ کباڑخانے اور بھینسوں کے باڑے میں مشکوک سرگرمی چیک مزید پڑھیں

گلیڈی ایٹر 2 کے سیٹ پر دھماکہ، 6 اداکار زخمی

مراکش میں "گلیڈی ایٹر 2” کی عکس بندی کے دوران سیٹ پر دھماکے کے نتیجے میں فلم کے 6 اداکار زخمی ہو گئے ہیں۔ روزنامہ دی سن کے مطابق فلم کی عکس بندی کے دوران خصوصی تائثرات کے استعمال والے ایک سیٹ پر دھماکہ ہو گیا۔ دھماکہ میں 6 اداکار زخمی ہو گئے ہیں۔ خیال ظاہر مزید پڑھیں

ترکیہ: خلیجی ممالک کے لئے برآمدات میں 29 فیصد اضافہ

رواں سال ماہ مئی میں خلیجی ممالک کے لئے ترکیہ کی برآمدات گذشتہ سال  کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 29 فیصد اضافے کے ساتھ ایک ارب 69 کروڑ 10 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ ترکیہ برآمداتی اسمبلی TIM کے جاری کردہ اعدا و شمار کے مطابق مئی کے مہینے میں ترکیہ کی برآمدات مزید پڑھیں

سعودی عرب۔ امریکہ مشترکہ فوجی مشقیں

سعودی عرب اور امریکہ نے مشترکہ فوجی فضائی مشقوں کا انعقاد کیا ہے۔ سعودی عرب وزارت دفاع کے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان کے مطابق "مشقوں کا مقصد فوج کی چوکس صلاحیت میں اضافہ کرنا ہے”۔ مشقوں میں امریکہ ایئر فورس کے طویل مسافت اسٹریٹجک بمبار طیارے ‘بی۔1 لانسر’ اور ایف۔15 جنگی طیاروں نے بھی شرکت کی۔ مزید پڑھیں

ایران نے بلند درجے پر یورینیئم افزودہ کرنا شروع کر دی

ایران کے محکمہ  ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ہم نے مغرب کو ایران پر عائد پابندیاں ختم کرنے پر مجبور کرنے کے لئے بلند درجے پر یورینیئم افزودہ کی ہے۔ ایران کے روزنامہ اطلاعات کےلئے انٹرویو میں اسلامی نے کہا ہے کہ ” ایران، بین الاقوامی ایٹمی انرجی ایجنسی UAEA مزید پڑھیں

میکسیکو: پہاڑی راستے میں 6 مسخ شدہ لاشیں

میکسیکو کے صوبہ موریلس  میں ایک پہاڑ کی طرف جاتے راستے پر 6 افراد کی مسخ شدہ لاشیں ملی ہیں۔ میکسیکوذرائع ابلاغ کے مطابق کرنا واکا شہر میں واقع سانٹا کلارا پہاڑ کے راستے میں ایک عورت سمیت 6 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ صوبائی اٹارنی دفتر کے تحقیق کے بعد لاشوں کو عدلیہ طبّی مرکز میں بھیج دیا مزید پڑھیں

ترکیہ: ایردوان۔النہیان ملاقات

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان کے ساتھ ملاقات کی۔ محمد بن زید النہیان کے ترکیہ پہنچنے پر  صدر رجب طیب ایردوان نے اتاترک ایئر پورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ استقبالی تقریب میں ایردوان اور زید النہیان نے ترکیہ کی پہلی مقامی گاڑی ٹوگ مزید پڑھیں

پاکستان: موسلا دھار بارشیں، 28 شہری ہلاک

پاکستان کے صوبوں خیبر پختون خوا اور پنجاب  میں شدید بارشوں کی وجہ سے کم از کم 28 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق خیبر پختون خوا کے علاقوں بنّوں، لکی مروت، ڈیرہ اسماعیل خان اور کڑک  میں موسلا دھار بارشوں  کی وجہ سے عورتوں اور بچوں سمیت 25 افراد ہلاک اور مزید پڑھیں

ترکیہ: وزیر دفاع یاشار گلیر کی اپنے عراقی ہم منصب کے ساتھ ملاقات

ترکیہ کے وزیر دفاع یاشار گلیر نے اپنے عراقی ہم منصب ثابت محمد سعید رضا العباسی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکیہ وزارت دفاع سے ملاقات سے متعلق جاری کئے گئے بیان کے مطابق "عراق کے وزیر دفاع ثابت محمد سعید رضا العباسی نے یاشار گلیر کو نئے عہدے کی مبارکباد پیش کی اور مزید پڑھیں