روسی صدر ولادیمر پوتن نے کہا کہ یوکرینی فوج کے جوابی حملے شروع ہو گئے ہیں ۔ پوتن نے روسی فوج اور یوکرین کی فوج کے درمیان جھڑپوں کے حوالے سے بیانات دیے۔ حالیہ دنوں میں یوکرینی فوج کو پہنچنے والے نقصانات میں تیزی سے اضافہ ہونے کا ذکر کرنے والے پوتن نے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سویڈن نے اپنے ملک میں نیٹو افواج کی عارضی تعیناتی کی اجازت دے دی
سویڈن کے وزیر اعظم الف کرسٹرسن نے اطلاع دی ہے کہ انہوں نے ملک میں نیٹو فوجیوں کی عارضی تعیناتی کی اجازت دے دی ہے۔ کرسٹرسن اور وزیر دفاع پال جونسن کی طرف سے Dagens Nyheter اخبار کے لیے قلم بند کردہ مشترکہ کالم میں کہا گیا ہے کہ روس ان کے لیے خطرہ بنا مزید پڑھیں
ترک صدر عنقریب روایتی طور پر شمالی قبرص اور آذربائیجان کا دورہ کریں گے
صدر رجب طیب ایردوان، ریاستی روایت کے طور پر، صدارتی انتخابات کے بعد شمالی قبرصی ترک جمہوریہ اور آذربائیجان کا پہلا غیر ملکی دورہ کریں گے۔ صدر ایردوان 28 مئی کے انتخابات میں دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد پیر 12 جون کوشمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا پہلا غیر ملکی دورہ کریں گے۔ شمالی قبرصی مزید پڑھیں
ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کے یورپی یونین اور روسی حکام سے رابطے
وزیر خارجہ خاقان فیدان نے یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سلامتی پالیسی کے اعلیٰ نمائندے جوزپ بوریل کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ وزارت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق بوریل نے وزیر فیدان کو ان کے نئے منصب کی مبارکباد دی۔ بات چیت کے دوران ترکیہ اور یورپی یونین مزید پڑھیں
امریکہ کا یوکرین کے لیے نیا عسکری امدادی پیکیج
متحدہ امریکہ کے محکمہ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کی فوج کو اس کے فضائی دفاع اور جنگی سازوسامان کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے یوکرین سلامتی امداد پروگرام کے تحت 2.1 بلین ڈالر کی امداد فراہم کرے گا۔ پینٹاگون کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ مزید پڑھیں
کورونا وائرس دماغی خلیات کے ساتھ تعلق قائم کر سکتا ہے
کورونا وائرس کے دماغی خلیات کے ساتھ یکجا ہو سکنے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ ڈرگ ٹارگٹ ریویو کی خبر کے مطابق آسٹریلوی یونیورسٹی آف کوئنز لینڈ کے محققین نے ثابت کیا کہ کووِڈ 19 وائرس دماغ کے نیوران اور گلیا خلیات کی جھلیوں سے فیوژن عمل کے ذریعے گزر سکتا ہے۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں
سوڈان سے ترک شہریوں کے انخلا کا عمل جاری
سوڈان میں 15 اپریل سے فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسزکے درمیان جھڑپوں کی وجہ سے ترکیہ نے 1961 ترک شہریوں سمیت 2382 افراد کی نقل مکانی کو ممکن بنایا ہے۔ وزارت خارجہ نے ترکیہ کے سوڈان سے انخلاء کی کارروائیوں کے تازہ اعدادوشمار کا اعلان کیا ہے۔ بتایا گیا ہے، "ہم نے کل 2382 افراد مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ محسن نقوی کا پنجاب سمر گیمز میں 34کھیلوں کے مقابلے کرانے کا اصولی فیصلہ
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب سمر گیمز میں 34 کھیلوں کے مقابلے کرانے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں پنجاب سمر گیمز 2023 کے انعقاد کے سلسلے میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر، صوبائی مشیر کھیل وہاب ریاض، سیکرٹری مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ محسن نقوی نے لاہور میں جاری ترقیاتی منصوبہ جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مین بلیوارڈ گلبرگ کو والٹن سے لنک کرنے کے منصوبے کی سائٹ کا دورہ کیا اور شہر میں جاری ترقیاتی منصوبہ جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ محسن نقوی نے گلبرگ مین بلیوارڈ سے والٹن تک سڑک کی تعمیر کے منصوبے کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نے گلبرگ مین مزید پڑھیں
چارٹر آف اکانومی ہی عوام کی خوشحالی کیلئے آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے: وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں درست شعبہ جات پر توجہ پر وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ کو طویل المدتی خرابیاں ٹھیک کرنے کا آغاز ہے۔ معاشی ترقی کاانحصار سیاسی استحکام پرہے۔ چارٹرآف اکانومی ہی عوام کی خوشحالی کیلئے آگے بڑھنے کا مزید پڑھیں