ترکیہ نے افغانستان کے صوبے بدخشاں میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے جس میں 11 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ کابل میں ترک سفارت خانے نے ٹوئٹرپر پر دھماکے میں جان سے ہاتھ دھونے والوں کے لیے تعزیت کا پیغام جاری کیا۔ پیغام میں، صوبے کے مرکزی ضلع فیض آباد میں متعدد شہریوں کی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
صومالیہ، کھیلوں کے پارک میں راکٹ گرنے سے 22 بچے لقمہ اجل
صومالیہ میں کھیل کے میدان میں راکٹ پھٹنے کے نتیجے میں 22 بچے جان کی بازی ہار گئے۔ لوئر شابل ریجن کے عہدیدارابراہیم ملابو نے پریس کو ایک بیان میں کہا کہ دھماکہ اس علاقے میں ہوا جہاں بچے کھیل رہے تھے۔ ملابو نے اعلان کیا ہے کہ راکٹ کے پھٹنے کے نتیجے میں 22 مزید پڑھیں
لکی مروت میں پولیس چوکی شہباز خیل کی ناکہ بندی پر فائرنگ، سپاہی شہید
لکی مروت میں پشاور کراچی انڈس ہائی وے پر واقع پولیس چوکی شہباز خیل کی ناکہ بندی پر فائرنگ ہوئی۔ جس سے زکریا نامی سپاہی شہید ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ناکہ بندی پر سپاہی نے موٹرسائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا۔ تین نقاب پوش موٹرسائیکل سواروں نے رکنے کی بجائے پولیس پر فائرنگ مزید پڑھیں
بجٹ میں پہلی بار میڈیا ورکرز اور صحافیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس کی رقم مختص
ملکی تاریخی میں پہلی بار سالانہ بجٹ میں میڈیا ورکرز اور ورکنگ جرنلسٹس کیلئے ہیلتھ انشورنس کے لئے ایک ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک پیغام میں وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے صحافیوں کیلیےخوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ وفاقی بجٹ 2023-24 میں پہلی مرتبہ مزید پڑھیں
شمالی عراق میں ترک فوج کی کاروائیاں
عراق کے شمال میں پنجہ۔کلید کے علاقے میں موجود علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دو دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ”ترک فوجیوں نے عراق کے شمال کو دہشت گردوں کے لیے تنگ کر کے رکھ دیا مزید پڑھیں
روس سے تعاون کرنے پر بیلا روس پر برطانیہ کی پابندیوں کی بوچھاڑ
یوکرین پر روس کے حملے کی حمایت کرنے کی بنیاد پر، برطانیہ نے بیلاروس پر درآمدی پابندیوں کے ساتھ ساتھ بیلاروس کی میڈیا کمپنیوں کو پروپیگنڈا کرنے سے روکنے کے اقدامات سمیت نئی پابندیاں عائد کی ہیں۔ برطانوی دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بیلاروس کے خلاف مزید پابندیوں کا فیصلہ اس مزید پڑھیں
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےخلاف مقدمہ دائر
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فلوریڈا میں ان کی حویلی سے نکلنے والی ’خفیہ دستاویزات‘ کی تحقیقات کے دائرہ کار میں مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے۔ ملکی پریس میں چھپنے والی خبروں کے مطابق پراسیکیوٹر آفس کے دو اہلکاروں نے، جو اپنے نام ظاہر نہیں کرنا چاہتے ہیں نے ، بتایا کہ ٹرمپ مزید پڑھیں
سوئس ایوان نمائندگان نے یوکرین کی مدد کے لیے 5 بلین سوئس فرانک کے امدادی پیکج کو مسترد کر دیا
سوئس ایوان نمائندگان نے یوکرین کی مدد کے لیے 5 بلین سوئس فرانک ($ 5.5 بلین) کے امدادی پیکج کو مسترد کر دیا ہے۔ سوئس پریس میں چھپنے والی خبروں کے مطابق ایوان نمائندگان کی خارجہ پالیسی کمیٹی کی امدادی پیکج کی تجویز، جس کی مدت پانچ سے دس سال تک رہنے کی توقع تھی، مزید پڑھیں
چین میں ایک 13 سالہ لڑکی نے اپنے والدہ کے دیبٹ کارڈ سے موبائل گیمز پر 64 ہزار ڈالر خرچ کر دیے
چین میں ایک 13 سالہ لڑکی نے اپنی والدہ کا ڈیبٹ کارڈ استعمال کرتے ہوئے موبائل گیمز پر 64 ہزار ڈالر خرچ کر دیے ہیں۔ سافٹ ویئر کمپنی انسائیڈر کی خبر کے مطابق لڑکی کی والدہ گونگ ییوانگ کو اسکول سے فون آنے تک اس بات کا کوئی علم نہیں تھا کہ اس کی بیٹی مزید پڑھیں
نیا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ
نئے مالی سال 2023-24 کا 14 ہزار 460 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ بجٹ میں نئے ٹیکس لگانے سے گریز کیا گیا ہے جبکہ ترقیاتی منصوبوں کے لئے 11 کھرب 50 ارب کی تاریخی رقم مختص کی گئی ہے اور دفاعی اخراجات میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔ نئے مزید پڑھیں