سوڈان میں 13.6 ملین بچوں کو انسانی امداد کی فوری ضرورت ہے ۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دویارچ نے اپنی یومیہ پریس کانفرنس کے دوران یونیسیف کی سوڈان سے متعلق تفصیلات کا حوالہ دیا ۔ ترجمان نے بتایا کہ سوڈان میں لاکھوں بچوں کو خانہ جنگی نے متاثر کیا ہے ،جس میں اب تک مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک ایتھلیٹ کی کامیابی ،بلند جست مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لیا
بوسہ ساواشکین نے فن لینڈ میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے ۔ ترک قومی ایتھلیٹ بوسہ ساواشکین نے فن لینڈ میں منعقدہ بلند جست کے خصوصی مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کی ۔ ترک ایتھلیٹ نے ہیلسینکی میں منعقدہ ان مقابلوں میں ترکیہ کی نمائندگی کی جس میں انہوں نے 1.88 میٹر بلند جست مزید پڑھیں
داعش کے خلاف عالمی اتحاد کا اجلاس،شام کا سیاسی حل تلاش کرنے کا عزم
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں داعش کےخلاف بین الاقوامی اتحاد کا وزارتی اجلاس ہوا، جس میں شامی بحران کے سلسلے میں سلامتی کونسل کی 2254 قرارداد کے تحت پائیدار سیاسی حل کی کوششوں پر زور دینے کا ارادہ ظاہر کیا گیا ہے اجلاس کے بعد ایک مشترکہ اعلامیئے میں واضح کیا گیا کہ داعش سے پاک مزید پڑھیں
کاخووکا بیراج کی تباہی ماحول کےلیے نقصان دہ ہے: عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت کے ڈاریکٹر ٹیدروس آڈہانوم گیبریسیوس نے کہا ہے کہ یوکرین کے کاخووکا بیراج کی تباہی خطرناک ہے ۔ ڈاریکٹر نے ادارے کے عالمی صحت کے مسائل سے متعلق ایک پریس کانفرنس میں اس بات کا اظہار کیا ۔ گیبریسیوس نے بتایا کہ یہ ایک ہولناک تباہی ہے، شدید سیلاب کے باعث انسانی مزید پڑھیں
کسی شرپسند سے کوئی رعایت نہیں کی جائے گی: محسن نقوی
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ کسی شرپسند سے کوئی رعایت نہیں ہوگی ۔شرپسندوں اورانہیں اکسانے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائےگا۔ مفرور شرپسندوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سانحہ 9 مئی کےواقعات میں ملوث مزید پڑھیں
ترکیہ:ضلع سیرت میں آپریشن کے دوران ترک فوجی شہید
ترک ضلع سیرت میں جاری آپریشن کے دوران ترک فوجی شہید ہو گیا ۔ وزیر داخلہ علی یرلی قایا نے سوشل میڈیا پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ سیرت میں جینڈرمیری کیپٹن دوعان سیوینج شہید آپریشن کے دوران جینڈرمیری سارجنٹ آئیدن جیلان شہید ہو گئے،اللہ شہید فوجی کو جوار رحمت میں اعلی مقام اوراس کے اہل خانہ مزید پڑھیں
ترکیہ اور سعودی عرب کے دورےانتہائی کامیاب رہے ہیں: صدر نکولس مادورو
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کہا کہ ان کے ترکیہ اور سعودی عرب کے دورےانتہائی کامیاب رہے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر صدر رجب طیب ایردوان اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ لی گئی تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے مادورو نے کہا ہے کہ وینزویلا نے ترکیہ مزید پڑھیں
بہتر ماحول کے لیے عوامی بیداری کی کوششیں کر رہے ہیں: ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم بہتر ماحول کے لیے عوامی بیداری کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ ایردوان نے ترک ماحولیاتی ہفتے کی مناسبت سے قومی باغ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران یہ بات کہی ۔ صدر نے کہا کہ دنیاوی نقطہ نگاہ سے ہم فطری ماحول کو بطور امانت دیکھتے ہیں، مزید پڑھیں
ترکیہ اور پاکستان کے مابین برادرانہ تاریخی تعلقات ہیں: وزیراعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی کی اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیرِ اعظم نے اپنے حالیہ دورہ ترکیہ کے دوران شاندار مہمان نوازی پر صدر رجب طیب اردوان اور حکومت ترکیہ کا شکریہ ادا کیا۔ وزیرِ اعظم نے اس موقع پر کہا کہ ترکیہ اور مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان کی کتاب "ایک منصفانہ دنیا ممکن ہے"روسی فیڈریشن کے مسلمانوں کو پیش کردی گئی
صدر رجب طیب ایردوان کی کتاب "ایک منصفانہ دنیا ممکن ہے” جو روسی زبان میں شائع ہوئی تھی، ماسکو میں ترکیہ کے سفیر مہمت سمسار نے روسی فیڈریشن مسلمانوں کی مذہبی انتظامیہ اور روسی مفتی کونسل کے صدر راول گینوت الدین کو پیش کی ہے۔ سفیر سمسار نے رشین فیڈریشن کے مسلمانوں کی مذہبی انتظامیہ مزید پڑھیں