روس وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاہرووا نے کہا ہے کہ ہم ترکیہ کے ساتھ تعلقات میں صدررجب طیب ایردوان کے بیانات پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں کہ جن میں انہوں نے دو طرفہ مفادات پر مبنی کثیر الجہتی تعاون کے فروغ کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ زاہرووا نے دارالحکومت ماسکو میں ہفتہ وار پریس مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سعودی عرب: ہم، سوڈان میں اپنے سفارت خانے پر حملے کی شدید مذّمت کرتے ہیں
سعودی عرب نے ، سوڈان میں سعودی سفارت خانے اور اس کی ضمنی عمارتوں پر بعض مسلح گروپوں کی طرف سے حملے کی شدید مذّمت کی ہے۔ سعودی عرب وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہم، سوڈان میں سعودی سفارت خانے اور اس کی ضمنی عمارتوں پر حملے، توڑ مزید پڑھیں
توشہ خانہ فوجداری کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کے حکم میں 14 جون تک توسیع کردی
اسلام آباد ہائیکورٹ نےپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کی کارروائی روکنے کے حکم میں 14 جون تک توسیع کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن کمیشن کی شکایت پر سماعت ہوئی جس مزید پڑھیں
جہانگیر ترین کا ’استحکام پاکستان‘ پارٹی کا اعلان، 100 سے زائد سابق پی ٹی آئی اراکین شامل
جہانگیر ترین گروپ نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے نام سے نئی جماعت کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے 100 سے زائد سابق اراکین قومی اسمبلی و رہنماوں نے نئی جماعت میں شمولیت اختیار کی بدھ کی شب لاہور میں جہانگیر ترین گروپ کی جانب سے علیم خان کی رہائش گاہ پر مزید پڑھیں
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایران کا سفارت خانہ 7 سال بعد دوبارہ کھول دیا گیا
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایران کا سفارت خانہ 7 سال بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق نائب وزیر خارجہ علی رضا بگدیلی نے بھی ریاض میں ایرانی سفارت خانے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ 2 جنوری 2016 کو سعودی عرب میں شیعہ عالم نمر النمر مزید پڑھیں
سوڈان میں تنازعات کی وجہ سے تقریباً 100 ہزار جنوبی سوڈانی باشندئے واپس جنوبی سوڈان جانے پر مجبور
سوڈان میں تنازعات کی وجہ سے تقریباً 100 ہزار جنوبی سوڈانی باشندئے اپنے ملک جانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (UNHCR) کے ڈپٹی ہائی کمشنر برائے آپریشنز رؤف مازو نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر سوڈان میں 15 اپریل سے فوج اور نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسز (HDK) کے درمیان مزید پڑھیں
ترک کمانڈو بٹالین کوسووہ پہنچ گئی
کوسووہ میں پیش آنے والے واقعات کے بعد، نیٹو اتحادی فورس کمانڈ آفس کی طلب پر متعین کی گئی، ترک کمانڈو بٹالین کی کوسووہ منتقلی مکمل ہو گئی ہے۔ کمانڈو بٹالین ترکیہ کے ضلع کرک لر ایلی کی تحصیل لُولے برگاز میں متعین 65 ویں مشینی انفنٹری بریگیڈ کمانڈ آفس سے منسلک ہے اور اسے بحیثیت محفوظ فورس مزید پڑھیں
افغانستان، مولوی نثار احمد احمدی پر قاتلانہ حملے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کر لی
افغانستان کے صوبہ بدخشاں میں طالبان کے ڈپٹی گورنر مولوی نثار احمد احمدی کی ہلاکت کا موجب بننے والے حملے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔ دہشت گرد تنظیم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کل صبح ہونے والے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی مزید پڑھیں
حکومتِ سینیگال کا بیرون ملک اپنے قونصل خانے عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ
سینیگال کی حکومت نے متعدد شہروں میں حملوں کے بعد بیرون ملک اپنے قونصل خانے عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینیگال کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا کہ کچھ شہروں میں قونصل خانوں پر حملوں کے بعد انہیں عارضی طور پر بند کر دیا مزید پڑھیں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات41
ازمیر کا برگاما قصبہ، ترکیہ کے ایجین علاقے کا سب سے بڑا شہر قدیم زمانے سے اپنی تاریخ کے لیے جانا جاتا ہے۔ برگاما کے علاقے میں قالین اور قالین کی پیداوار کی تاریخ، جس نے 3 ہزار سال سے زیادہ عرصے سے بہت سی تہذیبوں کا مشاہدہ کیا ہے، کئی سالوں پر محیط ہے۔ مزید پڑھیں