وزیر خارجہ حقان فیدان نے یونانی وزیر خارجہ واسلیس کاسکاریلیس کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ وزارت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، فیدان اور کاسکریلیس نے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ کاسکریلیس نے فیدان کو ان کے نئے عہدے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ٹیلی فونک رابطے میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کاخووکا بیراج کی تباہی جنگ کی ہولناک مثال ہے: گوٹیرس
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے یوکرین میں کاخووکا بیراج کی تباہی سے متعلق کہا ہے کہ یہ روس کے یوکرین پر قبضے کی ہولناک مثال ہے۔ گوٹیرس نے نیو یارک کے اپنے دفتر میں اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین سے موصولہ مناظر ہولناک ہیں،کاخووکا بیراج کی تباہی سے متعلق مزید پڑھیں
فن لینڈ: کاخوفکا کی تباہی انسانی تباہی ہے، روس کے 9 سفارت کار ملک بدر
فن لینڈ حکومت نے روس کے ہلسنکی سفارت خانے کے اہلکار اور خفیہ خبر رسانی کے رکن 9 افراد کو ملک بدر کر دیا ہے۔ حکومت کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق صدر ساولی نینیستو نے حالات حاضرہ پر غور کے لئے کابینہ کا اجلاس کیا جس میں روس۔یوکرین جنگ اور یورپی سلامتی کی مزید پڑھیں
ترک ریاستوں کی تنظیم کے کے سیکرٹری جنرل کا صدر ایردوان کو مبراکباد کا پیغام
ترک ریاستوں کی تنظیم (ٹی ڈی ٹی) کے سیکرٹری جنرل کوبانیچبیک عمر علی ایف نے صدارتی کابینہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے خط میں، عمر علی ایف نے 28 مئی کو صدارتی انتخابات کے بعد قائم نئی صدارتی کابینہ کی کامیابی کے لیے نیک تمنا کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں مزید پڑھیں
ایکواڈور میں شدید بارشوں کے باعث 15 ہزار افراد متاثر
ایکواڈور میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے 15 ہزار افراد کے متاثر ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ ایکواڈور پریس کی خبر کے مطابق ملک کے شمال مغرب میں واقع شہر ایسمیرل میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب آگیا ہے۔ ایوان صدر کے سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پنشن اصلاحات کے خلاف مظاہرے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ہے تو 28 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ فرانس میں تعلیم اور نقل و حمل جیسے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے ملک میں ریٹائرمنٹ کی عمر کو 64 تک بڑھانےپر پنشن اصلاحات کے مزید پڑھیں
انتخابات تبھی ہوں گے جب میں کراؤں گا: آصف زرداری
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ یہ دو ماہ میں الیکشن نہیں کرا سکتے۔ یہ تبھی ہوں گے جب میں کراؤں گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے بلاول ہاؤس لاہور میں سینٹرل پنجاب کے ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں
افغانستان، ڈپٹی گورنر اور قائمقام گورنر خود کش حملے میں جان بحق
افغانستان کے صوبے بدخشاں کے نائب گورنر اور قائم مقام گورنر مولوی نثار احمد احمدی قاتلانہ حملے کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے۔ بدخشاں کے دفتر گورنر کے شعبے ثقافت و اطلاعات کے منیجر معزالدین احمدی نے اعلان کیا کہ صوبے کے مرکزی ضلع فیض آباد کے کورٹ اسکوائر میں مقامی وقت کے مطابق صبح مزید پڑھیں
امریکہ کاسب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز بحیرہ ناروئے میں
امریکہ کا طیارہ بردار بحری جہاز USS Gerald R. Ford عبوری طور پر بحیرہ ناروے میں اپنی سرگرمیوں کے دائرہ کار میں عبوری طور پر نیٹو کی نگرانی میں فرائض سرانجام دے گا۔ نیٹو کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ جسے دنیا کا سب سے بڑا طیارہ مزید پڑھیں
فرانس میں ہزاروں افراد کی مظاہروں میں شرکت
فرانس میں ریٹائرمنٹ کی عمر میں 2 سال کی توسیع کرنے والی متنازعہ اصلاحات کے خلاف آج 14ویں ملک گیر بڑے پیمانے پر ہڑتال اور مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ سرکردہ یونینوں کی کال پر ، بہت سے شعبوں، خاص طور پر توانائی اور نقل و حمل سمیت کئی ایک شعبوں سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں