نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ انہوں نے ستمبر میں سلواکیہ میں ہونے والے عام انتخابات میں مداخلت کی تھی۔ اسٹولٹن برگ نے سلوواکیہ کے دارالحکومت بریتیسلاوا میں وزیر اعظم لودویٹ اودور سے ملاقات کے بعد منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس میں سوالات کے جوابات دیئے۔ سلوواکیہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
جِم ہائنز وفات پا گئے
100 میٹر کی ریس کو 10 سیکنڈ سے کم وقت میں مکمل کرنے والے پہلے امریکی سپرنٹر جِم ہائینز 76 سال کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ جِم ہائنز نے 1968 کے میکسیکو اولمپکس میں 9 سیکنڈ 95 سپلِٹ سیکنڈ میں 100 میٹر کی ریس مکمل کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ یہ ریکارڈ مزید پڑھیں
یوکرین، خیرسن شہر میں سیلاب کی شدت میں کمی آنے لگی ہے، الیگزنڈر پروکودین
یوکرین کے خیرسن علاقے کے ملٹری ایڈمنسٹریشن کے سربراہ الیگزینڈر پروکودین نے اطلاع دی ہے کہ علاقے میں کاخووکا ڈیم اور ہائیڈرو پاور پلانٹ پر حملے سے آنے والے سیلاب کی شدت میں کمی آئی ہے۔ پروکودین نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کاخووکا ڈیم کے ٹوٹنے سے علاقے میں پیدا ہونے والےسیلاب کی مزید پڑھیں
او ای سی ڈی نے ترکیہ کے لئے اقتصادی ترقی اندازوں میں اضافہ کر دیا
اقتصادی تعاون و ترقی تنظیم ‘او ای سی ڈی’ نے ترکیہ کے لئے اقتصادی بڑھوتی کے اندازوں کو 2،8 فیصد سے بڑھا کر 3،6 فیصد کر دیا ہے۔ او ای سی ڈی نے اپنی ماہِ جون کی "اقتصادی جائزہ رپورٹ” شائع کر دی ہے۔ رپورٹ میں 2023 اور 2024 کے دوران اقتصادی ترقی کے بارے میں مزید پڑھیں
یاسمین راشد کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی
جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ اپیل پر سماعت کرے گا۔ درخواست میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کو فریق مزید پڑھیں
باپردہ خاتون ہوں شوہر کے بغیر پیش نہیں ہو سکتی، بشریٰ بی بی کا نیب کو جواب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے القادر ٹرسٹ کے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں نیب کو بھیجوائے گئے جواب میں طلبی کی تاریخ آگے بڑھانے کی درخواست کردی۔ نیب کی جانب سے سابق وزیراعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو القادر ٹرسٹ کیس مزید پڑھیں
امریکا کا خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کا مطالبہ
امریکا نے پاکستانی حکام سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن اور دوہری شہریت رکھنے والی نامور فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران امریکی دفترِ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ خدیجہ شاہ کےکیس کو فالوکررہے ہیں۔ مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا ‘اب گاؤں چمکیں گے’ پروگرام شروع کرنے کا اصولی فیصلہ
نگران پنجاب حکومت نے دیہات میں عوام کو شہرکی طرز پر سہولیات فراہم کرنے کیلئے”اب گاؤں چمکیں گے“ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ‘اب گاؤں چمکیں گے’ پروگرام کے تحت دیہات میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور صفائی کا مربوط نظام تشکیل دیا جائے گا۔ دیہات میں لوگوں کو بنیادی سہولتیں مزید پڑھیں
ہایٹی میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 51 افراد جان بحق
ہایٹی میں 5 جون کو شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 51 ہو گئی ہے۔ ہایٹی سول ڈیفنس ڈائریکٹوریٹ (ڈی پی سی) نے اعلان کیا کہ ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 51، لاپتہ افراد کی تعداد 18 اور زخمیوں کی تعداد 140 ہو مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی ملک میں شمسی توانائی کے منصوبوں پرعملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہبازشریف نے برآمدی صنعت کی توانائی کی ضروریات ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے یہ ہدایات منگل کے روز اسلام آباد میں توانائی کے شعبے کیلئے بجٹ تجاویز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیں۔ وزیراعظم نے توانائی کی اصلاحات کو بجٹ کا حصہ بنانے کا مزید پڑھیں