کاخووکا ہائیڈرو پاور پلانٹ پر حملے کا اصل اداکار یوکرین خود ہے، روس

روسی صدارتی محل (کریملن) کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا کہ کاخووکا ہائیڈرو  پاور پلانٹ کو نقصان یوکرین کی تخریب کاری سے ہوا ہے۔ دارالحکومت ماسکو میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے پیسکوف نے صبح کے وقت منہدم ہونے والے  کاخووکا ایچ ای پی پی کہ جس کے نتیجے میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہوا مزید پڑھیں

9 مئی واقعات، بغاوت کرنے والوں کو حساب دینا ہوگا: راناء ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے 9 مئی کے واقعات کے حوالے سے کہا کہ بغاوت کرنے والوں کو حساب دینا ہوگا۔ بغاوت اور سرکشی کو سیاسی احتجاج کا نام دے کر انہیں معاف نہیں کیا جاسکتا۔ باغ آزاد کشمیر میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ کشمیر کے مزید پڑھیں

واٹس ایپ کے ‘کالنگ’ فیچر میں نئی اپ ڈیٹ متوقع

دنیا کا مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ صارفین کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیےتواتر سے نئے فیچرز شامل کرتا ہے اور اب کمپنی نیا کالنگ بٹن متعارف کرانے جارہا ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ صارفین کے لیے ‘کالنگ’ فیچر کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے نیا کالنگ بٹن متعارف مزید پڑھیں

ترکیہ: ضلع شرناق میں دہشتگردی کا واقعہ،حفاظتی اہلکار شہید

 ترک ضلع شرناق  کے قصبے جزرہ میں مسلح حملے کے دوران ایک حفاظتی اہلکار  مصطفی اردم شہید ہو گیا۔  شرناک کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق، یہ ایک دہشتگردی کا واقعہ تھا ۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ جزرہ کے سور نامی محلے میں حفاظتی اہلکار مصطفی اردم کو  مسلح حملے میں مزید پڑھیں

یورپی یونین: کاخوفکا بیراج پر حملہ ایک جنگی جُرم ہے

یورپی یونین کونسل کے سربراہ شارل میشل نے روس کو کاخوفکا بیراج کی تباہی کا ذمہ دار ٹھہرایا اور اس اقدام کو جنگی جُرم قرار دیا ہے۔ میشل نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اس حملے کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی، کاخوفکا بیراج پر حملے نے ہمیں شدید دھچکا مزید پڑھیں

زرعی  شعبے میں ریکارڈ برآمدات

زرعی  شعبے  نے  ماہ  جنوری تا مئی اب تک4 ارب 58 کروڑ ڈالر کے ساتھ سب سے زیادہ برآمدات کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ زرعی شعبے کی  برآمدات، جس میں سال کے  پہلے 5 مہینوں میں 4.8 فیصد اضافہ ہوا ہے   کا  ترکیہ کی کل برآمدات میں 13٫7 فیصد حصہ ہے۔ زراعت  کے  10  میں  مزید پڑھیں

یورپی یونین نے یوکرین سے اناج کی درآمد پر حد بندی 15 ستمبر تک بڑھا دی

 یورپی یونین کے ممالک پولینڈ ،ہنگری،رومانیہ ،سلوواکیہ اور بلغاریہ نے یوکرین سے اناج کی درآمد کی حد بندی پندرہ ستمبر تک بڑھا دی ہے۔  یورپی یونین کمیشن نے یوکرین سے اناج کی درآمد  پر نیا فیصلہ جاری کیا ہے۔  اس کے مطابق، پولینڈ،ہنگری ،رومانیہ،سلواکیہ اور بلغاریہ  نے یوکرین سے گندم ،مکئی ،سورج مکھی  اور کنولا مزید پڑھیں

ترکیہ: وزیر خارجہ خاقان فیدان کے لئے تہنیتی پیغامات

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کی طرف سے متعین کردہ نئے وزیر خارجہ خاقان فیدان  کو غیر ملکی ہم منصبوں کی طرف سے تہنیتی پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔ اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے ٹویٹر سے جاری کردہ تہنیتی پیغام میں وزیر خارجہ کو مخاطب کر کے کہا ہے کہ ” میں، آپ مزید پڑھیں

فرح ‘گوگی’، احسن جمیل گجر کے اثاثوں میں 3 سال میں 420 فیصد اضافہ

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے خلاف انکوائری میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے فرحت شہزادی اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کے نام پر 117 بنک اکاونٹس کا سراغ لگا لیا۔ نیب ذرائع کے مطابق  فرحت شہزادی اور احسن جمیل مزید پڑھیں

عمران خان نے امریکہ سے پاکستانی سیاست میں مداخلت کی اپیل کر دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دوبارہ اقتدار میں آنے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ امریکی کانگریس کی خاتون رکن میکسین واٹرز سے مدد کے مطالبے کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان  نے بین الاقوامی میڈیا کا سہارا  لے کر امریکہ سے پاکستان کی سیاست میں مزید پڑھیں