ترک اخبارات سے جھلکیاں

آج کے  ترکیہ کےاہم اخبارات  کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ خبر ترک: "اسٹولٹن برگ، ہم ترکیہ کے جائز خدشات سے آگاہ ہیں” صدر رجب طیب ایردوان نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز سٹولٹن برگ سے استنبول میں دولما باہچے  محل میں ملاقات کی ہے ۔ ملاقات کے  بارے میں   اسٹولٹن مزید پڑھیں

ہیٹی میں شدید بارشیں،15 افراد ہلاک

 ہیٹی میں ہونے والے شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے پندرہ افراد ہلاک اور آَٹھ لا پتہ ہو گئے۔  ہیٹی  کی سول ڈیفینس ایجنسی  کے مطابق، سیلاب کے باعث ملک بھر  13400افراد  کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔  شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب اور مٹی کے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے جولائی میں تیل پیداوار کم کرنے کا اعلان کردیا

سعودی عرب نے جولائی میں تیل پیداوار کو محدود کرنے سے متعلق اوپیک پلس معاہدے کے حصے کے طور پر اپنی پیداوار میں نمایاں کٹوتی کا اعلان کیا ہے۔ سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیزبن سلمان نے اتوار کو ویانا میں اوپیک پلس کے اجلاس کے بعد کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پرمملکت کی جانب سے مزید پڑھیں

امریکہ:کلیولینڈ میں دوہفتوں کے دوران30 بچے لا پتہ ،پولیس پریشان

امریکی شہر کلیو لینڈ میں گزشتہ ماہ کے  پہلے دو ہفتوں کے دوران تیس کے قریب بچے لا پتہ ہو چکے ہیں۔  نیو برگ ہائٹس پولیس کے چیف جان ماہوئے نے بتایا ہے کہ  دو تا سوہ مئی کے درمیان شہر سے کم از کم 27 بچے لا پتہ ہو گئے ہیں۔  کلیولینڈ مسنگ تنظیم  مزید پڑھیں

جیتا جاگتا قدیم شہر : استنبول

یہ دنیا کے ان شہروں میں شامل ہے جو چوبیس گھنٹے جاگتا رہتا ہے۔ وہ بہت سے شاعروں کے لیے مشعل راہ ہیں۔ یہ ایشیا اور یورپ کے  سنگھم پر واقع ہے یہ بہت سی فلموں میں قدرتی سیٹ کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ تاریخ اور ثقافت کے مرکز استنبول میں شہر کی رونقیں مزید پڑھیں

چشمہ شفاء۔40

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ جس موضوع پر بات کریں گے وہ ہے "باقاعدہ چہل قدمی اور اس کے فوائد”۔   ہر صحت مند انسان کو دن میں 30 سے 60 منٹ تک اور ہفتے کے مزید پڑھیں

عمران خان کو لگتا ہے اگلے دو ہفتوں میں جنرل عاصم منیر کے خلاف بغاوت ہو جائے گی: صحافی عمران شفقت

سینئیر صحافی اور تجزیہ کار عمران شفقت نے یہ انکشاف کیا ہے کہ عمران خان نے ایک ملنے والے کو بتایا کہ اگلے دو ہفتوں میں فوج میں بغاوت ہو جائے گی اور جنرل سید عاصم منیر کا کورٹ مارشل ہو گا۔ اپنے حالیہ وی-لاگ میں 9 مئی کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے صحافی مزید پڑھیں

سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کے ساتھ فرانس میں افغان شخص کی بدتمیزی

سابق آرمی چیف جنرل (ریٹائرڈ) قمر جاوید باجوہ ان دنوں فیملی کی ساتھ فرانس میں ہیں جہاں ایک نوجوان کی جانب سے بدتمیزی اور نازیبا زبان کا استعمال کیا۔ واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اس ویڈیو کے حوالے سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ ویڈیو فرانس کی ہے اور ویڈیوبنانے مزید پڑھیں

چین: موسلا دھار بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ، 19 افراد ہلاک

چین کےجنوب مغربی  صوبہ سیچوآن  میں 2 دن سے جاری شدید بارشوں  کی پیدا کردہ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 19 افراد ہلاک  ہو گئے ہیں۔ لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ سیچوآن کے شہر’ لی شین’  کی ایک معدنی کان میں پیش آیا ہے۔ کثیر تعداد میں کان کن مٹی کے تودے اور چٹانی ٹکڑوں کے مزید پڑھیں

نائجیریا میں فولانیوں اور کسانوں کے درمیان تصادم 25 افراد ہلاک

نائجیریا کی ریاست بینو میں مسلح افراد کے حملوں میں 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ کتسینا-اعلی ضلعی صدر اٹیرا الفریڈ نے بتایا کہ مسلح  افراد نے بینو ریاست کے مختلف دیہاتوں پر حملے کیے۔ الفریڈ نے بتایا کہ ان حملوں میں کم از کم 25 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور متعدد زخمی مزید پڑھیں